yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سپریم کورٹ میں پاکستانی شہریوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رقم واپس منتقل کرنے میں بے بسی کا اظہار کردیا۔

MH Kazmi February 15, 2018 1 min read
Hudaibiya case; NAB filed appeal against the Supreme Court's decision
Share this:

سپریم کورٹ میں پاکستانی شہریوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رقم واپس منتقل کرنے میں بے بسی کا اظہار کردیا۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ایف بی آر نے عدالت کو بتایا کہ پاناما اور دیگر لیکس میں آنے والے 444 افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں‘ تاہم مختلف قانونی پیچیدگیوں کے سبب رقم کی واپسی اور احتساب کے مطلوبہ نتائج کی راہ میں قدغن حائل ہے۔عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک معلومات کی فراہمی کا لیگل فریم ورک موجود نہیں ہیں‘ اس قدغن کو قانون میں ترمیم سے دور کیا جاسکتا ہے۔لیگل فریم ورک کی رکاوٹیں دور کرنے کےلئے ٹریٹیز کر رہے ہیں۔بتایا گیا کہ ایف بی آر کو یکم جولائی 2011 سے پہلے کی سرمایہ کاری پرتحقیقات کی اجازت نہیں۔ نان ریذیڈنٹ سے آمدن کے ذرائع نہیں پوچھ سکتے۔ ایف بی آر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پیشہ ورانہ رویے اور خلوص نیت سے تحقیقات کررہے ہیں۔ قومی دولت کے ضیاع کا احساس ہے تاہم مختلف وجوہات کی بناپرمطلوبہ نتائج حاصل نہیں کرسکتے۔ایف بی آر نے ان تک کی کارروائی کی تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ یواے ای اتھارٹیزسے55پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرلیں ہیں۔29پاکستانی ایف بی آرمیں سالانہ گوشوارے جمع کرا رہے ہیں‘ جن میں سے صرف پانچ نے متحدہ عرب امارات کی جائیدادیں گوشواروں میں ظاہر کی ہیں۔پانامالیکس میں 444 پاکستانیوں کے نام آئے ہیں جن میں سے 366 افراد کو نوٹس جاری کیے جاچکے ہیں ‘ 78 افراد کے موجودہ پتے نہیں ملے جس کے سبب انہیں تاحال نوٹس نہیں بھیجے گئے ہیں۔پانامالیکس کے61 نان فائلر میں سے 47 نے گوشوارے جمع کرادیئے جبکہ پیراڈائز لیکس کے 38 افراد میں سے 18 ٹیکس فائلر ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
https://www.yesurdu.com/?p=1005581
Previous Post بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم و بر بریت کے پہاڑ تو ڑ کرنہ پہلے تحریک آزادی کو کمزور کر سکا نہ آئندہ اپنے مذموم مقا صد میں کامیاب ہو گا، شاہ غلام قادر
Next Post ”بابو پاکستانی ”ایک اور کرکٹ پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگالیا چا چا کرکٹ چودھری عبدالجلیل ،چچا ٹی 20 محمد زمان خان کے بعد عطا محمد ”بابو پاکستانی ‘ کی انٹری
SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.