yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

توہم پرستی کا شکار ہمارا معاشرہ

Yes 1 Webmaster March 25, 2015 1 min read
Thoughts
Share this:
Thoughts
Thoughts

تحریر : ساجد حسین شاہ
کہتے ہیں حکیم لقمان کے پاس تمام بیماریوں کا علاج تھا نہیں تھا تو صرف شک اور وہم کا۔ وہم وہ بیماری ہے جو ہماری زندگی کو دیمک کی مانند چاٹ جاتی ہے خیالوں میں گم جو وہم ہمارے ذہنوں میں گردش کر تے ہیں وہ حقیقت میں لوٹ آ نے کے بعد بھی ذہن پر اپنا قبضہ جمائے رکھتے ہیں ایسے غیر حقیقی اور غیر منطقی خیالات جو کسی مذہبی اخلاقی اور منطقی کسوٹی پر پورا نہ اترے اور ان پر یقین ِ کامل کر لیا جائے توہمت پرستی کہلاتے ہیں۔

یہ تو ہمات ہما ری زند گی میں کب اور کہا ں سے داخل ہو ئیں یہ کو ئی نہیں جا نتا مگر ان کا وجو د بہت پہلے سے ہے ہزاروں سا ل پہلے بھی لو گ ایسے تو ہمت پر ستی کا شکا ر تھے آ ج تعلیم یا قتہ ہو نے کے با جو د بھی ہم ان با توں پر یقین ر کھتے ہیںجو ہما ری زند گی میں بہت سے بگا ڑ پیدا کر رہی ہے۔

چندایام قبل میں نے اپنے پلا ننگ انجینئر کوپہلی انوائس جمع کر وا نے کا کہا تھو ڑی ہی دیر کے بعد وہ واپس میرے کمرے میں آ یا اور انتہا ئی عا جز ی سے درخواست کی کہ سر کیا ہم اس انوائس کو دو دن بعد جمع کر وا سکتے ہیں میں نے وجہ پو چھی تو بو لا کہ یہ میرے کیر ئیر کی پہلی انوا ئس ہے اور کل منگل کا دن ہے اس لیے ا گر کل ہم اس انوائس کو جمع کر وا ئیں گے تو اسکا میرے کر ئیر پر اچھا اثر نہیں ہو گا اور یہ بد شگو نی ہے میں آ پ کو بتا تا چلوں کہ یہ پلا ننگ انجینئر ہندو مذ ہب سے تعلق رکھتا ہے میرے چہرے پر تو مسکراہٹ ابھری مگر میرا ذہن دس سال پہلے کے ایک وا قعے پر جا اٹکا وہ تما م منا ظر میری آ نکھوں کے سا منے یو ں گھو منے لگے جیسے کل کی با ت ہو ہو کچھ یوں تھا کہ میرا ایک دوست جو بے روزگارتھا جب کہ ہم سب دوست بر سرِروزگا ر تھے اس بیرو زگا ری کی وجہ سے اس کے گھر یلو حا لات پست حا لی کا شکا ر ہو رہے تھے پس ہم سب دو ستوں نے ٹھان لی کہ اس کے لیے کو ئی روز گار ہر قیمت پر تلا ش کر یں گے سب نے کمر کس لی اور اپنے رابطے بڑ ھا دیے اللہ اللہ کر کے ایک جگہ مثبت جواب ملا اور جنرل منیجر کے سا تھ دو دن بعد کی میٹنگ فکس ہو ئی کیو نکہ اسکے بعد جنرل منیجر صا حب کو بیرون ملک روا نہ ہو نا تھا یہ انٹر ویو محظ ایک رسم تھی اور نو کر ی تقر یبا ً کنفرم تھی ہم خو شی خو شی اس کے گھر گئے تا کہ اسے یہ خو ش خبری سنا سکیں جب اسے یہ خو شیخبری سنا ئی تو وہ خوشی سے پھو لے نہ سما یا اور گھر کے اندر چل گیا تھو ڑی دیر بعد وہ اپنی وا لدہ کے ہمراہ با ہر آ یا تو دونوں کے چہروں پر سنجیدگی خو ب نما یاں تھی ہم نے مسکر اہٹ سے ان کا استقبال کیا۔

اسکی وا لدہ بو لی کہ بیٹا آ پ سب کا بہت بہت شکر یہ مگر یہ منگل کے دن انٹرویو نہیں دے سکتا ہم سب کے منہ کھو لے کے کھولے رہ گئے حیرا نگی میں ڈوبے ہم نے وجہ پو چھی تو بتا نے لگیںکہ اگر یہ اپنی زندگی کی پہلی نو کر ی کا آ غا ز منگل سے کر ے گا تو سا ری ز ندگی رزق کما نے کے راستوں میں مشکلات کا شکا ر ہو گا یہ بد شگو نی ہے ہم نے لا کھ جتن کیے کے ایسا کچھ نہیں ہو تا اور ہما رے دوست کو انٹر ویو دینے کی اجا زت دیں مگر وہ ٹس سے مس نہ ہو ئیں اور اپنے مؤقف پر ڈٹیں رہی اورمختصر ً ا یہ کہ ہما را وہ دوست انٹرویو نہ دے سکا اور ہم بھی ہار مان کر وہا ں سے لوٹ گئے وہ آ ج بھی اس جاب کو بہت مس کر تا ہے کیو نکہ قسمت با ر بار دروازے پر دستک نہیں دیتی اس سے ایک با ت جو مجھے سمجھ آ ئی کہ تو ہما ت کا کو ئی مذ ہب نہیں ہو تا یہ تو بس ہما ری ز ند گیوں میں زہر گھو لنے کو کہیں سے دا خل ہو جا تی ہیں اسلام کی رو شنی پھیلنے سے پہلے عر ب معا شرہ مکمل طور پر ان تو ہما ت کا شکا ر تھا اور آ ج بھی بعض عر ب علا قو ں میں ان تو ہما ت پر یقین ر کھتے ہیں۔

جیسے رستے میں کسی بد صو رت انسان پر نظر پڑ جا ئے تو ویسے ہی گھر لو ٹ جا تے ہیں کیو نکہ اسے انتہا ئی بد قسمتی کی علا مت جا نا جا تا ہے اسی طر ح پہلے وقتو ں میں جب عر ب کے لو گ سفر سے وا پس آ تے تو گھر میں دروازے کے رستے داخل ہونے کے بجا ئے دیوار توڑ کر دا خل ہو نے کو با عث بر کت تصور کیا جا تا دین اسلام کی روشنی پھیلنے کے بعد ان تما م تو ہما ت کو رد کر دیا گیا کیو نکہ ہمارا دین ایک مکمل ضا بطہ حیا ت ہے اور دین اسلا م ایسی غیر حقیقی با توں کی ہر گز کو ئی گنجا ئش نہیں ان تما م با توں سے ایک با ت تو ہم پر عیا ں ہو تی ہے کہ جو ہم اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں اسے نہ چا ہتے ہو ئے بھی اپنی ز ند گی میں نا فذ کر دیتے ہیں چا ہے ہم کتنے ہی تعلیم یا فتہ کیو ں نہ ہو بڑوں سے حا صل کر دہ اور ورا ثت میں ملیں یہ تو ہمات ہمارے معا شرے کے کئی طبقا ت میں اہم مقا م حا صل کر چکی ہیں جیسے کا لی بلی کا را ستہ کا ٹنا ،گھر سے کسی کے جا تے وقت پیچھے سے جھا ڑو نہ لگا نا ،جا تے وقت کسی کے پیچھے آ وا ز نہ کسنا ،دائیں یا با ئیں آ نکھ کا پھڑ کنا وغیرہ وغیرہ ۔ایسی ہی ایک بہت بڑی غیر حقیقی تو ہمت سے آ پ کو آ گا ہ کر نا مقصود ہے ہما رے ایک دوست کے والد صا حب کا انتقا ل ہوتو ہم سب دوست جنا زے میں شر کت کے بعد اسی علا قے میں مقیم دوسرے دوست سے ملنے چلے گئے ابھی اس بات کا ذکر شروع ہی ہوا تھا کہ ہم فلاں دوست کے والد صا حب کے جنا زے میں شرکت کے لیے آ ئے تھے تو ہم نے سو چا کہ آ پ سے بھی ملتے چلیں تو وہ دوست غصے سے لال پیلا ہو گیا اور چلاّنے لگا کہ تم لو گ جنا زے سے سید ھے میرے گھر کیوں آ ئے ایسے کر نے سے مر نے وا لے کے تمام برے اعمال میرے کھا تے میں لکھے جا سکتے ہیں۔

یہ بہت بڑی بد شگو نی ہے وہا ں ایسی لڑا ئی ہو ئی کہ اس دوست کے سا تھ قطع تعلق ہو نا پڑا ۔ہما ری انہیں تو ہمت پر ستیوں کی وجہ سے کچھ دشمن عنا صر فا ئدہ حا صل کر رہے ہیں اور پو لیو کی ویکسین کے متعلق بہت سی ا فوا ہیں گر دش کر رہی ہیں کہ یہ ویکسین ہما ری نسل کشی کے لیے استعما ل کی جا رہی ہے اور بہت سے بے وقو ف لو گ ان افوا ہو ں پر اند ھا اعتما د کر کے اپنے بچوں کو پو لیو کا کے خطرے سے دو چا ر کر رہے ہیں ۔لیکن دین اسلا م ایسی تما م تو ہما ت کو ترک کر تا ہے آ پ ۖکی تعلیمات سے بڑ ھ کر کسی بھی ایسی تو ہمت پر یقین رکھنا کسی مسلمان کے شیان شان نہیں آ پ ۖ کے صا حبزا دے حضرت ابر اہیم کی وفا ت کے دن سورج گر ہن تھا بعض صحا بہ نے اسے حضور پا ک ۖکی وفات سے منسو ب کر نا چا ہا تو آ پ ۖنے انھیں ایسا سو چنے سے بھی منع کر دیا۔

Sajid Hussain Shah
Sajid Hussain Shah

تحریر : ساجد حسین شاہ ریاض، سعودی عرب
engrsajidlesco@yahoo.com
00966592872631

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Allah
Previous Post مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟
Next Post مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا پرچم لہرانے پر حریت رہنما آسیہ انداربی گرفتار
Asiya Andarabi

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.