counter easy hit

art

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی میں عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن پر توسیعی لیکچر کا انعقاد

شعبہ اردو جموں یونیورسٹی میں عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن پر توسیعی لیکچر کا انعقاد

جموں (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ) جموں، ١٦ جنوری، شعبہ اردو جموں یونیورسٹی کی جانب سے پروفیسر گیان چند جین سیمینارہال میں ایک توسیعی لیکچر بعنوان” عصمت چغتائی اور راجندر سنگھ کا فن ” کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین اسکول آف لنگویجز ،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی پروفیسر انور پاشا نے […]

ڈاکٹر محمود احمد باجوہ کا مقامی ریستوران میں محفل فکرو فن کا انعقاد

ڈاکٹر محمود احمد باجوہ کا مقامی ریستوران میں محفل فکرو فن کا انعقاد

ریاض (جاوید اختر جاوید) فکر کو اڑان اور فن کو دوام دینے کیلئے حلقہ فکرو فن شعری، ادبی اور تنقیدی نشستیں منعقد کرتا رہتا ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز بزم تکبیر کے چیئرمین ڈاکٹر محمود احمد باجوہ نے مقامی ریستوران میں ایک محفل فکرو فن منعقد کی۔ حمد و ثنا کے بعد ڈاکٹر باجوہ […]

ہر دور کی ضرورت امام حسین

ہر دور کی ضرورت امام حسین

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے لے کر آج تک ہر دور میں کرہ ارض پر ایک سے بڑھ کر ایک انسان اپنی پوری توانائیوں اور شان و شوکت سے طلوع ہوا ، اپنی شخصیت آن بان اور کارناموں سے پوری دنیا کو لرزا براندام کر دیا۔ خالق کائنات نے معاشرے اور مختلف […]

دربھنگہ، بھارت میں عبدالمنان طرزی شخصیت اور فن کے عنوان سے عالمی سمینار کا انعقاد

دربھنگہ، بھارت میں عبدالمنان طرزی شخصیت اور فن کے عنوان سے عالمی سمینار کا انعقاد

دربھنگہ (کامران غنی) المنصور ایجو کیشنل اینڈویلفیئر ٹرسٹ، دربھنگہ کے زیر اہتمام یک روزہ عالمی سمینار بعنوان ”عبدالمنان طرزی شخصیت اورفن”آئندہ 4 اکتوبر 2015 بروز اتوار، بوقت 10:30بجے دن مقامی ملت کالج ،دربھنگہ کے کانفرنس ہال میں ہو گا۔ سمینار کی صدارت ڈاکٹر محمد رحمت اللہ (پرنسپل ملت کالج ،دربھنگہ ) اور نظامت عبد المتین […]

آرٹ کی ساکھ بنانے میں ناپا کا اہم کردار ہے، راحت کاظمی

آرٹ کی ساکھ بنانے میں ناپا کا اہم کردار ہے، راحت کاظمی

کراچی : ناپا ریپٹری تھیٹر کے ڈائریکٹر راحت کاظمی نے کہا ہے کہ نیشنل اکیڈمی اور پرفارمنگ آرٹ(ناپا) کا قیام وقت کی ضرورت ہے اس ادارے کے قیام کے بعد کراچی میں تھیٹر اور میوزک سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو منظر عام پرآنے کا موقع ملا ہے ملک میں آرٹ کی قدر […]

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہو گا، شہباز شریف

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیاء کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہو گا، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ جنوبی ایشیا کا اسٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹیٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی کا کہنا تھا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ […]

قوالی سے وابستہ افراد نے ہی فن کو زندہ رکھا ہے، امجد صابری

قوالی سے وابستہ افراد نے ہی فن کو زندہ رکھا ہے، امجد صابری

کراچی : قوال امجد صابری نے کہا ہے کہ فن قوالی میں پاکستانی قوالوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیاا ورآج بھی یہ فن ہمارے ملک کے حوالے سے سر فہرست ہے، پاکستان میں فن قوالی کے فروغ دینے اور اسے آگے بڑھانے میں کسی بھی حکومت نے کوئی کردار ادا نہیں […]

پیرس میں پاکستانی ٹرک آرٹ نمائش اختتام پذیر

پیرس میں پاکستانی ٹرک آرٹ نمائش اختتام پذیر

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش جو کہ 24مارچ سے جاری تھی ، گزشتہ روز اختتام کو پہنچی- نمائش کی اختتامی تقریب ایفل ٹاور کے سائے میں منعقد کی گئی۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے بیشمار سیاحوں نے پاکستانی ٹرک آرٹ کی یہ […]

پیرس : پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش کی تصویری جھلکیاں

پیرس : پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش کی تصویری جھلکیاں

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش جو کہ 24مارچ سے جاری تھی ، گزشتہ روز اختتام کو پہنچی- نمائش کی اختتامی تقریب ایفل ٹاور کے سائے میں منعقد کی گئی -دنیا بھر سے آئے ہوئے بیشمار سیاحوں اور فرانسیسی شہریوں نے پاکستانی ٹرک آرٹ […]

پیرس : پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش گزشتہ روز اختتام کو پہنچ گئی

تونسہ کے نئے ابھرتے ہوئے مصورانہ خطاط: محمد زبیر صدیقی

تونسہ کے نئے ابھرتے ہوئے مصورانہ خطاط: محمد زبیر صدیقی

تحریر : محمد اسلم مانی کوئہ سلیمان کے دامن میں بسنے والے دامانی کی غیر معمولی ذہانت و فطانت کی بدولت ان کے مسکن تونسہ کو یونانِ صغیرکا اعزاز ملاہے۔ یہا ں سے بہت ہی نامورشخصیات نے جنم لیا ہے ۔شہبازِعلم وعرفان حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی، مناظر ِاسلام مولانا محمد عبدالستا ر تونسوی، ایٹمی […]

جیمز کیمرون کی شاہکار فلم ” اوتار پارٹ ٹو ” کا ٹریلر جاری

جیمز کیمرون کی شاہکار فلم ” اوتار پارٹ ٹو ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی وڈ ہدایتکار جیمز کیمرون کی شاہکار فلم ” اوتار پارٹ ٹو ” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ایکشن، ایڈونچر اور انوکھے واقعات سے بھرپور فلم 2017 میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

کراچی کی گیلری میں آرٹ کا کتب خانہ سج گیا

کراچی کی گیلری میں آرٹ کا کتب خانہ سج گیا

کراچی (یس ڈیسک) آرٹ کا کتب خانہ سج گیا، کراچی کی گیلری میں الفاظ کے گرد گھومتے فن پاروں کی نمائش ہوئی۔ مختلف کتابوں سے حروف کو کاٹنے کے بعد خوش خط اور خوبصورت انداز میں جوڑکر یہ الفاظ بڑی نفاست سے وصلی پر منتقل کئے گئے ہیں۔ اپنے اس ٹیکسٹ بیسڈ کام کو بلوچستان […]

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے کام میں یکتا ہونے کے باعث ان کی اداکاری کے اعتراف میں پہلے نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں ان کا مومی مجسمہ سجایا گیا تھا اب کنگ خان کا ایک تھری ڈی پرنٹڈ ماڈل بھی ان کی فن میں خدمات کے اعتراف میں سجا […]

تاج محل، محبت کا مقبرہ یا دولت کا غرور

تاج محل، محبت کا مقبرہ یا دولت کا غرور

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس پچھلے دنوں اپنی بہت ہی پیاری دوست معروف شاعرہ محترمہ صدف مرزا کی بھارت یاترا کی دلچسپ کہانی ہڑھتے ہوئے ان کی تصاویر کئی یادگار مقامات پر دیکھتے ہوئے بہت سے جذبوں نے سر اٹھایا، خاص طور پر تاج محل کو دیکھ کر اسکے تعمیر کروانے والے شہزادہ خرم المعروف شہنشاہ […]