تھائی لینڈ میں بدعنوانی میں ملوث حکام کو سزائے موت دیئے جانے کی تجویز منظور کر لی گئی ہے۔

Thailand approves death penalty for corrupt officials
حکام کے مطابق مسودہ فوج کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کی جانب سے منظور کیاگیا ہے ،کمیٹی کے ارکان کا کہنا ہے کہ اس مسودے کو آگے بھیجنے سے قبل قانون سازوں سے مشورے کیے جائیں گے۔








