counter easy hit

کائنات

حقیقی کامیابی

حقیقی کامیابی

تحریر: انیلہ احمد حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کہ قیامت کے روز اللہ پاک ارشاد فرمائے گا میرے جلال و عظمت کی وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرنے والے کہاں ہیں میں انہیں اپنے سائے میں بٹھاؤں گا آج میرے سایہ کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہم نہیں جانتے […]

چور و قطب

چور و قطب

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی گناہوں سے پاک اور معصومیت خاصہ پیغمبری ہے، پیغمبروں کے علاوہ کوئی معصوم نہیں ‘دنیا میںآنا اور دوران زندگی کبھی کبھی چھوٹا بڑا گناہ ہونا تقاضہ بشری ہے ‘ہر انسان جب دنیا میں آتا ہے تو وہ بہت ساری خوبیوں اور کمزوریوں کا مرقع ہوتا ہے ‘زندگی میں بہت دفعہ […]

تخلیق کائنات کی عقدہ کشائی حصہ دوم

تخلیق کائنات کی عقدہ کشائی حصہ دوم

تحریر: عارف محمود کسانہ دور حاضر کا تعلیم یافتہ انسان پانچ ہزار سال کے علم اور تجربہ کی بنیاد پر یہ جانتا ہے کہ موجودہ کائنات ۱۵ ارب سال پہلے Hydrogen کے ایک بڑے گولے Nebula کے طور پر خلا میں موجود تھی۔ جب یہ گولہ پھٹا تو وہ بڑا دھماکہ Big Bangہوا جس صدائے […]

اللہ اللہ ہے

اللہ اللہ ہے

تحریر: ابنِ نیاز اللہ خدائے وحدہ لا شریک کا اسمِ ذات ہے۔ دراصل لفظ اللہ دینِ اسلام کی بنیاد ہے۔ کیونکہ یہ ایک جامع لفظ ہے اس لفظ اور جس ہستی کا یہ نام ہے اس پر یقین کامل ہی اسلام میں داخل ہونے کا درست اور صحیح راستہ ہے۔ لفظ اللہ ایسا جامع ہے […]

آج کی تعلیم

آج کی تعلیم

تحریر: فاطمہ سباہت بے شک اس کائنات کی سب سے حسین اور معصوم مخلوق بچے ہیں۔ بچے اللہ کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہیں اور پھولوں کی طرح نازک ہوتے ہیں۔اس لیے ان کی تربیت بھی بہت خاص توجہ کی طالب ہے۔ بچے ماں اور باپ دونوں کی اہم اور مکمل زمداری ہیں، لیکن […]

خیر کا پیغام

خیر کا پیغام

تحریر: امتیاز علی شاکر تخلیق کائنات کے ساتھ ہی خیروشر کی جنگ نے سر اُٹھا لیا جو آج تک جاری ہے۔ اُولیا اللہ ہمیشہ سے خیر کی نمائندگی کرتے آرہے ہیں اور قیامت تک کرتے رہیں گے۔ حق وسچ کے حصول اور اشاعت کیلئے ہرقسم کے دبائو کو کسی خاطر میں نہ لانا اللہ والوں […]

اولیائے منڈی بہاء الدین

اولیائے منڈی بہاء الدین

تحریر: پروفیسر محمد صغیر اولیائے کرام اور صوفیائے عظام دین اسلام کی تعلیمات کے حقیقی مبلغ اور ذات قدرت کے منتخب نمائندے ہیں جن کی تمام تر توانائیاں خدا ورسول ۖکی رضا جوئی کے لیے وقف ہیں۔ یہ مقدس ہستیاں ہر دور میں تیر گئی دوراں میں اجالوں کے چراغ روشن فرماتی رہی ہیں۔ ہندالولی […]

’’نیکیوں کا سیزن۔۔۔ رمضان المبارک‘‘

’’نیکیوں کا سیزن۔۔۔ رمضان المبارک‘‘

تحریر: رانا اعجاز حسین ہمارے لیے یہ نہایت سعادت کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بار پھر ماہ رمضان کے یہ مبارک ایام نصیب فرمائے جن میں عبادات کا اجر ستر گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ ایام رفتہ رفتہ گزر رہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اپنی غفلت اور […]

پرندے ،کائنات کی خوبصورت تصویر

پرندے ،کائنات کی خوبصورت تصویر

تحریر :ایم ایم علی جس طرح حضرت انسان اس کائنات میں اشرف المخلوقات کا ررجہ رکھتا ہے اسی طر ح پرندے بھی اس کائنات کی خوبصورت مخلوق ہیں۔ اگر بات کی جائے پاکستان کی تو پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے لیکن اس کے علاوہ پاکستان میں تقریباً 786 قسم کے پرندے پائے جاتے ہیں […]

رونگ نمبر عامل باوے

رونگ نمبر عامل باوے

تحریر : سجاد علی شاکر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا” زمین پر خشکی اور تری میں جو بھی فساد بپا ہوتا ہے۔ یہ سب تمہارے اعمال کا نتیجہ ہے” ایک اور مقام پر فرمایا اگر تم تقویٰ اختیار کرو تو ہم تم پر زمین وآسمان کی نعمتوں کے دروازے کھول دیں گے۔ […]

جیسا یقین ویسی عطا

جیسا یقین ویسی عطا

تحریر: شائستہ احمد خالقِ کائنات نے جب کائنات اور انسان کو تخلیق کیا تو انسان کی تخلیق کا مقصد یہ تھا کہ وہ دنیاوی امور کے علاوہ اللہ تعالیٰ کی عبادات بھی خوش اسلوبی سے ادا کرے٬اور عبادت بھی ایسی کہ پُختہ ایمان اور یقین کے ساتھ کہ جس کا کوئی ثانی نہ ہو٬۔ ورنہ […]

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر (10)

عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنت سے بڑھ کر (10)

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ ارض و سما نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے مالا مال فرمایا ہے ‘ان نعمتوں میں عشق و محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو تمام نعمتوں پر بھاری ہے ۔روزِ اول سے لوگوں نے اِس عالم رنگ و بو میں ہزاروں بت تراش رکھے ہیں جن کے […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 9

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 9

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے کائنات کا ذرہ ذرہ چپہ چپہ جاندار۔ بے جان، خالقِ ارض و سما کی ہر تخلیق عشقِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گرفتار ہے۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ خالقِ کائنات خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق میں مبتلا ہیں۔یہی […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 8

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 8

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی کا وسیع و عریض دامن شمعِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروانوں سے بھر چکا تھا ۔ لیکن لاکھوں عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر گزرتی گھڑی کے ساتھ مدینہ پاک کی طرف دیوانہ وار بڑھ رہے تھے۔ چودہ صدیوں سے وقت شبُ روز […]

اولیاء اللہ

اولیاء اللہ

تحریر: امتیاز شاکر اس کائنات کے اصل رنگ دیکھنے ہیں تو آپ اللہ تعالیٰ کے ولیوں کی صحبت اختیار کریں تاکہ اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمتوں کی برسات برسے تو کوئی چھینٹا آپ پر بھی گر جائے اور دینا و آخرت کی بھلائی کے اثباب پیدا ہو جائیں۔ ویسے تو ولی ہمارے ہاں عام پائے […]

قسم ہے قلم کی

قسم ہے قلم کی

تحریر : ایم سرور صدیقی لوگ اللہ تعالیٰ کی قسم کھاتے ہیں لیکن خود اللہ تبارک تعالیٰ نے آخری الہامی کتاب میں قلم کی قسم کھائی ہے اب غوروفکر کی بات یہ ہے کہ جس چیزکی قسم خالق ِ کائنات کھائے اس کی کیا عزت،توقیر یا حرمت ہوگی۔قلم علم کی علامت ہے اور علم کوانبیاء […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 7

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 7

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آخر تاریخ کائنات کی غم ناک ترین ساعت آگئی تھی ‘نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان رفیق اعلی کے پاس جا چکے تھے۔ درودیوار ساکت تھے۔ عجیب غم اور سناٹے کا علم تھا۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے ہر ذی روح زندگی کی حرارت سے محروم ہو […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 2

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 2

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں مدینہ پاک اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تصور میں اِسطرح گم تھا کہ پتہ ہی نہیں چلا کہ کب ہم لندن شہر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے قریبی ساحل سندر پر پہنچ گئے تھے گاڑی رکنے اور میرے شفیق میزبان کے مخاطب کرنے پر میں واپس […]

کردار اور بدکر دار

کردار اور بدکر دار

تحریر: ایم سرور صدیقی علامہ اقبال نے کہا تھا وجودِ زن سے ہے تصویر ِکائنات میں رنگ یہ بھی حقیقت ہے کہ کائنات میں فساد کا ایک سبب۔۔ایک بنیاد یقینا عورت کا وجود بھی ہے تاریخ میں اس صنف ِ نازک نے شجاعت و بہادری کی نئی تاریخ بھی رقم کی۔ دلوں اور ملکوں پر […]

اسلام خواتین کے حقوق کا بہترین محافظ

اسلام خواتین کے حقوق کا بہترین محافظ

تحریر: قرة العین ملک عورت کائنات میں خدا کی ایسی تخلیق جس کے تصور سے نرمی، محبت، خلوص کا تصور ابھرتا ہے، بقول شاعر کائنات کی رنگینی کی وجہ بھی یہی وجود ہے، مردوں کے شانہ بشانہ چلتی خواتین کو ان کے حقوق، احترام دینے کے لئے 8 مارچ کو دنیا بھر میں عالمی یوم […]

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سارے جہاں کے جن و انس ملکر بھی تاج دار مدینہ نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں لکھنا شروع کریں زندگیاں ختم ہو جائیں گئی مگر رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کا کوئی ایک باب بھی ختم […]

اک کائنات کتنے خدائوں کی زد میں ہے

اک کائنات کتنے خدائوں کی زد میں ہے

تحریر : سید مبارک علی شمسی دنیا بھر میں دہشت گردی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ عالم اسلام سمیت دنیا بھر کے مکین اس خطرناک اور بھیانک عمل کی لپیٹ میں ہیں۔ آئے روز کہیں نہ کہیں بے گناہ اور معصوم لوگ لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ کوئی عبادت گاہ تک بھی محفوظ نہیں […]

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

تحریر : طیب فرقانی ”اردو کی کلاسیکی شاعری میں آسمان کو ظالم وجابر اور بے داد کہا گیا ہے لیکن شاید ہی کسی نے سورج سے آنکھیں ملاکر اس کو ظالم کہا ہو ۔ سورج کا ڈوبنا ابھرنا امید و ناامیدی کی علامت ہونی چاہئے ۔سلسلۂ روزو شب اس کی کروٹوں سے دراز ہوتا جاتا […]

انااعطینک الکوثر

انااعطینک الکوثر

تحریر۔۔۔ڈاکٹر ساجد خاکوانی اﷲ تعالی نے نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے قرآن مجید کی سورة کوثر میں یہ آیت نازل کی کہ”اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کو کوثر عطا کردیا”۔کوثر سے مرادخیرکثیر یعنی کثرت ہے۔قرآن مجید کی یہ آیت اپنے اندر معانی و مفاہیم […]