counter easy hit

agree

امریکا، یورپی یونین نیٹو برقرار رکھنے پر متفق، روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ

امریکا، یورپی یونین نیٹو برقرار رکھنے پر متفق، روس سے حلب میں بمباری بند کرنے کا مطالبہ

برلن / برسلز: نیٹو نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ روس پر دباؤ برقرار رکھیں، جرمن شہر برلن میں امریکی صدر باراک اوباما اور یورپی رہنماؤں نے نیٹو کے ذریعے مل کر کام کرنے کو موجودہ وقت کی ضرورت کہا ہے۔ اس بات کی تصدیق وائٹ ہاؤس نے بھی کردی ہے۔ […]

پاکستان مؤقف پر ڈٹا رہا تو بھارت دنیا کے سامنے جوابدے ہو گا: علی گیلانی

پاکستان مؤقف پر ڈٹا رہا تو بھارت دنیا کے سامنے جوابدے ہو گا: علی گیلانی

سری نگر : حریت کانفرنس نے ایک بیان میں سید علی گیلانی کے وزیراعظم نواز شریف کو لکھے خط کے مندرجات سے آگاہ کیا۔ ترجمان کے مطابق علی گیلانی نے لکھا ہے کہ کشمیری قوم کا کاز مضبوط ہے۔ پاکستان کی کشمیری عوام کی حمایت نہایت حوصلہ افزا ہے۔ پاکستان کے مؤقف نےکشمیریوں کے جذبہ […]

این اے 122 کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، اتفاق نہیں، پرویز رشید

این اے 122 کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، اتفاق نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ این اے 122 کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، لیکن اس سے اتفاق نہیں کرتے۔ فیصلہ کرنے والے نے ن لیگ سے تعصب برتا ہے۔ ایاز صادق اور سعد رفیق کے حلقے میں انتخاب ہوا تو ہری پور کی تاریخ دہرائی جائی گی۔ […]

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

زرداری اور الطاف حسین کا ٹیلی فونک رابطہ، اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر طویل با ت چیت ہوئی ہے۔ جس میں مجموعی سیاسی صورتحال، عالمی تبدیلیوں اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماوٴں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا […]

پاکستان اور تاجکستان انسداد دہشتگردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

پاکستان اور تاجکستان انسداد دہشتگردی کیلیے تعاون بڑھانے پر متفق

دوشنبے : پاکستان اور تاجکستان نے دہشتگردی کیخلاف تعاون کو فروغ دینے اور سلامتی کونسل میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ تاجکستان کا مشترکا اعلامیہ جاری کیا گیاہے، جس کے مطابق دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔ اعلامیے میں کہا […]

پاک چین اقتصادی راہ داری کے روٹ پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق

پاک چین اقتصادی راہ داری کے روٹ پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق

اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق ہو گیا۔ سب سے پہلے مغربی روٹ کی تعمیر کی جائے گی، یہ روٹ میانوالی سے براستہ ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب اور کوئٹہ سے ہوتا ہوا گوادر جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ صوبوں کے خدشات دور کرنے […]

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متفق ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) کور کمانڈر لاہور نوید زمان کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت پوری طرح متفق ہے۔ اس دوران نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت ہونے والی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس حوالے سے مزید موثر […]

قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق

قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق

کراچی (یس ڈیسک) قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئی، آئینی ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ پوری قومی سیاسی قیادت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کر لیا ، آئین […]

وزیر اعظم اور شہباز شریف کی ملاقات، ملکی ترقی کے سفر کو جاری رکھنے پر اتفاق

وزیر اعظم اور شہباز شریف کی ملاقات، ملکی ترقی کے سفر کو جاری رکھنے پر اتفاق

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ میں ملاقات ہو ئی ہے، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ترقی کے سفر کو جاری رکھ کر شرپسندوں کے عزائم خاک میں ملائیں گے۔ رائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال […]