yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صرف باپ بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ لندن سے نواز شریف کے ساتھ کون کون وطن واپس آرہا ہے؟ ایسا انکشاف کہ سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

Web Editor July 11, 2018 1 min read
Not just father but daughter Who returns from London to Nawaz Sharif? It was revealed that the security agencies were racing
Share this:

صرف باپ بیٹی نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ لندن سے نواز شریف کے ساتھ کون کون وطن واپس آرہا ہے؟ ایسا انکشاف کہ سیکورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں ۔۔۔۔۔لاہور ;پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سینٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ لندن سے 132لوگ میاں صاحب کے ساتھ آرہے ہیں،

جہاز کے اندر وائی فائی کی سہولت دستیاب ہوگی اور کچھ میڈیا کے لوگ جہاز کے اندر سے براہ راست رپورٹنگ کریں گے۔میاں صاحب کا وطن واپسی کا فیصلہ دلیرانہ ہے، پورا الیکشن انکے اردگرد گھوم رہا ہے،جیپ میں پیٹرول توبہت ہے مگر اس میں مسافر نظرنہیں آتے، مسافروں سے جیپ ابھی تک محروم ہےبلکہ ووٹر ز ہمارے ساتھ ہیں،ہم نے 1970میں 1988میں ، 1993میں بھی معلق پارلیمنٹ لانے کی کوششیں ہوتی دیکھیں مگر اس وقت کی سٹیبلشمنٹ ان کوششوں میں کامیاب نہیں ہوپائی، اب تو پھر سوشل میڈیا کا دور ہے عوام بہت زیادہ سوجھ بوجھ رکھتے ہیں ، لولی لنگڑی ہی سہی مگر ملک میں جمہوریت ہے، سب کو آئین کے مطابق کام کرنا چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ سب کو یکساں مواقع ملنے چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس غیر سیاسی تھی ،ہم چاہتے ہیں ماضی کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں،وہ منگل کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ ہم نے 1970میں 1988میں ، 1993میں بھی ہتگ پارلیمنٹ لانے کی کوششیں ہوتی دیکھی ہیں مگر اس وقت کی سٹیبلشمنٹ ان کوششوں میں کامیاب نہیں ہوپائی، اب تو پھر سوشل میڈیا کا دور ہے عوام بہت زیادہ سوجھ بوجھ رکھتے ہیں ، لولی لنگڑی ہی سہی مگر ملک میں

جمہوریت ہے، جیپ میں پیٹرول توبہت ہے مگر اس میں مسافر نظرنہیں آتے مسافروں سے جیپ ابھی تک محروم ہے بلکہ ووٹر ز ہمارے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سب کو آئین کے مطابق کام کرنا چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان خوش آئندہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ سب کو یکساں مواقع ملنے چاہیے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس غیر سیاسی تھی ہم چاہتے ہیں ماضی کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔ کسی کو روکنا اور آگے چھلانگ نہیں مارنا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے کہا کہ یہ قومی وحدت کا وقت ہے۔ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ ہمیں قومی اتحاد کے ساتھ مشکلات کا سامنا کرنا چاہتے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگ میاں صاحب کے ساتھ ہیں۔ ہمارے مخالفین اپنی انتخابی مہم میں ہمارا زیادہ تذکرہ کررہے ہیں۔میاں صاحب کا وطن واپسی کا فیصلہ دلیرانہ ہے۔میاں صاحب کی اہلیہ کی بیماری کے باوجود اپنی قومی ذمہ داری کو محسوس کرتے ہوئے وطن واپس آرہے ہیں۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ اب پورا الیکشن میاں نواز شریف کے اردگرد گھوم رہا ہے۔ لندن 132لوگ میاں صاحب کے ساتھ آرہے ہیں۔ جہاز کے اندر وائی فائی کی سہولت دستیاب ہوگی اور کچھ میڈیا کے لوگ جہاز کے اندر سے براہ راست رپورٹنگ کریں گے۔ بی بی سی اور سی این این کے لوگ بھی ان کے ساتھ آرہے ہیں۔آصف زرداری اور فریال تالپور کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کسی کے ساتھ بھی ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ یہ الیکشن کا وقت ہے اور 25جولائی کو عوام فیصلہ کرنے دینا چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Asif Zardari's neck surges out ... It was done by the FIA's order to submit that everyone was amazed
Previous Post آصف زرداری کی گردن کا سریا نکل گیا۔۔۔ ایف آئی اے کی جانب سے پیش ہونے کے حکم پر ایسا کام کر دکھایا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا
Next Post گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافہ۔۔۔۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر تے ہوئے طلباء کو بڑی خوشخبری سنا دی
Summer vacation increase .... The government issued a great news to the students released by notification

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.