yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟

Yes 1 Webmaster March 25, 2015 1 min read
Allah
Share this:
Allah
Allah

تحریر : ساجد حسین شاہ
رات کا وقت تھا بس موٹر وے پر اپنی منزل کی طرف گامزن تھی مسافروں کی اکثریت خوابِ خر گوش سے لطف اندوز ہو رہی تھی کہ کسی جگہ پولیس نے بس کو روک لیا اور تمام مسافروں کی تلاشی شروع کر دی پولیس وا لے ایک ایک کر کے مسافروں کو نیچے اتارتے انکی جامع تلاشی لیتے اور انھیں آ گے بھیج دیتے ایک جواں لڑ کا جسکی داڑھی ابھی مکمل نمودار نہیں ہوئی تھی اور اسکی آنکھیں بھی بند تھیں جیسے ہی اس نے بس کی سیڑھی پر پا ئو ں رکھا اور انگڑائی لیتے ہوئے بے ساختہ اسکے منہ سے اللہ اکبر کا نعرہ بلند ہوا بس پھر کیا تھا جیسے پر سکون ماحول میں ہلچل مچ گئی ہو وہاں موجود تمام مسافر بمعہ پولیس اہلکار سب بھاگ کھڑے ہوئے پچاس ساٹھ میٹر تک تو کسی نے پیچھے مڑ کر بھی نہ دیکھا۔

پہلے تواس نے بھی بھا گنے کے لیے پر تو لے لیکن پھر اک دم سے رک گیا شا ید سا ری صور تحال سے آگاہ ہو گیا ہو تو اونچی اونچی آواز میں قہقہے لگا نے لگا اپنے دونوں ہا تھ ہوا میں بلند کیے اور سب کو پکا را میرے پا س کچھ نہیں نیند کی کیفیت کی وجہ سے یہ سب ہوا سب کی جان میںجان آ ئی اور واپس بس کی طرف لو ٹ آ ئے۔ ذرا سو چیے ! جو نعرہ ہم مسلمانوں کی پہچان ہے جسکی بدولت ہمیں حو صلہ ملتا ہے جس نعرے کو بلند کر کے ہم مشکل سے مشکل میدان میں کود پڑ تے ہیں آج اسی نعرے سے ہم اتنے خوف زدہ کیوں ؟یہ خوف ہمارے دلوں پر راج کیوں کر رہا ہے میں جس عنوان پر بات کرنا چاہتا ہوںاس پرآ پ کی تو جہ مر کوز کرانا مقصود ہے
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیںآیت کامفہوم کچھ اسطرح ہے کہ جس نے ایک انسان کو قتل کیا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا اورجس نے ایک انسان کی جا ن بچا ئی اس نے ساری انسانیت کو بچایا ایک مسلمان ہو نے کے ناطے اللہ تعا لیٰ کے اس فر مان کو اپنی زندگی میں طرز عمل کے طور پر اپنا نا ہم پر فر ض ہے مگر سوال یہ ہے کہ آ ج کل کا مسلمان جن کی اکثریت اس بات کو ثا بت کرنے میں کوشاں ہے کہ مومن کون ہے۔

اس پر عمل پیرا ہے کہ نہیںایک اور بات جو قابل غور ہے کہ یہاں لفظ انسان استعمال کیا گیا ہے یعنی اسلام ناحق کسی بھی انسان کو قتل نہ کر نے کا حکم دیتا ہے آج کل عید میلاد النبی کی سر گر میاں عروج پر ہیں عید میلاد النبی بدعت ہے یا نہیں اس کی بحث ہر ڈ گر پر ہو رہی ہے مگر اس سے زیا دہ اس بات کی ضرورت لا حق ہے کہ آ یا ہم نے اپنی ندگی میں سنت نبوی کو بھی نا فذ کیا ہے یا نہیں اپنے عقا ئد کے تحفظ کے لیے ہم قرآن و حدیث کے دلا ئل کا انبار لگا لیتے ہیں مگر اخلاقی اقدار اسی شعلہ بیانی اور جذبات کی رو بہہ جا تی ہے دنیا میں آ ج مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ کر پکارنا عام فعل ہے ہو لیوڈ ہو یا بو لیوڈ کی فلموں میں دہشت گرد صرف مسلمان ہی کیوں دکھا ئے جا تے ہیں آ ج سے کئی سال پہلے بہت سا رے مسلمان مجا ہد ین روس کے خلا ف افغانستان اور دیگر روس کی ریا ستوں میں بر سر پیکار تھے تب تک امریکہ انھیں ہر ممکن مدد فراہم کر رہا تھا دنیا کی نظر میں یہ لوگ ہیرو تھے۔

ان مجا ہدین پر کئی کہا نیاں فلمائیں گئی جن میں انھیں مثبت طور پر دکھایا گیا لیکن جوں ہی روس کو برباد کرنے کا مقصد پورا ہو ا نظریں یکسو بدل گئیں مگر اصل بات جو زیر بحث ہے وہ حکمت عملی ہے جو دور حا ضر میں بھی کامیابی سے رواں دواں ہے تما م مسلمان مجا ہدین کی تو پوں کا رخ مسلمانو ں کی طرف ہی مو ڑ دیا گیا اگر اپنے ارد گرد بغور جا ئزہ لیا جا ئے تو یہ با ت قا بل افسو س ہے بہت سارے مسلم ممالک جن میں پا کستان ،شام ،لیبیا، اردن، عراق اور افغانستان سر فہرست ہیں میں انہی مجا ہدین کو مسلم ریا ستوں کے خلا ف استعما ل کیا جا رہا ہے آپۖ کا فر مان ہے کہ ہر کلمہ گو کی جان و مال دوسرے مسلمان پر حرام ہے تو ہم کیسے کسی بھی کلمہ گہ کی جان لینے کے مرتکب ہو سکتے ہیں جس نے کلمہ پڑھ لیا اور تہے دل سے اس با ت کا اقرار کیا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمدۖ اللہ کے رسول ہیں وہ مسلمان ہو گیا اسکے عقا ئد و اعمال اللہ کی درگاہ میں قا بل قبو ل ہیں یا نہیں کیا اس بات کو ہم اللہ پر نہیں چھوڑ سکتے کیو نکہ اللہ سے بڑھ کر کوئی انصاف کرنے والا نہیں لیکن اس کے بر عکس آ ج کے مسلمان کو ایسے ایسے فتنوں میں الجھا دیا گیا ہے جس کشمکش سے با ہر نکلنا بہت دشوار معلوم ہو تا ہے مقتول بھی اپنی جان اللہ کے نام سے دے رہا ہے اور قاتل بھی اللہ اکبر کی تکبیر بلند کر کے حملہ آ ور ہو رہا ہے اس عالمِ کیفیت میں ہم کن پرندوں کے طلب گار ہیں جو ہماری مدد کو نا زل کیے جا ئیں گے۔

ہما ری صفوں میں موجود ان دشمنوں سے ہمیں خوب آ شنا ہو نا ہو گا جو ہمیں ہمارے ہی خلاف بھڑکا ر ہے ہیںہما رے درمیان نفرت کی آگ پر تیل ڈال کر خود مزے سے جا ئزہ لیتے ہیں مگر میں سمجھتا ہوں اس دشمن سے زیادہ ہم خود اسکے ذمہ دار ہیں اقتدار اور طا قت کے نشے نے مسلمانوں کو اسلام سے درکنار کر دیا ہے ایک اللہ اور ایک قرآن کو ماننے والے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے کیوں ہو گئے کم سن اور نا دان بچوں کو ہتھیار بنا کر مسلمانوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے آ پۖ کے وہ الفاظ میرے زہن پر نقش ہو رہے ہیں جن کا مفہوم کچھ اسطرح تھا۔

Muslim
Muslim

‘کہ نو عمر ہوں گے دما غی طور پر نا پختہ ہوں گے اور ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا’۔صحیح بخا ری کی اس حدیث مبارکہ کو پڑھ کر ایسے نہیں لگتا کہ آ پۖکا ارشاد انہی کم بختوں کے لیے ہے جو آجکل ہما رے دینِاسلام کو بدنام کرنے پر تلے ہو ئے ہیں آ خر میں اللہ تعا لیٰ سے دعا گو ہو ں کے تمام امت مسلماں کو ان فتنوں سے نجات دے اور ان فتنوں کے پھیلانے والوں کو جہنم وصال کرے۔

تحریر : ساجد حسین شاہ ریاض، سعودی عرب
engrsajidlesco@yahoo.com
00966592872631

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Peshawar Incident
Previous Post معصوم شہدا
Next Post توہم پرستی کا شکار ہمارا معاشرہ
Thoughts

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.