yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اس جزیرے پر آج بھی پتھر کی کرنسی استعمال ہوتی ہے!

Web Editor May 10, 2018 1 min read
Stone is still used today on this island!
Share this:

میلبرن: آسٹریلیا کے قریب نیم خودمختار جزائر میں سے ایک جزیرے پر چکی نما چونے کے گول پتھروں کو اب تک رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ ان جزائر میں سے ایک کا نام Stone is still used today on this island!یاپ ہے جہاں صدیوں سے اب تک گول پتھروں کو رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے تاہم کوئی نہیں جانتا کہ اس کی وجہ کیا ہے اور یہ سلسلہ کب شروع ہوا ہے؟

یاپ جزیرہ امریکا کے زیرِ انتظام ہے اور یہاں باضابطہ طور پر ڈالر استعمال کیا جاتا ہے لیکن مقامی افراد اب بھی چونے کے پتھر (لائم اسٹون) سے بنی گول ٹھیکریوں کو کرنسی کے طور پر خرچ کررہے ہیں جن کا قطر 30 سینٹی میٹر سے ساڑھے تین میٹرتک ہے۔ ان میں سے بعض کا وزن ایک چھوٹی کار کے برابر ہے۔ بہت بڑے پتھریلے سکوں کی طرح یہ کرنسی ہوٹلوں اور جنگلات اور دیگر عمارتوں کے باہر موجود ہیں اور اس کی تعداد سیکڑوں میں ہے۔ تاہم دیہاتیوں نے 13000 پتھریلے سکوں کو بینکوں میں بھی رکھا ہوا ہے۔ ان میں سب سے بڑا پتھر سب سے قیمتی تصور کیا جاتا ہے۔

یونیورسٹی آف اوریگون میں بشریات اور مائیکرونیشیئن جزائر کے محقق ڈاکٹر اسکاٹ فزپیٹر کا کہنا ہے، ’یہ واضح نہیں کہ پتھر بطور پیسہ کب استعمال ہوا لیکن شاید اسے دریافت کرنے والے کسی مہم جو نے یہاں موجود چونے کے پتھروں کو ایک گول تھال کی شکل دی ہوگی تاکہ وہ اسے پہیے کی طرح گھماسکے۔ اس کے بعد پورے یاپ پر یہ کرنسی پھیل گئی۔ لوگ اسے تحفے میں دینے لگے اور رفتہ رفتہ یہ کرنسی میں تبدیل ہوگئی اور بڑی طشتری کی قیمت زیادہ لگنے لگی۔

جزیرے کی زبانی تاریخ سے معلوم ہوا ہے کہ ہر پتھر کی کوئی نہ کوئی قیمت ہے، بعض پتھروں کا وزن تو کئی ٹن ہے اسی لیے رقم منتقل نہیں کی جاتی بس اس کے مالکان تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ پتھریلی کرنسی کو جہیز، فصلوں کی انشورنس اور ہنگامی حالات میں اناج کے لیے خرچ کیا جاتا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=nKvXhuZ_XQk

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Saudi Mother Daughter got graduation degree on the same day
Previous Post سعودی ماں بیٹی نے ایک ہی دن گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی
Next Post سونم کپور کی شادی پر پاکستانی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد
Congratulations from Pakistani artists on marriage of Sonam Kapoor

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.