yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سونم کپور کی شادی پر پاکستانی فنکاروں کی جانب سے مبارکباد

Web Editor May 10, 2018 1 min read
Congratulations from Pakistani artists on marriage of Sonam Kapoor
Share this:

کراچی: نوبیاہتا جوڑی سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی پر پاکستانی فنکار بھی بے انتہا خوش ہیں اور دونوں کیلئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

Congratulations from Pakistani artists on marriage of Sonam Kapoorنامور بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اوربھارتی بزنس مین آنند آہوجا دوروز قبل8 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے، دونوں کو جہاں ان کے چاہنے والوں کی جانب سےمبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے وہیں پاکستانی فنکاروں ماہرہ خان اور ماورا حسین نے بھی دونوں کی آنے والی زندگی کیلئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے سونم کپور اور آنند آہوجا کو ٹوئٹر پر شادی کی مبارکباد دیتے ہوئےکہا ’’آپ کی یہ خوشیاں ہمیشہ برقرار رہیں، انشا اللہ بہت سارا پیار۔‘‘

اداکارہ ماورا حسین نے بھی سونم اور آنند کے استقبالیے کی ایک خوبصورت تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی اوردونوں کو زندگی بھر خوش رہنے کی دعا دیتے ہوئے مبارکباد دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سونم کپور اور آنندآہوجاکے استقبالیے کی تقریب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان نےنہ صرف خوب ہلہ گلہ کیابلکہ ایک ساتھ گانا گاکر اور رقص کرکے شرکا کی خوب توجہ حاصل کی دونوں کئی برسوں بعد کسی تقریب میں اتنےاچھے موڈ میں نظر آئےاور میڈیا میں سونم آہوجا سے زیادہ شاہ رخ سلمان چھائے رہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Stone is still used today on this island!
Previous Post اس جزیرے پر آج بھی پتھر کی کرنسی استعمال ہوتی ہے!
Next Post رومانٹک اور مزاحیہ فلم ’’نہ بینڈ نہ باراتی‘‘ کی تعارفی تقریب
Interactive function of romantic and comedy film "Na Band Na Baraati"

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.