yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: عمران خان کا خواب چکنا چور ۔۔۔ سوئس بینکوں میں پڑی رقوم کے حوالے سے پاکستانیوں کا دل توڑ دینے والی خبر آگئی

MH Kazmi December 17, 2019December 17, 2019 1 min read
swiss, banks, would, not, return, looted, money, to, Pakistan
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کی جانب سے 5 سال پرانی ٹیکس معلومات فراہم کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا جس سے بڑی مالیاتی ریکوری کے امکانات کم ہوتے نظر آتے ہیں جبکہ پاکستان کو اس حوالے سے ابتدائی معلومات ستمبر 2021میں موصول ہوں گی۔ ایف بی آر کے حکام کے مطابق

احتساب سب کا ۔۔۔خاتون سپاہی سے زبردستی جسمانی تعلق قائم کرنے کے خواہشمند انسپکٹر کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ تہلکہ خیز تفصیلات

احتساب سب کا ۔۔۔خاتون سپاہی سے زبردستی جسمانی تعلق قائم کرنے کے خواہشمند انسپکٹر کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ تہلکہ خیز تفصیلات

سوئٹزرلینڈ پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس کی صرف سال 2020کی تفصیلات فراہم کرے گا جس سے ٹیکس حکام کے لیے بڑے پیمانے پر ریکوری کرنا ممکن نہیں رہے گا کیونکہ اگست2014میں پاکستان اور سوئٹزر لینڈ نے دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے نظرثانی معاہدے کی ابتدا کی گئی تھی تاہم اس کے ساتھ ہی اس عمل کو روک دیا گیا جس کے بعد پاکستانیوں کی جانب سے سوئس بینکوں سے اپنی بڑی رقوم کو کہیں اور منتقل کردیا۔ 2018 میں نظرثانی معاہدے کی توثیق کی دستاویزات کے تبادلے کے موقع پر پاکستان نے سوئس ٹیکس حکام سے درخواست کی تھی انہیں اگست 2014سے معلومات فراہم کی جائیں۔ چونکہ پاکستان کے مطالبے کے لئے کوئی قانونی جواز نہیں تھا اس لئے سوئس حکام نے آگاہ کیا کہ وہ جنوری 2019سے قبل کی معلومات فراہم نہیں کر سکتے تاہم سوئٹزر لینڈ نے پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر معلومات تک رسائی دینے پر اتفاق کیا۔ گزشتہ ہفتے سوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سمیت اٹھارہ اضافی ممالک کے ساتھ بینک معلومات کے خودکار تبادلے کی منظوری دی جس کے تحت سوئٹزر لینڈ ان ممالک کے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس کی صرف جنوری سے دسمبر 2020 تک کی معلومات فراہم کریگا۔پاکستان اور سوئٹزر لینڈ میںطے پانے والے نظرثانی معاہدے کا اطلاق یکم جنوری 2019سے ہوا تھا جبکہ اس پر دستخط مارچ 2017 میں ہوئے تھے، اس معاہدے نے دونوں ممالک کے درمیان 2008کے ٹیکس معاہدے کی جگہ لی ہے۔ نظرثانی معاہدے سے پاکستان کو ماضی کی ٹرانزیکشنز کے حوالے سے کوئی فائدہ ملنے کا امکان بہت کم ہے تاہم اس سے یہ فائدہ ضرور ہوگا کہ سوئٹزرلینڈ مستقبل میں پاکستانیوں کیلئے دولت چھپانے کی محفوظ جنت نہیں رہے گا۔اگست 2014 میں پاکستان نے سوئٹزر لینڈ کے ساتھ نظرثانی معاہدے کا آغاز کیا تھاجس کے تحت پاکستان کو 2015کے اوائل میں پاکستانیوں کے200 ارب ڈالر کے بارے میں معلومات ملنا تھیں2018میں سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کی رقوم میں 34فیصد یا 73.8کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی۔ 73.8کروڑ ڈالر کے بارے میں معلومات کی راہ میں بڑی رکاوٹ یواے ای اور ملائشیا جیسے ممالک کی سرمایہ کاری کی اسکیمیں ہیں۔ پاکستان کو آرگنائزیشن فار اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (او ای سی ڈی)کے ساتھ معاہدے کے تحت ملنے والی آف شور ٹیکس معلومات سے پوری طرح فائدہ اٹھانے کیلئے بھی انتظامی، مالیاتی اور تکنیکی چیلنجز درپیش ہیں۔

swiss, banks, would, not, return, looted, money, to, Pakistan

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
once,sher shah suri, ordered, his, daughter, in, law, to, come, nude, before, a, Hindu
Previous Post وہ وقت جب شیر شاہ سوری نے اپنی بہو کو برہنہ کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا ۔۔۔۔ تاریخ کے جھروکوں سے ایک ناقابل یقین مگر سچا واقعہ
Next Post بریکنگ نیوز۔۔۔!!! مراد سعید کے والد آسٹریلیا میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پاکستانی حیرت میں ڈوب گئے
federal, minister,murad saeed, father, arrested,in Austrailia

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.