counter easy hit

احتساب سب کا ۔۔۔خاتون سپاہی سے زبردستی جسمانی تعلق قائم کرنے کے خواہشمند انسپکٹر کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ تہلکہ خیز تفصیلات

پٹنہ (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں اس پولیس انسپکٹر کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی جو اپنی ماتحت لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلق قائم کرنا چاہتا تھا۔بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے ڈمراﺅں تھانہ کا انسپکٹر اپنی ماتحت لیڈی کانسٹیبل کو ہراساں کرتا تھا اور اس کے ساتھ زبردستی جسمانی تعلق قائم کرنا چاہتا تھا۔

بے شرمی کی ہر حد پار۔۔۔!!! صباء قمر کی ’ بولڈ ‘ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس نے بھی دیکھیں وہ غصے سے پھٹ پڑا

 

خاتون اہلکار نے اپنے افسر سے جان چھڑانے کی پوری کوشش کی لیکن وہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا جس پر تنگ آکر خاتون نے پولیس ایسوسی ایشن کو کارروائی کیلئے درخواست دے دی۔پولیس ایسوسی ایشن نے 15 دسمبر کو کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او ستندر پرساد کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ پیر کے روز تحقیقات میں انسپکٹر کے خلاف الزامات ثابت ہوگئے جس پر اسے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

illegal, connections, and, body, relations, with, lady, police, official, inspector, got, punishment

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website