By MH Kazmi on January 26, 2017 Barister Sultan Mehmood ch. express, condolence, Death, Hashmi, his, leader, mother, of, on, pti, senior, with, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر کی زاہد ہاشمی کے گھر آمد ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری جو کہ ان دنوں فرانس کے دورے پر ہیں ۔انہوں نے تحریک انصاف فرانس کے […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 condolence, Death, deep, expresse, father, ibrar kayani, Ifzan Nawaz, kamran, of, on, siddique, their اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت کامران صدیق کے والد کی وفات پر راہنما تحریک انصاف ابرار کیانی اور افضان نواز کا اظہار افسوس پیرس کی مشہور سماجی و کاروباری شخصیت وارثی ریسٹورنٹ کے مالک محترم کامران صدیق کے والد اور محترمحمد صدیق کی آج وفات پران سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔ان کی نماز […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 and, By, Death, Digitals, Khan, life, My, on, today, ullah, Wasat اہم ترین, خبریں, کالم

سوچا ہی نہ تھا کہ پچھلے تیس برس میں زندگی کتنی آسان ہو جائے گی۔ میری نسل آخری پری ڈیجیٹل ایج نسل ہے۔ مجھے یقین ہے کہ دو ہزار چالیس یا پچاس کے کسی ایک دن آپ کی کلائی پر بندھے گھڑی کے سائز کی ایک ہزار ٹیٹرا بائٹ طاقت والی کمپیوٹر اسکرین پر یہ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 &, Ahmed, Baig's, Death, expressed, Farooq, father, grand, grief, Iqbal, Khan, of, on, qari, their, Umair, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس کی مشہور سماجی و کاروباری شخصیت محترم عمیر بیگ کے دادا اور محترم عنصر بیگ اور نثار بیگ، سیشن جج، نیب اسلام آباد کے والد حاجی حکم داد کی آج وفات پران سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کوجوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں, قاری […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 Dad, Death, expressed, Ghumman, grief, haji, his, Hukam, ilahi, of, on, shamroz اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

پیرس کی مشہور سماجی و کاروباری شخصیت محترم عمیر بیگ کے دادا اور محترم عنصر بیگ اور نثار بیگ، سیشن جج، نیب اسلام آباد کے والد حاجی حکم داد کی آج وفات پران سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کوجوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں, شمروز […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 abbas, anjum, condolence, Death, expressed, his, of, on, Shah, Shakeel, Syed, Zahid تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

ہمارے ہر دل عزیز دوست اور پاکستان عوامی تحریک یورپ کے کوآرڈینیٹراور مشہور صحافی اور سماجی کارکن جناب شکیل انجم چغتائی صاحب آج طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔ سید زاہد عباس شاہ ، پیپلز پارٹی (جرمنی) Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 condolence, Death, expressed, Germany, his, Jughtai, Malik, of, on, Qaiser, shakil اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

ہمارے ہر دل عزیز دوست اور پاکستان عوامی تحریک یورپ کے کوآرڈینیٹراور مشہور صحافی اور سماجی کارکن جناب شکیل انجم چغتائی صاحب آج طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔ قیصر ملک ، پیپلز پارٹی (جرمنی) Post Views – پوسٹ کو […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 and, at, Baig's, Death, father, funeral, grand, Rawat, Umair اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

انا للہ و انا الیہ راجعون محترم عنصر بیگ صاحب اور سیشن جج نیب اسلام آباد نثار بیگ کے والد حاجی حکم داد اور پیرس کی مشہور کاروباری شخصیت عمیر بیگ کے دادا جان رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ ان کی وفات پر وفاقی وزیر پٹرولیم محترم شاہد خاقان عباسی، دیگر حکومتی شخصیات سینئر […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 26, Bangladesh, Charges, Death, murder, of, on, people, sentenced, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سیاسی محرکات کی بنیاد پر سات افراد کو قتل کرنے کے جرم میں 26افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ملزمان میں ملک کی ایلیٹ یونٹ کے تین پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ 2014میں پیش آیا تھا اور شہر میں سیاسی دبدبہ حاصل کرنے کی جد و […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 bitch, Death, from, owner, saved, the اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

مشی گن: امریکا میں شدید برفباری میں بے ہوش ہوجانے والے ایک شخص کی پالتو کتیا 24 گھنٹے تک اس پر پھیل کر بیٹھی رہی تاکہ مالک سخت سردی سے ہلاک نہ ہوجائے۔ نئے سال پر 64 سالہ بوب صرف ہلکے لباس اور سلیپر چپلوں میں اپنے گھر سے باہر گودام سے لکڑیاں لینے نکلے جو […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 4, Death, Faisalabad, house, in, mysterious, of, people, the, Wedding اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

فیصل آباد میں شادی والے گھر میں چار افراد پر اسرار موت کا شکار ہو گئے، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس کے مطابق سمندری کے چک 464 گ ب میں پولیس کانسٹیبل آصف کی شادی تھی، گزشتہ روز بارات واپس آنے کے بعد 15 سالہ شہہ بالا زبیر، 14 سالہ احمد علی، 18 […]
By MH Kazmi on January 14, 2017 Aasi, By, come, Death, had, on, or, Saeed, the, to, today, you اہم ترین, خبریں, کالم

شائد قدرت کو مجھ سے نوحے لکھوانا ہی مقصود ہے کہ جب کالم لکھنے میں کچھ وقفہ آ جاتا ہے اور بادل نخواستہ بھی کالم لکھنے کو دل نہیںکرتا تو قدرت کی جانب سے مجھے کسی عزیز دوست کی ازلی جدائی کا جھٹکا لگا دیا جاتا ہے۔ اور یہ لاہور پریس کلب والے بھی بہت […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 A, assured, before, Day, Death, film, of, om, puri, Shooting, the اہم ترین, خبریں, شوبز

بولی وڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی آخری فلم ”ٹیوب لائٹ“ ثابت ہوئی ،انہوں نے فلم کی عکس بندی موت سے ایک روز قبل ہی مکمل کرائی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اوم پوری نے اپنی موت سے ایک روز قبل سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کے لئے اپنے مناظر کی عکس بندی مکمل […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 approves, Corrupt, Death, For, officials, penalty, Thailand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

تھائی لینڈ میں بدعنوانی میں ملوث حکام کو سزائے موت دیئے جانے کی تجویز منظور کر لی گئی ہے۔ حکام کے مطابق مسودہ فوج کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کی جانب سے منظور کیاگیا ہے ،کمیٹی کے ارکان کا کہنا ہے کہ اس مسودے کو آگے بھیجنے سے قبل قانون سازوں سے مشورے کیے […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 Death, Ganguly, Sourav, threats, to اہم ترین, خبریں, کھیل

سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی کو قتل کی دھمکیاں موصول ہو ئی ہیں، سابق کرکٹر اور کرکٹ ایسو سی ایشن آف بنگال کے موجودہ صدر سارو گنگولی نے کہا ہے کہ انہیں 5 جنوری کو نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملی ہیں ۔ گنگولی نے کولکتا پولیس کو مطلع کر دیا ہے، […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 21st, anniversary, Death, Rahi's, Sultan, today اہم ترین, خبریں, شوبز

فیصل آباد: پاکستان کے معروف اداکار سلطان راہی جنھیں 9 جنوری 1996 کو گوجرانوالہ کے قریب فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا کی 21 ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ اس موقع پر شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نگار خانوں کی انتظامیہ اور مرحوم کے مداح […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 artist, Death, in, India, less, nothing, penalty, speak, than, the, to, truth اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار اوم پوری کی پراسرار موت نے پاکستانی فنکاروں کوبھی ہلا کررکھ دیا ہے۔ کسی نے ان کی موت پاکستان سے محبت اور چاہت کو قراردیا ہے توکسی نے اس حوالے سے تحقیقات بھارتی حکومت آلہ کار پولیس سے نہیں بلکہ کسی بین الاقوامی تحقیقاتی کمپنی سے کروانے کی خواہش ظاہرکردی […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 Death, expressed, Hashemi, Minister, over, prime, Rafsanjani, regret, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

وزیر اعظم نواز شریف نے سابق ایرانی صدرعلی اکبرہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی بااثر شخصیت تھے، انہوں نے خطے میں قیام امن اور مسلم ممالک میں برادرانہ تعلقات کے لیے اہم کردا ر ادا کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایران کے سابق صدر […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 After, Death, mortem, om, post, puri, suspicious اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: لیجنڈری اداکار اوم پوری کے پوسٹ مارٹم نے موت پر کئی شکوک و شبہات کو جنم دے دیا جس کے بعد ان کی ہارٹ اٹیک سے موت متنازع ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز اچانک ہی عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکار اوم پوری ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے تھے جن کی موت نے بالی ووڈ کو […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 arrested, Death, INSTEAD, intelligently, of, police, students, suspect, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

سندھ یونیورسٹی جام شورو کی طالبہ نائلہ رند کی خودکشی کا ملزم سپر اسمارٹ بننے کے چکر میں پولیس کی گرفت میں آگیا، جس نمبر پر روز کال کرتا تھا، اس پر آخری بار سوری رانگ نمبر کا میسج دے کر پولیس کے شکنجے میں آگیا۔ نائلہ نے خودکشی کی یا اسے قتل کیا گیا، […]
By MH Kazmi on January 7, 2017 be, Death, during, holidays, May, of, the, victim, Warning, you اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

تحقیق کے لیے ماہرین نے 1998 سے 2013 تک کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جب نیوزی لینڈ میں کرسمس کا تہوار گرمیوں کے دوران آیا۔ لاہور; اپنے دفتر سے چھٹی لینا ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے اور ہر شخص اپنی تعطیلات کے بارے میں بے حد پرجوش ہوتا ہے لیکن حال ہی میں ماہرین نے […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 10, Death, Indians, killer, pakistanis, sentenced, to, UAE اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے پاکستانی شہری کو قتل کرنے والے 10 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سے بچانے کے لئے دبئی کے ہوٹل کے مالک کو ڈیڈ لائن دے دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ پاکستانی مقتول کے ورثا کے ساتھ 23جنوری تک خون بہا ادا کرنے کے معاملات طے کیے جائیں ورنہ […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 44, Death, from, lethal, liquor, rises, Singh, Tek, to, Toba, toll, tragedy اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جعلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 44 ہو گئی۔ جعلی شراب آفٹر شیو لوشن میں اسپرٹ ملا کر بنائی گئی تھی۔ ایک حجام نے ساتھیوں کے ساتھ مل کرشراب بنانے کی کوشش کی تھی، کیمیکل پینے سے وہ خود بھی ہلاک ہوگیا،ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کا کہنا […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 A, be, Britney, Death, is, media, millionaire, on, rumored, singer, social, Spears, Tehelka's, to, Us اہم ترین, خبریں, شوبز

لاس اینجلس: امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کی موت کی جھوٹی خبر سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔ یہ خبر بین الاقوامی میوزک پروڈکشن کمپنی سونی کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہوئی تھی، بعد میں کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہیکرز کی جانب سے کمپنی کا اکاؤنٹ ہیک کیا گیا […]