counter easy hit

ہائیکورٹ

نوشکی : چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے میں بم دھماکہ

نوشکی : چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے میں بم دھماکہ

نوشکی (یس ڈیسک) نوشکی میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو نقصان ہوا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور محمد سکانزئی اپنے قافلے کے ہمراہ فاران سے کوئٹہ جا رہے تھے کہ نوشکی کے […]

سندھ پولیس کی تنخواہوں کا کیس، ہائیکورٹ کا متعلقہ حکام کو نوٹس

سندھ پولیس کی تنخواہوں کا کیس، ہائیکورٹ کا متعلقہ حکام کو نوٹس

کراچی (یس ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ پولیس کی تنخواہیں دیگر صوبوں کے مساوی کئے جانے سے متعلق درخواست پر چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ندیم اختر پر مشتمل بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزا کا مؤقف ہے کہ […]

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

جوڈیشل کمشن کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش

اسلام آباد (یس ڈیسک) جوڈیشل کمشن نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش کر دی ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہوا۔ جوڈیشل کمشن نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس فیصل عرب کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بنانے […]

ہائیکورٹ نے مقدمات سے متعلق لکھوی کی درخواست نمٹا دی

ہائیکورٹ نے مقدمات سے متعلق لکھوی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) ممبئی حملے کے مبینہ منصوبہ ساز ذکی الرحمن لکھوی کے خلاف صرف 2 مقدمات عدالتوں میں ہیں۔ ممبئی حملے کامقدمہ تھانہ ایف آئی اے جبکہ شہری کو اغوا کرنے کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج ہے، وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی جس پر جسٹس نورالحق […]

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر اقبال جعفری لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔ جبکہ اثاثوں سے متعلق بھی الیکشن کمیشن کو مکمل طورپر آگاہ نہیں کیا گیا جس کے بعد نواز شریف آرٹیکل 62 اور 63 […]

موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (یس ڈیسک) موٹر وے پر ہیوی بائیک چلانے پر پابندی کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہزادہ مظہر کے روبرو ہیوی بائیکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئی جی موٹر وے نے موٹر وے پر ہیوی […]

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

نابینا افراد پر تشدد، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) نابینا افراد پر تشدد کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے چئیرمین اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پرامن احتجاج کرنیوالے نابینا اور معذور افراد پر تشدد آئین اور قانون کی […]