yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

”بابو پاکستانی ”ایک اور کرکٹ پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگالیا چا چا کرکٹ چودھری عبدالجلیل ،چچا ٹی 20 محمد زمان خان کے بعد عطا محمد ”بابو پاکستانی ‘ کی انٹری

MH Kazmi February 15, 2018February 16, 2018 1 min read
SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS
Share this:

راولپنڈی( خصوصی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک )دنیا بھر میں ٹاپ ٹین کرکٹ کے پرستارون کا ذکر ھو پاکستانی پرستارون کی بڑی تعداد اس فہرست میں موجود ھے جس میں ایک اور کرکٹ پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگا کر اضافہ کر دیا ھے عام تماشائیوں میں بیٹھے کرکٹ کے پرستار ”بابو پاکستانی ”نے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ اس کا تعلق وادی سون نوشہرہ کے نواحی گاؤں کلیال ضلح خوشاب سے ھے ساڑھے سات فٹ کے طویل قامت پرستار ”بابو پاکستانی ” کا اصل نام عطا محمد ھے تاھم اب ”بابو پاکستانی ”کے نام سے جانا پہچانا چاہتا ھے ”بابو پاکستانی ”نے ابتدائی تعلیم کے بعد لاہور کا رخ کیا اور پی سی ہوٹل لاہور میں مہمانوں کو مسکراتے چہرے سے ”ویلکم ”کہنے کی خدمت شروع کردی ،پی سی ہوٹل لاہور میں انکو ملکی و غیر ملکی شخصیا ت نے خصوصی پزیرائ بخشی ، پی سی ہوٹل لاہور میں مہمان انکے ساتھ سلفی تصویر بنوانے کو پسند کرتے ھیں ،طویل قامت پرستار’بابو ‘ پاکستانی ” نے لومیرج کی اور آج دو لڑکیوں کے پاپا ھیں ،ان کی عمر ابھی ساڑھے اڑ تیش سال ھے ، ”بابو پاکستانی ”پرچم کا لباس پہن کر پاکستان سفیر بن کر ملک کا نام روشن کر رھے ھیں ،اور اس لباس کی تیاری کے لئے پر آٹھا رہ گز کپڑہ استعمال ہوتا ھے جبکہ جوتا ساڑھے سولہ نمبر تین ماہ میں تیار ھوتا ھے ،،طویل قامت پرستار ”بابو پاکستانی ” کی کوئی چیز بازار میں دستیاب نہیں ، چھوٹی گاڑی میں سفر نہیں کر سکتے حتاکہ گاڑی میں سفر کرنے کے لیے بھی دو سیٹ لینا پڑتا ھے ،،طویل قامت پرستار ”بابو پاکستانی ”کو غیر ملکی سیاح سن آف پاکستان کے نام سے پکارتے ھیں ، ”بابو پاکستانی ”بطور ولن پاکستانی فلموں مسٹر فراڈیے ،پتر ہما یون گجر ،میڈم دیہاڑی باز میں کام کر چکے ہیں ،سر پر پاکستانی رنگ اور ہیروں سے مزین پگڑی کے حوالے سے انکا کہنا ھے کہ پگڑی ہمارے بزرگوں کی نشانی اور پنجاب کی شان اور پہچان ھے ،اور یہی دعا ھے کہ الله تعالی پاکستان کے سبز ھلالی پرچم کو ہمیشہ بلند و سلامت رکھے ،انہوں نے کہا کہ جب تک زندگی ھے ملک و قوم کی خاطر ملک ملک پاکستانی پرچم اٹھا کر پاکستانی ٹیم کی سپورٹ کرتا رھوں گا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی سے گزارش ھے کہ اس سلسلہ میں مالی تعاون کریں ، ”بابو پاکستانی ” سے قبل چا چا کرکٹ، بھاری داڑھی، مکمل سبز سلور قمیض اور پاکستانی پرچم سفید ٹوپیپہنے چودھری عبدالجلیل پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سرپرجوش پر ستارکی حیثیت سے پوری دنیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے نعرے بازی کرتے نظر آے بعد ازاں چچا ٹی 20 محمد زمان خان چچا ٹی 20 کے نام سے مشہور ہووے . تاھم ”بابو پاکستانی ”کی آمد طویل قامت ہونے کی وجہ سے فوقیت رکھتے ھیں

https://youtu.be/78uTVcmWSiQ

https://youtu.be/XIy6bo7qj7s

 

SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS
ASGHAR ALI MUBARAK, WITH, CPO, RAWALPINDI ASRAR AHMED ABBASI, AT, RWP, CRICKET STADIUM

SHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWSSHOW, OFF, MATCH, OF, PSL, AT, RAWALPINDI, CRICKET, STADIUM, BETWEEN, ISLAMABAD UNITED, AND, QUETTA GLADIATORS, AFTER, CHACHA CRICKET, AND, CHACHA T20, NEW, CRICKET, FAN, BABU PAKISTANI, CAME, TO, SEE, FOR, THE, FIRST, TIME, DETAILED, INTERVIEW, BY, ASGHAR ALI MUBARAK, FOR, YESRUDU, NEWS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hudaibiya case; NAB filed appeal against the Supreme Court's decision
Previous Post سپریم کورٹ میں پاکستانی شہریوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رقم واپس منتقل کرنے میں بے بسی کا اظہار کردیا۔
Next Post  اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا۔ اسحاق ڈار کی جانب سے اپیل لاہور ہائیکورٹ اپیلیٹ ٹربیونل میں دائر کی گئی۔
Ishaq Dar's, Family, property, details, presented, before, court

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.