counter easy hit

23

امریکی رہائشی کے گھر 23 خطرناک سانپوں کا ڈیرہ

امریکی رہائشی کے گھر 23 خطرناک سانپوں کا ڈیرہ

اتنی بڑی تعداد میں سانپوں کی گھر میں موجودگی کا علم ہوتے ہی آئزک اور اس کی والدہ حیران رہ گئے لاہور: امریکی ریاست ٹیکساس کا رہائشی بچہ آئزک میک فیڈن جب صبح سویرے اٹھ کر واش روم گیا تو وہاں کموڈ میں ایک سانپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہوگیا اور اس نے مدد کے […]

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں لنک میں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، ویڈیو دیکھیں لنک میں

شوہر نے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی، بیوی اور 8 ماہ کے بچے کیلئے 23 فنکاروں کے ذریعے شاہکار تخلیق کروا دیئے اس کہانی میں  ایرنسٹ برلن نے خود کوئی فن پارہ تخلیق نہیں کیا۔ مگر 23 مصوروں کی خدمات کمیشن پر حاصل کیں۔  تاکہ ہو اس کی خوبصورت بیوی ایگنس کی پینٹنگز تیار […]

یورپ میں سردی و برف باری ،23 افراد ہلاک

یورپ میں سردی و برف باری ،23 افراد ہلاک

یورپ اور امریکا بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے ۔ شدید برف باری کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئیں ، جبکہ دو روز کے دوران شدید سردی کے باعث یورپ بھر میں مرنے والوں کی تعداد 23 ہوگئی ۔ یورپی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر بے گھر اور تارکین […]

عراقی شہر موصل میں کار بم دھماکوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک

عراقی شہر موصل میں کار بم دھماکوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک

 بغداد: عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کی مارکیٹ میں ہونے والے یکے بعد دیگرے 3 کار بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر موصل میں ہونے والے 3 بم دھماکوں میں اب تک 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے […]

آصف زرداری 23 دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے، بلاول بھٹو زرداری

آصف زرداری 23 دسمبر کو پاکستان پہنچیں گے، بلاول بھٹو زرداری

 کراچی: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر 23 دسمبر کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر اپنے چار مطالبات دہراتے ہوئے کہا کہ ہم ہی پاکستان […]

لالی ووڈ فلم ’مولاوے ‘ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، مرکزی کاسٹ کی رائل کیفے میں شرکت

لالی ووڈ فلم ’مولاوے ‘ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، مرکزی کاسٹ کی رائل کیفے میں شرکت

لاہور (یس اردو نیوز) ایک برے انسان سے اچھا اور محب وطن شہری بننے کا سفر 23 دسمبر کو شروع ہونے جا رہا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق لالی ووڈ فلم ”مولا وے“ کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے اور یہ 23 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مولا وے حب الوطنی پر […]

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی

نامور شاعرہ پروین شاکرکے 24نومبر 2016ء کو64ویں یوم پیدائش پر ایک خصوصی تحریر خوشبو اورمحبت کی شاعرہ پروین شاکر پر وین شاکر پیر کی رات رم جھم برستی بارش میں صبح اذان کے وقت 24نومبر1952 ء کو روشنیوں کے شہر کراچی کے ایک ہسپتال میں پیدا ہوئی ۔جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہ گھرانہ علم […]

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

فیصلے کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت تو قدرت کسی کسی کو عطاء کرتی ہے اور پھر فیصلوں کی توصیق کیلئے بھی قدرت کی خصوصی رضامندی درکار ہوتی ہے۔ اہم فیصلے کرنے کیلئے کرنے کیلئے انسان اپنے تجربے اور علم کو روشنی کو اہمیت دیتا ہے۔  دنیا […]

پشاور : ایف سی کی کاروائیاں ، 23 مشتبہ دہشتگرد گرفتار

پشاور : ایف سی کی کاروائیاں ، 23 مشتبہ دہشتگرد گرفتار

پشاور کے علاقے مچنی میں ایف سی نے مختلف کاروائیوں کے دوران 23 مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ کی بھاری مقدار برآمد کرلی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی نے پشاور کے علاقہ مچنی میں کارروائی کرتے ہوئے 23 مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ مشتبہ دہشت گردوں سے […]

بھوبھنیشور کےنجی اسپتال میں آتشزدگی،23افراد جاں بحق

بھوبھنیشور کےنجی اسپتال میں آتشزدگی،23افراد جاں بحق

کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔جس کے ساتھ متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔ آگ بھارتی شہر بھوبھنیشور کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں لگی ہے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہےاور ابتدائی معلومات کے مطابق شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی […]

جاپان:مچھلیا ں پکڑنے کے 23ہزار سال پرانے کانٹے دریافت

جاپان:مچھلیا ں پکڑنے کے 23ہزار سال پرانے کانٹے دریافت

ٹوکیو(یس ڈیسک)ماہر آثار قدیمہ نے جاپانی جزیرے اوکناوا کی ایک غار سے دنیا کے قدیم ترین مچھلیاں پکڑنے والے کانٹے دریافت کر لئے ہیں جو تقریبا 23ہزار سال پرانے ہیں۔ سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق کانٹوں کی یہ جوڑی سمندری سیپی کو تراش کر بنائے گئے تھے اور اس کے ساتھ دیگر قدیم باقیات […]

کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940

کچھ باتیں ! 23 مارچ 1940

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا کا ہر وہ خطہ جس میں پاکستانی قوم کا فرد واحد بھی موجود ہے وہاں یوم پاکستان 23 مارچ پوری آب و تاب ، قومی یکجہتی اور شان و شوکت سے منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاکستان کی تاریخ میںچودھویں رات کے چاند کی مانند پوری چمک کے […]

بھارت: اسپتال کے آئی سی یو میں 23 سالہ خاتون کی عصمت دری

بھارت: اسپتال کے آئی سی یو میں 23 سالہ خاتون کی عصمت دری

کراچی….رفیق مانگٹ…. بھارتی خواتین تو اب اسپتال کے بستروں پر بھی محفوظ نہیں رہی، بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر بہادر گڑھ میں ایک 23 سالہ خاتون کی اسپتال کے آئی سی یو میں عصمت دری کردی گئی۔ مدھیہ پردیش میں32سالہ خاتون نے زیادتی کا نشانہ بنانے پر اپنے دیور کا نازک عضو کاٹ دیا۔ بھارتی […]