counter easy hit

change

گورنر پنجاب کے استعفیٰ سے قبضہ گروپ کا خاتمہ یا حکومت تبدیلی ۔۔؟

گورنر پنجاب کے استعفیٰ سے قبضہ گروپ کا خاتمہ یا حکومت تبدیلی ۔۔؟

تحریر:غلام مرتضیٰ باجوہ چودھری سرور کے استعفیٰ کی منظوری سے بات ختم نہیں شروع ہوئی ہے۔ طاقتور لینڈ مافیا کی سرپرستی کون کرتا ہے حکومت کو اس کا جواب دینا پڑے گا۔کیونکہ جرائم اور حکمرانوں کی نااہلی پر عوامی تحریک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری میں بھوک اور […]

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہوگا، سپریم کورٹ

ہم نے بطور زندہ قوم رہنا ہے تو اس نظام کو بدلنا ہوگا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے پولیس کی جانب سے شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات کے اندراج اور ناقص تفتیش کے مقدمے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو عوام کو پولیس کلچر سے نجات دلانے کیلیے ٹھوس اقدام پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ […]

ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ تبدیلی کی راہ پر

ضلع چکوال کا سیاسی منظر نامہ تبدیلی کی راہ پر

تحریر : محمد عامر نواز محترم قارئین ! ضلع چکوال کو ن لیگ کا گڑھ مانا جا تا تھا بلکہ 2013 کے الیکشن میں بھی ن لیگ نے تمام سیٹیں قومی و صوبا ئی کی حاصل کر کے بھی ضلع چکوا ل کو ن لیگ کا گڑھ ثابت کیا ۔ لیکن ن لیگ کی بدقسمتی […]

دوستی ہو ایسی، پاک چین جیسی

دوستی ہو ایسی، پاک چین جیسی

تحریر: عقیل خان آف جمبر آج کا کالم ایک ایسی دوستی کے نام کررہا ہوں جو لازوال ہے اور اپنی مثال آپ ہے۔ جس نے ہمارا ہر محاذ پر ساتھ دیا۔ آج بھی جب میں انٹر نیٹ پر نیوز پڑھ رہا تھا تو ایک نیوز پڑھ کر دل باغ باغ ہو گیا کیونکہ خبر کچھ […]

حکومت بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائے، بلدیاتی انتخابات کے بعد تبدیلی آئیگی، عمران خان

حکومت بااختیار جوڈیشل کمیشن بنائے، بلدیاتی انتخابات کے بعد تبدیلی آئیگی، عمران خان

پشاور (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سکول کے باہر جن والدین نے احتجاج کیا ان کا احترام کرتا ہوں جو میرے ہاتھ میں تھا کیا، آئندہ بھی کرونگا، حکومت با اختیار جوڈیشل کمیشن تشکیل دے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]

عمران خان اپنی سیاست تبدیل کریں: پرویز رشید، ہر موقع پر سیاست نہیں‌ کرنی چاہئے: نعیم الحق

عمران خان اپنی سیاست تبدیل کریں: پرویز رشید، ہر موقع پر سیاست نہیں‌ کرنی چاہئے: نعیم الحق

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے منفی سیاست کی وجہ سے آج عمران خان کو گو عمران گو کے نعرے سننے پڑے، وہ قومی ایجنڈے پر ملک کا ساتھ دیں جبکہ تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے پرویز رشید ہر موقع پر صرف سیاست کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہائوس […]

بالمکی سماج کا درد اور ورن ویوستھا

بالمکی سماج کا درد اور ورن ویوستھا

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی گزشتہ دنوں تبدیلی مذہب اور گھر واپسی پر چل رہے تنازعہ کے درمیان میرٹھ، اتر پردیش میں ایک نیا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔خبر کے مطابق تھانہ دورالا کے جمال پور موگا گائوں کے دس بالمکی سماج کے لوگ ضلع انتظامیہ کی یقین دہانی کے باوجود26جنوری تک مطالبات پورے […]

تبدیلی آگئی ہے

تبدیلی آگئی ہے

تحریر: پروفیسررفعت مظہر ہم تو بار بار یہ کہتے رہے کہ کپتان صاحب قول کے سچّے اوردُھن کے پکّے ہیں ،وہ جوکہتے ہیں ،کر گزرتے ہیں لیکن ہماری تو کوئی سُنتاہی نہیںتھا ۔اُنہوں نے ”تبدیلی”کا نعرہ لگایااور دیکھ لیں تبدیلی لاکر دکھادی۔کیاہوا جویہ تبدیلی ”نئے پاکستان”کی صورت میں نہیں آئی ،اُنکی زندگی میںتو آگئی ۔اُنہوںنے […]

سیکنڈ ہینڈ

سیکنڈ ہینڈ

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل موسم سرما کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں ہر انسان گرم کپڑوں کی تلاش میں مصروف ہو جاتا ہے غریب افراد کو ہزاروں روپے خرچ کرنے کے بعد بھی ڈھنگ کا چیتھڑا تک نصیب نہیں ہوتا جبکہ امیر لوگ ایک موسم تو کیا ایک بار استعمال شدہ لباس کو دوسری بار […]

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر سے چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر سے چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں چار دفعہ بیلٹ پیپرز کے اعداد و شمار تبدیل ہوئے ریٹرننگ افسر ماتحت نہیں تو شفاف الیکشن کیسے ہوں گے۔ تحریک انصاف کے سینئر قائدین نے چیف الیکشن کمشنر […]

لب کب آزاد ہونگے

لب کب آزاد ہونگے

تحریر میاں نصیراحمد پاکستان جب 14 اگست 1947 معرض وجود میں آیا تو اس وقت لب آزاد ہو گئے تھے ہر ایک کو قانونی و معاشرتی اور اخلاقی طور پر یہ حق حاصل ہو گیا تھا کہ وہ اپنے حق کے لیے آواز ا’ٹھا سکے اپنے ساتھ ہونی والی زیادتی و نا انصافی کے خلاف […]

چھوٹی بات بڑی تبدیلی کا نقطہ آغاز

چھوٹی بات بڑی تبدیلی کا نقطہ آغاز

تحریر : انجم صحرائی بات تو بہت چھوٹی سی تھی مگر مجھے جب کوئی بات نہ ملی کہ بڑی بڑی باتیں تو سب بڑوں نے کہہ ڈالی تھیں تو نئے تعینات ہونے والے حاکم ضلع کی تو جہ سرکاری دفاتر میں پڑی ٹو ٹی ہوئی اور ادھڑی ہو ئی کر سیوں کی طرف مبذ ول […]

فوری انصاف کیلئے پولیس رویے میں تبدیلی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ ضروری ہے، شہباز شریف

فوری انصاف کیلئے پولیس رویے میں تبدیلی، کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ ضروری ہے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو انصاف کی فوری فراہمی کے لئے پولیس کو اپنے رویئے میں تبدیلی لانا ہو گی، تھانوں میں شکایات کے اندراج کے لئے کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم انتہائی ضروری ہے۔ فرانزک سائنس لیب کی 9 ڈویژن میں سٹیلائٹ لیبز بنائی جائیں […]

تحریک انصاف نے ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی

تحریک انصاف نے ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخ تبدیل کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے گزشتہ روز عمران خان کی جانب سے دی گئی ملک گیر ہڑتال اور لاہور بند کرنے کی تاریخوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر الیکشن میں […]

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے اور ملک میں سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آسکتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 48 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری کا […]

1 14 15 16