yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔۔۔۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی

Web Editor July 11, 2018 1 min read
Summer vacation increase .... The government issued a great news to the students released by notification
Share this:

کراچی; سندھ کے تعلیمی اداروں کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ موسم گرما کی تعطیلات 16جولائی کی بجائے31 جولائی تک ہوں گی، محکمہ تعلیم سندھ نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کا وقت قریب سے قریب تر ہوتا جارہا ہے ،جس کے بعد

الیکشن کی گہما گہمی بڑھتی جارہی ہے۔ایسے حالات میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس تاریخی انتخابی معرکے کو لڑنے کے لیے بھرپور انداز میں تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ایسے میں سیاسی جماعتوں نے مخالفین کو سیاسی میدان میں دھول چٹانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔بڑے بڑے سیاسی رہنما اپنے مخالفین کی ساکھ خراب کرنے کے لیے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں اور ایک دوسرے کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔الیکشن کی اس گہما گہمی میں سرکاری اداروں نے بھی الیکشن کے انعقاد کی بھرپور تیاریاں کر لی ہیں ۔اس حوالے سے سندھ کے طلبا و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ سندھ حکومت نے گرمیوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا ہے۔عام انتخابات کی وجہ سے تعطیلات میں 31جولائی تک توسیع کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کا مؤقف ہے کہ اساتذہ الیکشن میں پولنگ اسٹیشنز میں فرائض میں مصروف ہوں گے اور مختلف تعلیمی اداروں میں پولنگ اسٹیشن بھی قائم ہوں گے۔اس موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نے چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے،جس کے مطابق تعلیمی ادارے اب 31جولائی تک بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ اس بار گرمیوں کے باعث سندھ بھر میں گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت شروع کر دی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ مئی میں ہونے والی شدید گرمی اور رمضان المبارک کے باعث موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا تھا اور اسکول یکم جون سے بند ہونے کے بجائے 15 مئی کو بند کرکے 15 جولائی سے کھولنے کی منظوری دی گئی تھی جبکہ اساتذہ کی الیکشن میں ڈیوٹیز دینے کی وجہ سے ایک ہفتہ قبل سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اسکول یکم اگست سے کھولنے کی تجویز دی گئی تھی۔ واضح رہے کہ 25جولائی سے عام انتخابات ہونے جارہے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Not just father but daughter Who returns from London to Nawaz Sharif? It was revealed that the security agencies were racing
Previous Post صرف باپ بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ لندن سے نواز شریف کے ساتھ کون کون وطن واپس آرہا ہے؟ ایسا انکشاف کہ سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں
Next Post ”میں بچپن میں جیل گیا تو پانچویں کلاس کے بچوں کو پڑھاتا تھا،مگر کیپٹن صفدر سے جیل میں یہ کام کروانا چاہیے کیونکہ۔۔۔ “ شیخ رشید نے نواز شریف کے لاڈلے سے مشقت لینے کی ایسی تجویز دے دی کہ آپ کی ہنسی نکل جائے گی
"When I was imprisoned in my childhood, I used to read the fifth class, but Captain Safdar should do this in prison, because ... "Sheikh Rasheed gave a suggestion to deal with Nawaz Sharif's tragedy that your smile would be lost

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.