counter easy hit

blood

کشمیری عوام نے اپنے لہو سے حق خود ارادیت کے لئے تاریخ رقم کی، شہباز شریف

کشمیری عوام نے اپنے لہو سے حق خود ارادیت کے لئے تاریخ رقم کی، شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انہوں نے حق خودارادیت کے لئے اپنے لہو سے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے […]

بلڈ پریشر سے گردے فیل ہونے کا خطرہ زیادہ ہے

بلڈ پریشر سے گردے فیل ہونے کا خطرہ زیادہ ہے

ہائی بلڈ پریشر کے سبب گردے فیل ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، شوگر اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے گردوں کی دیکھ بھال کرنا ضروری ہے۔ برطانوی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کو عمر بھر اس حوالے سے خاص احتیاط برتنے کی ضرورت ہے، جن […]

انسانی خون کو غذا بنانے والی چمگادڑیں

انسانی خون کو غذا بنانے والی چمگادڑیں

انسانوں سمیت بیشتر جاندار کئی طرح کی خوراک پر آسانی سے زندگی گزار لیتے ہیں لاہور:  یعنی جو چیز دستیاب ہو اور انہیں مزیدار لگے وہ کھا لیتے ہیں مگر کچھ جاندار ایسے ہوتے ہیں جو مخصوص غذا سے ہٹ ہی نہیں سکتے اور ان میں سے چمگادڑوں کی تین اقسام بھی ہیں جو خون […]

خون کا دریا

خون کا دریا

ہم کابل سے مزار شریف کے لیے روانہ ہوں تو ہم 69 کلومیٹر بعد صوبہ پروان کے دارالحکومت چاریکار پہنچ جائیں گے‘ یہ شہر تاریخ میں دو حوالوں سے مشہور ہے‘ چنگیز خان اور خوارزم شاہ کے درمیان جنگ1221ء میں چاریکار میں ہوئی تھی‘ جنگ میںخوارزم شاہ کو شکست ہوئی اور وہ ہندوستان بھاگ آیا‘ […]

دنیاکے بلند ترین گلاس برج پر خون جمادینے والا مقابلہ

دنیاکے بلند ترین گلاس برج پر خون جمادینے والا مقابلہ

یوں تو سرد موسم میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کا سوچنا بھی کچھ لوگوں پر کپکپی طاری کردیتا ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی توکچھ خطروں کے کھلاڑی فوراًتیار ہوجاتے ہیں۔ چین کے وسطی صوبےہونان میں واقع دنیا کے بلند اور طویل گلاس برج پر ایک خون جماد ینے والے مقابلے […]

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے بھی تجاوز کرگئی

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد ایک ارب سے بھی تجاوز کرگئی

لندن: مشہور طبّی تحقیقی جریدے ’’دی لینسٹ‘‘ میں شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 کے اختتام تک دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر (ہائپرٹینشن) کے مریضوں کی تعداد 110 کروڑ تک جاپہنچی ہے جو اس وقت عالمی آبادی کا تقریباً 16 فیصد ہے۔ چالیس سال پر محیط اس جائزے […]

انسانی خون کی منتقلی سے بوڑھے چوہے جوان ہوگئے

انسانی خون کی منتقلی سے بوڑھے چوہے جوان ہوگئے

کیلیفورنیا: امریکی سائنسدانوں نے ایک دلچسپ تجربے کے دوران بوڑھے چوہوں میں جوان انسانی خون داخل کرکے انہیں ایک بار پھرجوان کردیا۔ کیلیفورنیا کی بایوفارماسیوٹیکل کمپنی ’’الکاہسٹ‘‘ نے 18 سالہ صحت مند نوجوان انسانوں کے جسم سے خون حاصل کرکے اس میں سے خوناب (بلڈ پلازما) علیحدہ کیا اور اس کی کچھ مقداریں انجکشن کے ذریعے […]

سنسنی خیز فلم ’انڈرورلڈ :بلڈوارز ‘کا ٹریلر

سنسنی خیز فلم ’انڈرورلڈ :بلڈوارز ‘کا ٹریلر

انسانی خون کے پیاسے خطرناک ویمپائرز پر مبنی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز ‘انڈر ورلڈ ‘سلسلے کی نئی سنسنی خیز فلم’انڈر ورلڈ: بلڈ وارز‘کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکارہ اینا فوئیسٹر کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں گزشتہ حصوں کی طرح ایک بار پھر انسانی خون کے پیاسے ویمپائرزاپنے روایتی […]

کاجو کا استعمال بلڈ پریشر کے خلاف مفید

کاجو کا استعمال بلڈ پریشر کے خلاف مفید

کاجو کھانے کی عادت قدرتی طور پر بلڈ پریشر میں کمی لانے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے جس سے جان لیوا امراض جیسے ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ انڈیانا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ کاجو میں میگنیشم […]

خون کے خلیات کے ذریعے ملیریا کے علاج کی امید

خون کے خلیات کے ذریعے ملیریا کے علاج کی امید

ہیڈلبرگ: جرمن ماہرین کی ٹیم نے ملیریا سے حفاظت کے لیے خون کے سرخ خلیات میں موجود ایک جین کی تبدیل شدہ شکل کو چوہوں پر کامیابی سے آزمایا ہے اور اگر یہی تدبیر انسانوں میں بھی کارگر ثابت ہوئی تو امید ہے کہ ملیریا کے علاج کا ایک بالکل نیا بھی ہمارے پاس ہوگا۔ بعض […]

سانحہ کارساز کو نو سال بیت گئے، شہیدوں کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر

سانحہ کارساز کو نو سال بیت گئے، شہیدوں کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر

سانحہ کارساز کو نو سال گزرنے کے باوجود بم دھماکوں میں پیاروں کو کھونے والے آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ حکومت نے انصاف دلوانے کے بجائے مقدمے کی فائل ہی بند کر دی۔ کراچی: اپنی محبوب رہنما کی آمد کی خوشیاں مناتے لوگ بچے، بوڑھے، جوان اور خواتین سبھی بی بی بے نظیر شہید […]

نئی ویڈیو گیم ’فائنل فینٹسی14: اسٹورم بلڈ‘ کا ٹریلر جاری

نئی ویڈیو گیم ’فائنل فینٹسی14: اسٹورم بلڈ‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی ویڈیو گیم ’فائنل فینٹسی 14:اسٹورم بلڈ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ نامور جاپانی ویڈیو گیم ڈویلپرز ’ کی اس گیم میں کئی نئے مِشن اور خطرناک ٹاسک متعارف کروائے گئے ہیں۔ گیم میں نہ صرف ایڈونچر، تھرل اور ایکشن موجود ہے، بلکہ کئی ایسے جانباز […]

روانڈا میں ڈرون سے ادویات اور خون کی ترسیل

روانڈا میں ڈرون سے ادویات اور خون کی ترسیل

افریقی ملک روانڈا میں دنیا کے سب سے پہلے کمرشل ڈرون کے ذریعے دیہی علاقوں میں طبی مصنوعات اور خون کی ترسیل کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈرون ڈیلیوری پوائنٹ پر اترنے کے بجائے متعلقہ اشیا کے چھوٹے پیکجز کو ایک پیراشوٹ کے ذریعے نیچے کی جانب چھوڑ دیتا ہے۔ ماہرین کا خیال […]

لہورنگ کشمیر اور خطے کی صورتحال ، محمد فاروق چوہان

لہورنگ کشمیر اور خطے کی صورتحال ، محمد فاروق چوہان

کشمیر جنت نظیر لہو رنگ ہےاورکشمیریوں کی احتجاجی تحریک تمام تر بھارتی مظالم کے باوجود دن بدن زور پکڑتی جارہی ہے۔ حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد تحریک آزاد کشمیرفیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ گزشتہ 68روز سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا ہوا ہے، […]

مچھروں کوکونسابلڈگروپ زیادہ پسندہے؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف

مچھروں کوکونسابلڈگروپ زیادہ پسندہے؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(یس نیوزڈیسک )ماہرین حیاتیات نے تحقیق کی کہ مچھرکن لوگوں میں زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں تو انکشاف ہوا کہ سب سے زیادہ نشانہ وہ لوگ بنتے ہیں جن کا خون Oگروپ سے تعلق رکھتا ہے۔دوسرے نمبر پر B گروپ اور تیسرے نمبر پر A گروپ کے لوگ مچھروں کا نشانہ بنتے ہیں ۔ […]

قیامت کی نشانی، سائبیرین دریا کاپانی خون جیسا ہو گیا

قیامت کی نشانی، سائبیرین دریا کاپانی خون جیسا ہو گیا

نووسیبرکس: (یس اردو ویب ڈیسک) یریا کے ڈیلٹی کن دریا کا پانی پراسرار طور پر سرخ ہوگیا جسے دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ سائبیریا کے علاقے کرنسو یارسک میں دریا ڈیلٹی کن کا پانی اچانک خونی رنگ جیسا ہو گیا جس کے بعد پانی کو دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ دریا کے قریبی علاقوں […]

کشمیر لہو لہو ہے

کشمیر لہو لہو ہے

تحریر : یاسر رفیق کشمیر لہو لہو ہے آگ، بارود، خون کا نہ ختم ہونے والا کھیل جاری ہے ہر طرف کرفیو کا راج، کرفیو راج میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں جمہوریت کا دعویدار بھارت کشمیریوں کے احتجاج اور تحریک آزادی سے پریشان ہے پریشانی اور بوکھلاہٹ میں پاگل ہوا جا رہا ہے حالانکہ یہ […]

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

لہو ہمارا بھلا نہ دینا

تحریر : محمد عمران سلفی محاذ جنگ گرم تھا کہ صدر مملکت فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی آواز ریڈیوں پر گونجی ”میری عزیز ہموطنو ، السلام و علیکم، پاکستان کے دس کروڑ مسلمانوں کے دل کی دھڑکنوں میں کلمہ طیبہ کے صدائیں گونج رہی ہیں بھارتی حکمرانوں کو ابھی تک یہ محسوس نہیں ہوا […]

بلڈ پوائزننگ

بلڈ پوائزننگ

تحریر : شاہد شکیل طبی زبان میں بلڈ پوائزننگ میں مبتلا بیماری کو سپیسیس کہا جاتا ہے یہ بیماری ہمیشہ جسم کے اندرونی اور بیرونی مختلف حصوں میں ہزاروں اقسام کے جراثیم میں سے کسی ایک کے منتقل ہونے سے انفیکشن کی صورت میں پھیلتی ہے مثلاً ٹانگوں میں تکلیف ،دانتوں اور مسوڑھوں یا پھیپھڑوں […]

پیرس کا رنگ ہرا

پیرس کا رنگ ہرا

تحریر: شاہ بانو میر نہ رُکنا ہے اب نہ ڈرنا ہے آزادی کا کارواں اب چلنا ہے دہشت گرد ہماری زمین کو خون سے سرخ کر کے سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں آازادی کے شعور سے بے بہرہ کر دیں گے ٬ تو ان کیلیۓ عبرت ہے کہ اب تو خوشیاں عزم جزبے کامیابیاں پاکستان […]

مظلوم انسانیت کے حق میں اٹھنے والی آوازیں

مظلوم انسانیت کے حق میں اٹھنے والی آوازیں

تحریر: نعیم الرحمان شائق کچھ لوگوں کی نظر میں سب سے اہم شے انسانیت ہوتی ہے ۔ یہ لوگ بغیر کسی مذہبی ، سیاسی اور معاشرتی تفریق کے ، انسانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں ۔ یہ لوگ واقعی عظیم ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ بہادر بھی ہوتے ہیں کہ […]

کشمیر کا لہو

کشمیر کا لہو

تحریر : نعیم الرحمان شائق برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے لے کر اب تک وادی کشمیر لہو لہان ہے ۔یہ وادی اکثر و پیشتر لہو لہان ہوتی رہتی ہے ۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ جو کچھ ہو رہا ہے ، پہلے بھی ہوتا رہا ہے ۔اس وادی کے بار […]

امن عالم مسلمانوں کے خون کی حفاظت کے ساتھ مشروط ہے. گوہر الماس خان

امن عالم مسلمانوں کے خون کی حفاظت کے ساتھ مشروط ہے. گوہر الماس خان

لیڈر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) بوسنیا میں مسلمانوں کے قتل عام کی یاد میں منعقدہ اکیسویں سالانہ اجلاس میں لیڈز کے عظیم سووک حال میں انتہائی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز برطانوی سکالر اور ڈپٹی چیئرمین ویسٹ یارکشائر پولیس آئی اے جی گوہر الماس خان نے کہا کہ جب تک دنیا […]