counter easy hit

country

نواز شریف ملک بچائو، ایم کیو ایم پر پابندی لگائو

نواز شریف ملک بچائو، ایم کیو ایم پر پابندی لگائو

تحریر : میر افسر امان ایم کیو ایم کے قائد برسوں سے پاکستان کی اساس،دو قومی نظریہ اورپاکستان کے اسلامی تشخص پر اعلانیہ حملے کرتے رہے ہیں اور کررہے ہیں۔پاکستان کے آئین کی کھلی خلاف وردی کے باوجود سیاسی ضرورتوںکے تحت حکمران سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے صرف نظر کرتی رہیں […]

وطن کے غداروں سے نبٹنے کا وقت آگیا

وطن کے غداروں سے نبٹنے کا وقت آگیا

تحریر: عقیل خان پاکستان ماہ اگست میں معرض وجود میں آیا۔ ہر پاکستانی کے لیے پاکستان اللہ کی طرف سے ایک نعمت مترقبہ ہے مگر پاکستان کے اندر ہی کچھ غدار وطن اس ماہ میں پاکستان کے خلاف اپنا زہر اگل کر اپنی اصلیت دکھانے کے ساتھ ساتھ اپنے آقاؤں کو خوش کرتے ہیں۔ ویسے […]

عوام دھرنے کے جانسے میں نہیں آئیں گے اور ملک نوز شریف کی قیادت میں ترقی کریگا، نگہت خان

عوام دھرنے کے جانسے میں نہیں آئیں گے اور ملک نوز شریف کی قیادت میں ترقی کریگا، نگہت خان

مانچسٹر (عارف چوہدری) وہ او پی ایس کی کانفرنس میں شرکت کیلئے نیویارک سے آئی ہوئی ہیں۔ امریکا میں مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما محترمہ نگہت خان نے کہا کہ وزیراعظم نوز شریف جمہوریت کے علمبردار ہیں اور عوام دھرنے کے جانسے میں نہیں آئیں گے۔ عوام نے ترقی کی دشمن سیاست پر توجہ […]

ہر زباں قلم

ہر زباں قلم

تحریر : شاہ بانو میر ہے جُرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جُرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا پاکستان کے اندر بڑہتے ہوئے سازشی عناصر کی ریشہ دوانیاں اکثر ہرذی شعور پاکستانی کو سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ اس ملک کا دفاع چند ہاتھوں اور چند دماغوں سے ناممکن ہے […]

ہم کہاں کھڑے ہیں

ہم کہاں کھڑے ہیں

تحریر : منظور فریدی وطن عزیز مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کو آزاد ہوئے ستر سال ہونے کو ہیں مگر اس میں رہنے والی قوم کو ابھی تک آزادی جیسی نعمت میسر نہیں آئی ہمارا حکمران طبقہ جو کہ چند خاندانوں پر مشتمل ایک ہی گروہ ہے جس نے تاحال ملک کے لیئے کچھ ایسا […]

اے اللہ اس ارض وطن کے بچوں کو سلامت رکھنا

اے اللہ اس ارض وطن کے بچوں کو سلامت رکھنا

تحریر : اے آر طارق والدین کی تکلیف اور ان کے چہروں پر عیاں بے بسی اور لاچارگی دیکھی نہیں جا رہی،مائیں ہیں کہ بے بسی ،لاچارگی اور حسرت ویاس کی تصویر بنی بیٹھی ہیںاور ان کے آنسو ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہے،ہچکیاں بھرتی ،روتی کرلاتی یہ مائیںوہ ہیں جن کے جگر […]

ہوس اقتدار، سازشیں اور احتجاجی تحریکیں

ہوس اقتدار، سازشیں اور احتجاجی تحریکیں

تحریر : اقبال زرقاش اقتدار کی ہوس ایک ایسی لعنت ہے جس نے حکمرانوں کے دلوں سے قناعت کی دلکشی چھین لی ہے۔ اُصول پرستی عملاً ختم ہو گئی ہے۔ ہمارے ملک کا ہر سیاستدان دائو پر ہے اس کے سامنے ایثار اور قربانی کا کوئی جذبہ نہیں ہے۔ انسانیت سے محبت کا جذبہ ناپید […]

تروینی تیرے نام

تروینی تیرے نام

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم سم پورن سنگھ جب پاکستان سے ہجرت کرکے ہمسایہ ملک بھارت گئے توکار مکینک کے طور پہ گھر کا چولہا جلانے لگے امریکی شاعر، رابرٹ فراسٹ کہتے ہیں”جب ایک جذبے کو خیال مل جائے اور خیال کو الفاظ تبھی شاعری وجود میں آتی ہے۔” پھر اوائل عمری ہی میں […]

آزادی کیا ہے؟

آزادی کیا ہے؟

تحریر : اعجاز نقوی انسان فطرتاََ آزادی پسند ہے، آزادی انسان کی تمنا ہے آرزو ہے مقصدِ زیست ہے آزادی کی خاطر انسان اپنا سب کچھ لُٹانے کو تیار رہتا ہے آزادی کی نیلم پری کے حصول کی خاطر انسان اپنے خون کا فدیہ پیش کرنے اور جان کا نزرانہ پیش کرنے کو بھی تیار […]

حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پاکستان کی صمیم قلب سے مبارکباد

حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پاکستان کی صمیم قلب سے مبارکباد

ہالینڈ (پ۔ر) حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پاکستان کی صمیم قلب سے مبارکباد۔ روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی نے پاکستان کی 69ویں سالگرہ کے پر مسرت موقعہ پر اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کو صمیم قلب سے مبارکباد دیتے ہوئے […]

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد […]

دھرتی کا انمول گہر

دھرتی کا انمول گہر

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر وطن عزیز کی فضائوں میں مائہ اگست کی گھٹائیں اپنی رم جھم کی صدائوں میں آزادی کی نغمگی کے گیت بکھیر رہی ہیں اس ماں دھرتی کی آزادی اور اس کی سالمیت کے لئے جن جن لوگوں نے اپنا اپنا کردار ادا کیا ہے آج میرا دل ہے کے […]

پاکستانی شہریت ترک کرنے میں اضافہ

پاکستانی شہریت ترک کرنے میں اضافہ

تحریر : محمد ارشد قریشی کہتے ہیں کسی بھی ملک میں عوامی شعور کا اندازہ اس کی سڑکوں پر چلنے والی گاڑیوں سے لگایا جاسکتا ہے اور کسی بھی ملک کی معاشی حالت کا اندازہ وہاں کے انجیئنرز کے کام سے لگایا جاسکتا ہے اور کسی بھی ملک میں لوگوں کی صحت کا اندازہ وہاں […]

بھتہ خوری، بددیانتی، اقربا پروری، رشوت ستانی، عدم مساوات، خونِ انساں کی ارزانی اور لاقانونیت کے امراض پرقابو پانے کے لئے قرآنی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا، ملک میں یکساں نظام تعلیم رائج کیاجائے، ایڈمرل افتخار احمد سروہی

بھتہ خوری، بددیانتی، اقربا پروری، رشوت ستانی، عدم مساوات، خونِ انساں کی ارزانی اور لاقانونیت کے امراض پرقابو پانے کے لئے قرآنی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا، ملک میں یکساں نظام تعلیم رائج کیاجائے، ایڈمرل افتخار احمد سروہی

راولپنڈی(یس ڈیسک )پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل افتخار احمد سروہی اور دیگر دانشوروں نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کو بھتہ خوری، بددیانتی، اقربا پروری، رشوت ستانی، عدم مساوات، خونِ انساں کی ارزانی، بے روزگاری، مہنگائی، لاقانونیت اور پرتعیش طرز زندگی کی دوڑکے ساتھ ساتھ لاقانونیت جیسے خطرناک امراض لاحق ہیں، ان تمام […]

میرا پاکستان کیسا ہو

میرا پاکستان کیسا ہو

تحریر : وقار احمد اعوان ملک خداداد کو آزاد ہوئے 70 سال کو عرصہ ہو چلا ہے، ان ستر سالوں میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا، ہمارے بزرگوں، ہمارے اسلاف نے ہمارے لئے کیا چھوڑا، ہماری روایات کیا تھیں؟ کیا ہیں؟ اور مستقبل میں ان کا کیا حال ہونے والاہے ؟ہم کہاں تھے ؟ […]

میرا پاکستان کیسا ہو

میرا پاکستان کیسا ہو

تحریر : رضوان اللہ پشاوری مملکت خداداد پاکستان اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا تحفہ ہے۔ہر دور میں اور ہر مشکل کڑی میں اس کی حفاظت اہل پاکستان کی اولین فرض ہے۔جس طرح انسان اپنے رہن سہن ،اپنی مال ومتاع کی حفاظت کرتا ہے تو اس کہیں زیادہ مملت خداداد کی حفاظت ہمارے ذمہ ہے۔ تاریخ […]

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس کی جانب سے آئی آئی ٹی اسکالر شپ فنڈ کا اعلان

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس کی جانب سے آئی آئی ٹی اسکالر شپ فنڈ کا اعلان

ممبئی (عامر ادریسی) ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس (اے ایم پی) کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں اے ایم پی کے صدر عامر ادریسی نے کہا کہ آئی آئی ٹی بھارت کا ایک ایسا ادارہ ہے جو انتہائی ذہین طلبہ کی علمی صلاحیتوں کو پروان چڑھاتا ہے اور نتیجہ میں دنیا کو بہترین دماغ […]

ملک کا بدنام ہوتا تعلیمی نظام

ملک کا بدنام ہوتا تعلیمی نظام

تحریر : عزیر اکبر اس وقت ہمارے ملک کا تعلیمی نظام ایک عجیب وغریب صور حال سے دوچار ہے ۔ ملک کے لئے اس سے بڑا المیہ اور کیا ہو سکتا ہے کہ ملک کے وزیراعظم اور وزیر تعلیم کی ڈگریاں ہی شک کے گھیرے میں ہیں اور ان دونوں کی جانب سے بار بار […]

دو ملک دو اذہان

دو ملک دو اذہان

تحریر : ممتاز ملک ہماری جمہوریت کے نام پر آنے والی ملک کی حکمران جماعتیں ہی یہ ثابت کرتی ہیں کہ ہمیں ہمارے فوجی ہی سیدھا کر سکتے ہیں جبھی تو ہمارے ہاں انکے آنے پر شیرینیاں بانٹی جاتی ہیں . ویسے پاکستان میں اگر ترکی جیسا ہو تو ٹھکائی فوج کی نہیں ان ” […]

یوم سیاہ اور برہان وانی کا جنازہ

یوم سیاہ اور برہان وانی کا جنازہ

تحریر : ساجد حبیب میمن میں سمجھتا ہوں کہ حکومت نے ایک اچھا فیصلہ کیاہے کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور بھارت کے جبرو تشدد سے پردہ اٹھانے کے لیے یوم سیاہ منایا جائے ۔ضروری ہوگا کہ اس روز ملک بھر میں جلسے جلوس نکالیں جائیں اور ریلیوں میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے […]

اترپردیش – بساط تو بچھ چکی ہے!

اترپردیش – بساط تو بچھ چکی ہے!

تحریر : محمد آصف اقبال یہ درست ہے کہ اترپردیش ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے اور بڑا ہونے کے ناطے سیاسی میدان میں اہم کردار ادا کرتا آیا ہے۔ وہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ ریاست میں ایسے بے شمار مسائل ہیں جن کا حل فوری طور پر ہونا چاہیے اس کے باوجود […]

مسلم دنیا کی افواج جمہوریت کا احترام کرے

مسلم دنیا کی افواج جمہوریت کا احترام کرے

تحریر : میر افسر امان کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان ترک فوج کے کچھ باغیوں نے عوامی جمہوریت حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کر دی۔آرمی چیف کو ہیڈ کواٹر میںیرغمال بنا لیا گیا۔ باغی فوجیوں نے اسپیل فورس کے ہیڈ کواٹر پر قبضہ کر لیا۔ پارلیمنٹ پر قبضہ کر کے فوجی ہیلی کاپٹروں نے […]

ترک قوم اور جمہوریت

ترک قوم اور جمہوریت

تحریر : شاہ بانو میر اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دیں گے!! صدر رجب طیب اردگان ترکی میں ایک بار پھر جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے ٬ اور فوجی کرنلز کے ایک گروہ نے ملک کی باگ ڈور سنبھال لی ہے٬ ایک جانب حکومتی ٹی وی چینلز کو بند کر دیا […]

ملک کی تقدیر

ملک کی تقدیر

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک وہ وقت تھا کہ جب بادشاہ اپنا بھیس بدل کر اپنی رعایا کے حال و احوال جاننے کیلئے بازاروں محلوں اور گلیوں میں گھو ما کرتے تھے یہ سوچ کر کہ ان کے دور حکومت میں کوئی رعایا کا فرد بھوک اور افلاس سے تنگ آ کر بے بسی […]