counter easy hit

سکول

حساس افراد

حساس افراد

تحریر:سیہام کامران ایک ایسا موضوع جو شاید آپ کے لیے کسی اہمیت کا حامل نہ ہو مگر آپ سے منسلک افراد کے لیے آج یا کل یہ آپ کے ضرور کام آئے گا، اپنے لیے نہ سہی اپنی شریک حیات کے لیے، اپنی اولاد کے لیے ، بہن بھائیوں کے لیے، اپنے دوستوں کیلئے حتیٰ […]

پشاور، شکار پور کے بعد لاہور میں دہشت گردی

پشاور، شکار پور کے بعد لاہور میں دہشت گردی

تحریر : قرة العین ملک 2015کا پہلا خودکش حملہ لاہور میں ہو گیا۔ پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے گیٹ پر خود کش نے اپنے آپ کو اڑا لیا۔جس کے نتیجہ میں دو پولیس افسروں سمیت5افراد شہید ہو گئے۔اس موقع پر نعشیں، انسانی اعضائ، خون، دھواں اور آگ پھیل گئی جبکہ زخمی چیخ و پکار […]

چوکیدار صحافی……

چوکیدار صحافی……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرے ایک عزیز ایک نجی سکول کے پرنسپل ہیں۔ وہ سرگودہا میں رہائش پذیر ہیں۔ پچھلے ہفتے کسی کام کے سلسلہ میں میں سرگودہا گیا تو ان سے بھی ملاقات ہو گئی۔ حال احوال دریافت کرنے کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ پڑھائی کیسی جا رہی ہے تمہاری۔ میں […]

سانحہ پشاور کی تحقیقات، شہید بچوں کے والدین کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

سانحہ پشاور کی تحقیقات، شہید بچوں کے والدین کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

پشاور (یس ڈیسک) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید اور غازی بچوں کی ماؤں کا غم کم ہونے میں نہیں آ رہا۔ پریس کانفرنس میں مائیں اپنے جگر گوشوں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ اپنے دلاروں کی غم میں نڈھال ماؤں نے حکومت کو الٹی میٹم دیا کہ سانحہ پشاور کی تحقیقاتی رپورٹ اڑتالیس […]

ورکشاپس میں کام کرنے والے بچے

ورکشاپس میں کام کرنے والے بچے

تحریر: کامران لاکھا بچوںسے مشقت کرانے اور سکول جانے والی عمر کے بچوں کو سکول جانے سے روکنے سے متعلق ملکی اور صوبائی سطح پرکسی قسم کے قوانین موجود ہیں ان میں ایسے بچوں کی نا صرف حقوق واضع کیے گئے ہیں بلکہ ان سے مشقت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی تفصیل بھی درج […]

سیکورٹی کے نام پر سکول بند

سیکورٹی کے نام پر سکول بند

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !سانحہ پشاور ایک بہت بڑا سانحہ ہے اس سانحہ کے بعد پورے ملک میں غم و غصہ پایا جا تا ہے جبکہ دیکھا جا ئے تو اس واقع کے بعد پورے ملک میں تعلیمی ماحول بے حد متا ثر دیکھنے کو ملا ہے۔دوسری طرف ہما رے حکمرانوں کی […]

ختم شدہ

ختم شدہ

تحریر: علی عمران شاہین کسی لکھنے والے نے کیا خوب لکھا: ”جب کسی بچے کا باپ فوت ہو جائے تو اسے یتیم کہا جاتا ہے… کسی خاتون کا شوہر فوت ہو جائے تو عورت کو بیوہ کا نام دیا جاتا ہے… اگر کسی مرد کی بیوی چل بسے تو اس شخص کو بھی ”رنڈوا” کہہ […]

سانحہ پشاور پر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، الطاف حسین

سانحہ پشاور پر میرا دل خون کے آنسو رو رہا ہے، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پشاور میں سکول پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکول میں حفاظتی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے دہشتگرد اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔ الطاف حسین نے اس قومی سانحہ پر وزیراعظم سے گول میز کانفرنس بلانے […]

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

اس کے بعد کون سا سانحہ ہو گا؟

تحریر: عقیل احمد خان لودھی منگل 16 دسمبر 2014ء کے روز انسانی تاریخ کے ا نتہائی اندوہناک واقعات میں ایک اورواقعہ کا اضافہ ہو گیا ہے، یہ ایک ایسا واقعہ ہے جس کی جتنی بھی شدید مذمت کی جائے کم ہے یہ واقعہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ورسک روڈ کے ایک سکول […]

سکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشتگرد بھی مارا گیا

سکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشتگرد بھی مارا گیا

پشاور (یس ڈیسک) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں یہ اہم خبر سامنے آئی ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پشاور کے سکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشتگرد بھی مارا جا چکا ہے۔ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے […]

ایس ایس جی ضرار کمپنی کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایس ایس جی ضرار کمپنی کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور (یس ڈیسک) ایس ایس جی کی ضرار کمپنی پشاور میں سکول پر حملے کرنے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہے جس کے دوران چار دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی سکول کے تین بلاکس کو کلیئر کرا لیا گیا ہے جبکہ باقی حصہ کلیئر کرانے […]

الزام تراشیاں

الزام تراشیاں

تحریر : امتیاز شاکر نئی کلاس میں ترقی، نیا کلاس روم، نئے ٹیچر، نیا یونیفارم، نیا سکول بیگ، نئی کتابیں اور کاپیاں، کلاس کے پہلے دن ٹیچر کا بالکل نیا اور منفردسوال ، بچو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ میں سب سے اچھا بچہ کون ہے؟کلاس روم میں وہی پرانا شور برپا ہوگیا […]

عام آدمی

عام آدمی

آج عام آدمی کس کس مصیبت سے دو چار ہے ۔عام آدمی وہ جو صبح سویرے اٹھتا ہے اور اپنے کاروبار جوبھی اس نے کوئی چھوٹا موٹا کر رکھا ہو چلا جاتا ہے ۔صبح سے شام تک وہ ایسے پیستا ہے جیسے کہ گندم آٹا چکی پر پستی ہے شا م کو وہ جب گھر […]