yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی یاد میں ہڑتال

Web Editor May 21, 2018 1 min read
Strike in the remembrance of those who are martyred by occupied army in occupied Kashmir
Share this:

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنماؤں میر واعظ محمد فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون سمیت ہاول کے قتل عام میں شہید ہونے 70 کشمیریوں کے ’’ یوم شہادت‘‘ پر آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

Strike in the remembrance of those who are martyred by occupied army in occupied Kashmirکشمیر میڈیا سیل کے مطابق آج جنت نظیر وادی مکمل طور پر سوگوار ہے۔ حریت پسند رہنماؤں کی اپیل پر آج کشمیری رہنماؤں میر واعظ محمد فاروق، عبدالغنی لون اور بھارتی فورسز کی جانب سے ہاول میں 70 کشمیریوں کے قتل عام کی یاد میں پورے کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ تمام کاروباری مراکز، تعلیمی ادارے اور نجی و سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند اور ذرائع آمد و رفت معطل ہیں۔

اس موقع پر حریت پسند جماعتوں کی جانب سے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے جب کے بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے پوری وادی میں کرفیو کے طرز کی پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں جگہ جگہ ناکے لگائے ہوئی ہیں جہاں سخت تلاشی کے بعد لوگوں کو جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ 21 مئی 1990 کو کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق کے والد میر واعظ محمد فاروق کو سری نگر میں ان کے گھر میں نامعلوم مسلح شخص نے گولی مار کر شہید کردیا تھا جب کہ ان کی نماز جنازہ پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 70 کشمیری شہید ہوگئے تھے اسی طرح 20 مئی 2002 کو ایک اور کشمیری رہنما عبدالغنی لون کو عید گاہ گراؤنڈ میں خطاب سے واپسی پر قتل کردیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Depression is also Facebook
Previous Post ڈپریشن کی وجہ فیس بک بھی ہے
Next Post عمران خان نے عوامی خدمت کا سبق شہباز شریف سے سیکھا، ترجمان پنجاب حکومت
Imran Khan learned public service from Shahbaz Sharif, Punjab government spokesman

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.