yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرینہ کو پڑھائی ادھوری چھوڑنے کا غم ستانے لگا

MH Kazmi December 17, 2016 1 min read
Study grief he struck quit to Karina
Share this:
Study grief he struck quit to Karina
Study grief he struck quit to Karina

ممبئی: بالی ووڈ کے کپورخاندان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کرینہ کپوربچپن سے ہی ایک کامیاب اداکارہ بننا چاہتی تھیں اور ہمیشہ فنکاروں سے ملنے کے لیے وہ اپنے خاندان کے ہمراہ نظر آتی تھیں، اداکارہ نے اپنی پہلی فلم 20 سال کی عمر میں کی جس کے لیے انہیں سب سے پہلے اپنی تعلیم کو خیرباد کہنا پڑا لیکن اب اداکارہ کو پڑھائی چھوڑنے کا غم ستانے لگا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرویوکے دوران جب اداکارہ کرینہ کپورسے ان کے آنے والے ننھے مہمان کے لیے  تعلیم کی اہمیت کا پوچھا گیا توانہوں نے بے ساختہ کہا کہ انہیں اپنی تعلیم چھوڑنے کا بہت غم ہے، جب میں سیف کے دوست احباب اور رشتے داروں سے ملتی ہوں تومجھے لگتا ہے کہ ہم محض فلموں کے چکر میں پھنس کے رہ گئے ہیں۔

کرینہ کا کہنا تھا کہ سیف کا خاندان اوردوست احباب بہت زیادہ مطالعے کے عادی ہیں اورسب بہت اچھی جگہ سے بھی پڑھے ہوئے ہیں، سیف بھی اپنے بچوں کی تعلیم پربہت اہمیت دیتے ہیں اورمیں اپنے ہونے والے بچے کے لیے بھی پر امید ہوں کو اس کی تعلیم و تربیت پر بھی وہ ویسے ہی توجہ دیں گے جیسے وہ سارا اورابراہیم کی تعلیم پردیتے ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرا تعلق اس خاندان سے ہے جس کا کام محض فلموں میں اداکاری ہی رہا جب کہ اب مجھے وقت کے ساتھ لگتا ہے کہ زندگی میں اس کام کے علاوہ بھی بہت سارے کام ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا اب وہ زیادہ سفرکرتی ہیں، مختلف لوگوں سے بھی ملتی ہیں تاکہ وہ نئی نئی چیزوں کو بھی جان سکیں اورمیں اپنے ہونے والے بچے کے لیے بھی یہ ہی سن چاہتی ہوں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Islamabad renowned 'Tea Maker, Arshad Khan will act in film
Previous Post اسلام آباد کا معروف ’’چائے والا‘‘ ارشد خان فلم میں کام کرے گا
Next Post برسبین ٹیسٹ جیتنے کیلئے پاکستان ہدف سے420 رنز دور
Pakistan a target of 420 runs to win the first Test

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.