counter easy hit

سارو گنگولی کو قتل کی دھمکیاں

سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی کو قتل کی دھمکیاں موصول ہو ئی ہیں، سابق کرکٹر اور کرکٹ ایسو سی ایشن آف بنگال کے موجودہ صدر سارو گنگولی نے کہا ہے کہ انہیں 5 جنوری کو نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملی ہیں ۔

 Death threats to Sourav Ganguly

Death threats to Sourav Ganguly

گنگولی نے کولکتا پولیس کو مطلع کر دیا ہے، مگر انہوں نے باقائدہ شکایات درج نہیں کرائی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ دھمکی انہیں مدناپور یونیورسٹی کے حوالے سے دی گئی ہے ۔ جہاں 19 جنوری کو انہیں دورہ کرنا ہے ۔گنگولی کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے یونیورسٹی حکام کو بھی اس بارے میں آگاہ کر دیا ہے ۔ یونیورسٹی کا دورہ کرنے کے حوالے سے گنگولی کا کہنا تھا کہ ابھی انہوں نے اس کا فیصلہ نہیں کیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website