counter easy hit

age

’اسکارلٹ جوہانسن‘ کم عمری سے شہرت کی بلندی پر

’اسکارلٹ جوہانسن‘ کم عمری سے شہرت کی بلندی پر

ہالی وڈ کی سنہری بالوں والی حسینہ اسکارلٹ جوہانسن22 نومبر کو 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، نومبر 1984ء کو نیو یارک میں پیدا ہونے والی اسکارلٹ کا شمار ہالی وڈ کی ایسی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھولیا۔ اسکارلٹ کو بچپن ہی سے اداکاری […]

ایک دن اور ففٹی اپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راؤ خلیل احمد

ایک دن اور ففٹی اپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راؤ خلیل احمد

دستاویزی ثبوتوں کے حساب سے میں نے آج زندگی کی انگز کی ففٹی مکمل کر لی ہے ، اس ففٹی میں مجھے 18262 دن دوڑنا پڑا جن میں 9967 دن پاکستان میں اور 8295 دن پیرس میں۔ دنوں کا حساب کتاب اس دن شروع ہوا جب ایک دن ایک خدا اورایک رسول کو ماننے والے […]

گورنری کی عمر

گورنری کی عمر

آج میں جس بھی محفل میں گیا وہاں موضوع ِسخن صوبہ سندھ کے نئے گورنر جسٹس سعید الزماں صدیقی کی ذات ِ گرامی تھی۔ سب سے زیادہ گفتگو ان کی طویل العمری کے حوالے سے سنائی دی۔ اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے۔ غالب نےاسی عمر میں کہا تھا مضمحل ہوگئے قویٰ غالب اب […]

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں

ہنسی کو ورزش کا حصہ بنائیں اور بڑھاپے میں جھریوں سے نجات پائیں

نیویارک(یس ہیلتھ ڈیسک)ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ بزرگ افراد کی روزمرہ ورزش میں ہنسی کو شامل کرنے سے ناصرف ان کی مجموعی صحت بہتر ہوتی ہے بلکہ اس سے ان کے اعتماد اور قوت برداشت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ امریکا کے محکمہ صحت کے مطابق ہر بالغ شخص کے لیے ضروری ہے کہ […]

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی

جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ساغر صدیقی کا اصل نام محمداختر شاہ تھا۔وہ1928ء انبالہ بھارت میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنا بچپن سہارنپور اور انبالہ میں گزرا ۔ساغر اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے انہیں اپنے اکلوتے ہونے کا بھی بہت رنج تھا۔اس پر وہ اللہ سے بھی شاکی رہے ۔ساغر کا بچپن انتہائی […]

شفقت رسول ملک ایک عہد ایک شخصیت

شفقت رسول ملک ایک عہد ایک شخصیت

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی اس امر سے کِس کو انکار ہے کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور پھر موت سے کِس کو رستگاری ہے۔ آدم کے زمین سے اُترنے سے آج تک کتنے ہی انسان ہوں گے کہ جو زمین کی اتھاہ گہرائیوں کی نذر ہو گئے اور دوبارہ واپس نہ آئے۔ اِن […]

عید تو بچپن کی ہوتی تھی

عید تو بچپن کی ہوتی تھی

تحریر : محمد ارشد قریشی عمر کے ساتھ ساتھ بچپن کی خوشیاں بھی ماند پڑتی رہتی ہیں کچھ تبدیلیاں آپ کو اپنی ذات میں محسوس ہوتی ہیں جبکہ کچھ زمانے میں بھی محسوس ہوتی ہیں اسی طرح بچپن کی عید کا مزہ ہی کچھ اور تھا جس کی تیاریاں نصف رمضان سے ہی شروع کردی […]

سلام امجد صابری 1976……2016

سلام امجد صابری 1976……2016

ہاتھوں پہ جس کے سارے زمانے نے بیعت کی اپنے ہی اس کے ہاتھوں مسلماں نہ ہو سکے کیسا ہے گل فروش کہ گل تو بہت سے ہیں ان کے سنبھالنے کو جو گلداں نہ ہو سکے رحمت کا صبح و شام جو بیغام لا رہا اس کے لیئے ہی رحم کا ساماں نہ ہو […]

تھکاوٹ دور کرنے والی دوائیں

تھکاوٹ دور کرنے والی دوائیں

تحریر : محمد اشفاق راجا ”تھکاوٹ” ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بعض اوقات رات سونے کے باوجود جسم تھکا تھکا محسوس ہوتا ہے اور کام کے دوران بھی عجیب قسم کی تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے۔ جسم کی تھکاوٹ جو تھوڑی دیر کے لیے ہو خود بخود ختم ہو جاتی ہے، لیکن زیادہ دنوں کی تھکاوٹ دور […]

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

اولڈ ایج ہوم مغربی معاشرے کی قباحت

تحریر : اسماء واجد ایک بوڑھی عورت پھوٹ پھٹ کر رو رہی تھی اور ٹی وی اینکر دلاسہ دینے کے بعد اس شو میں موجود ایک عورت کی پذیرائی کر رہی تھی آپ ان بوڑھے افراد کا سہارا ہیں۔ جو ان کی سگی اولاد نے کرنے سے منہ موڑا وہ آپ کر رہی ہیں۔ اور […]

دنیا میں مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے۔

دنیا میں مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے۔

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آٹھ احادیث میں جنکو امام سیوتی نے نقل کیا ہے جو کہ اپنے وقت کے ایک عظیم محدث گذرے ہیں، یہ بتایا گیا ہے کہ زمین پر مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے اور 5600 سال حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت تک ہو چکے تھے۔ جب […]

مذمت نہیں عمل کی ضرورت ہے

مذمت نہیں عمل کی ضرورت ہے

تحریر: عماد ظفر خواتین کے حوالے سے دو خبریں میڈیا میں زیر بحث رہیں.ایک خبر ایک بچی کے بارے میں تھی کہ ستارہ اکبر بروج نامی بچی نے دنیا کی سب سے کم عمر او لیول طالبہ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا اور پاکستان کی ایک اچھی تصویر پوری دنیا میں پیش کی کہ […]

شب برات بابرکت رات

شب برات بابرکت رات

تحریر: ۔ڈاکٹر بی اے خرم شب معراج اور شب قدر کی طرح شب برأت بھی بڑی فضیلت اور اہمیت والی رات ہے رب کائنات کی رحمت کے نزول کا آغاز ماہ شعبان المعظم سے ہوتا ہے شعبان کی پندرہویں رات کو شب برأت یا لیلة البرأت بھی کہا جاتا ہے ۔ برأت کے لغوی معنیٰ […]

دہلی وقف بورڈ کے عزائم

دہلی وقف بورڈ کے عزائم

تحریر : محمد آصف ا قبال ایک وہ زمانہ تھا جب ساٹھ کی دہائی میں نام نہاد قوم پرست مسلمانوں کی ایک جماعت ہندوستانی مسلمانوںکو تقسیم وطن کے لیے کوستی اور اعلان کرتی کہ وہ اپنی تعلیمی اور معاشی پسماندگی کے لیے خود ذمہ دار ہیں۔غور فرمایئے ایک ہراسان ملت کو مزید پریشان کرنے کا […]

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

الریاض (وقار وامق) ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، اس موقع پراکثر و بیشتر مرد حضرات نے خواتین کی صلاحیتوں کو نہ صرف صراہا بلکہ بعض مماللک میں تو خواتین کو تحائف سے نواز کر ان کی خدمات کا […]

کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل

کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل

تحریر: رضوان اللہ پشاوری چند دن قبل میرے موبائل پر فون آیا نمبر آنجانا تھا، جیسے ہی میں نے کال اٹینڈ کر کے سلام کیا تو اس صاحب نے کہا کہ میں نوید بول رہاہوں، کل پشاور پریس کلب میں ”کم عمری کی شادی اور صحت کے مسائل”کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا […]

بینک یا بیگار کیمپ

بینک یا بیگار کیمپ

تحریر: انجینئر افتخار چودھری میں جب بھی بینک جاتا ہوں تو ایک خوبصورت نوجوان بینک مینیجر مجھے بڑے کھلے دل سے ملتا ہے میں کوئی بڑا اکائونٹ ہولڈر نہیں ہوں مجھے انتظار رہتا ہے کہ پہلی تاریخ آئے تو پردیسی بچوں کی بھیجی ہوئی رقم وصول کر کے ایک ایسے گھر میں جھونک دوں جسے […]

کسی ایک کو بچانا ہے، نئے سال کا عہد

کسی ایک کو بچانا ہے، نئے سال کا عہد

تحریر : شاہ بانو میر ایک دانشور کسی گہری سوچ میں غرق ساحل سمندر پر کسی گتھی کو سلجھانے کی کوشش میں مصروف تھا – اپنی دھن میں مست وہ آسمان کی لا متناہی وسعت کو دیکھتا آگے بڑہتا جا رہا تھا اپنی گہری سوچوں سے بیدار اس وقت ہوا جب اس کے پاوں تلے […]

واکنگ

واکنگ

تحریر : شاہد شکیل آج کے ترقی یافتہ دور میں تقریباً ہر انسان کو تمام آسائشیں میسر ہیں اور بغیر کسی تگ ودو یا جسمانی حرکات کے پلک جھپکتے حاصل کی جا سکتی ہیں لیکن اس سائنسی دور میں سب کچھ حاصل اور میسر ہونے کے باوجود انسان مختلف وجوہات کے سبب طویل عمر نہیں […]

شوکت صدیقی نام ایک عہد کا

شوکت صدیقی نام ایک عہد کا

تحریر : اختر سردار چودھری معروف ناول و افسانہ نگار شوکت صدیقی لکھنو جیسے شہر میں 20 مارچ 1923 ء پیدا ہوئے ۔ اسلامیہ ہائی سکول لکھنو سے میٹرک پاس کیا۔ ایف اے اور بی اے بطور پرائیویٹ امیدوار پاس کرنے کے بعد لکھنو یونیورسٹی سے ایم اے سیاسیات کیا اور پھر ماہنامہ ”ترکش” لکھنو […]

!!!! ایسے میں لمبی عمر کی دعا بھی مزاق لگتی ہے۔

!!!! ایسے میں لمبی عمر کی دعا بھی مزاق لگتی ہے۔

پیرس (اے کے راؤ) زندگی دینے والے مالک کی عنایت اور زندگی کو درندگی بنانے والے ظالموں کے ظلم کے درمیان خوبصورت زندگی کی خواہش رکھنے والوں نے گن کر بتایا ہے کہ میں 49 سال کا ہو چکا ہوں۔ کل رات جب فرانس میں رات کے 11 بج رہے تھے ، میری بیگم اور […]

اندھا چشمہ

اندھا چشمہ

تحریر : وقار النسا جی! ھمیشہ سے ہی چشمہ کمزور نظر کے لئے پہنا جاتا ہے آج کل تو اس کے لئے عمر کا بڑا ہونا بھی ضروری نہیں بچوں کو بھی لگا ہوتا ہے تاکہ انہیں دیکھنے پڑھنے میں آسانی ہو اور چشمہ لگانے سے خاطر خواہ نتائج بھی حاصل ہوتے ہیں لیکن کیا […]

ٹوپی

ٹوپی

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی بقول میر تقی میر: میر صاحب زمانہ نازک ہے دونوں ہاتھوں کے تھامیئے دستار ہم نہیں جانتے کہ میر کے زمانے میں زمانہ کتنا نازک تھا کیونکہ آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہ زمانہ بدستور نازک تَر لگ رہا ہے۔ میر کے زمانے میں شاہی کا […]

اللہ پاک لعنت بھیجتے ہیں ایسے مرد و عورت پر

اللہ پاک لعنت بھیجتے ہیں ایسے مرد و عورت پر

موجودہ زمانے میں ایک نئی جہت سامنے آئی ہے جس میں کچھ مرد و حضرات اکٹھے ہو کر کسی کو بھی پریشان کرنے کیلیۓ سستے طریقے رواج دے رہے۔ جس میں خواتین کئی کئی ناموں سے جن میں مردانہ نام شامل ہیں استعمال کرتی ہیں۔ آئی ڈی بنا کر احمقانہ اور اپنی ذہنی سوچ کے […]