yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    • فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاریفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغازفرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز
    • سعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے حوثیوں پر فوجی کارروائی کی درخواست، امریکہ نے دو ٹیلی فونک رابطوں کے باوجود انکار کر دیاسعودی ولی عہد کی ٹرمپ سے حوثیوں پر فوجی کارروائی کی درخواست، امریکہ نے دو ٹیلی فونک رابطوں کے باوجود انکار کر دیا
    شوبز
    • آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیاآسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا
    • وینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشافوینس فلم فیسٹیول میں دستاویزی فلم “نازا” کی نمائش، اسرائیلی افسران کا غزہ میں شہریوں کے قتل عام کا چونکا دینے والا انکشاف
    مقامی خبریں
    • لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندیلاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی
    • پاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموارپاکستان اور ہانگ کانگ میں تجارتی و سرمایہ کاری فروغ پر تاریخی اتفاق، نئے اقتصادی مواقع کی راہ ہموار
    کاروبار
    • مشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرارمشرقِ وسطیٰ کی بڑھتی کشیدگی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ دوسرے روز بھی برقرار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی۔۔ روپے کےمقابلے میں ڈالر مزید سستا۔۔۔ڈالر کے نرخ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

MH Kazmi December 11, 2019 1 min read
STOCK, EXCHANGE, EMERGING, WITH, FAST, PROGRESS
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز تیزی لوٹ آئی، حصص مارکیٹ میں 221.79 پوائنٹس کی تیزی کے باعث 40600 کی حد بحال ہو گئی۔حصص کی مالیت میں 49 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی ایک بار پھر واپسی ہوئی ہے، 100 انڈیکس میں 221.79 پوائنٹس کی تیزی ہوئی جس کے بعد مزید 2 حدیں بحال ہو گئیں۔ بحال ہونے والی حدوں میں 40500، 40600 کی حدیں شامل ہیں۔ حصص کی مالیت میں 49 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ 289.85 پوائنٹس کی کمی کے بعد 40442.80 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوئی تھی، کاروبار میں 0.72 فیصد گراوٹ دیکھی گئی جبکہ حصص کی مالیت میں 45 ارب روپے سے زائد کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی تھی۔ آج ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، ایک موقع پر حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 40700 کی حد بھی عبور کر گیا تھا تاہم شیئرز کی خریدو فروخت کے باعث یہ تسلسل برقرار نہ رہ سکا اور انڈیکس 40259.03 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا تھا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام انڈیکس 221.79 پوائنٹس کے بعد 40664.60 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کاروبار میں 0.55 فیصد بہتری دیکھی گئی جبکہ 15 کروڑ 71 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کے حوالے سے مثبت خبروں، عالمی اداروں کی جانب سے پاکستانی ریٹنگ میں بہتری اور غیر یقینی سیاسی صورتحال کے خاتمے کے باعث انویسٹرز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست دلچسپی لے رہے ہیں۔ قوی امکان ہے کہ آئندہ چند روز تیزی کا تسلسل برقرار رہے۔ ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز بھی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر میں گراوٹ کا تسلسل جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں تگڑا ہوتا جا رہا ہے، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی مزید 20 پیسے سستی ہو گئی جسکے باعث روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 154 روپے 70 پیسے کا ہو گیا ہے۔ دوسری طرف اوپن مارکٹ کی طرح انٹر بینک میں امریکی کرنسی میں تنزلی دیکھی گئی، 2 پیسے گراوٹ کے باعث امریکی ڈالر 154 روپے 98 پیسے کی سطح پرپہنچ کر بند ہوا۔ معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر کی تنزلی کی بڑی وجہ درآمدات میں کمی جبکہ روس سمیت دیگر بڑے ممالک کی طرف سے غیر ملکی سرمایہ کاری کی یقینی دہانی اور حکومت سے قرض کے معاہدوں کی وجہ سے ڈالر کے بہاؤ میں اضافے کو روپے کی قدر میں اضافے کی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ملک مالی سال 2018ء کے 20 ارب ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر نکل آیا ہے اور 4 سال میں پہلی مرتبہ رواں برس اکتوبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس تھا۔

STOCK, EXCHANGE, EMERGING, WITH, FAST, PROGRESS

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, LEADER, SHAFQAT MEHMOOD, ADMITTED, LOSS, IN, MANAGING, GOVERNMENT
Previous Post پی ٹی آئی کے دعوے رہ گئے دھرے کے دھرے۔۔۔ شفقت محمود کا حکومتی ناکامی کا بڑا اعتراف، خبر نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی
Next Post یا اللہ خیر !! نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔۔۔۔ تشویشناک اطلاعات
PRIVATE, AIRLINE, JET, ABOUT, TO, FACE, ACCIDENT, GOT, SAVED

Related Posts

فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

فرانس میں سائبر حملوں کے بعد ٹیکس حکام کے دفاتر کا ڈیٹا واچ ڈاگ معائنہ، تحقیقات کا آغاز

September 11, 2026
فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

فرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولیوں سے دماغی ٹیومر کے خطرے کی وارننگ جاری

September 11, 2026
آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

آسٹریلیا میں دریافت ہونے والے نئے کیڑوں کی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھا گیا

September 11, 2026
لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی

لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے اور امتحانات منسوخ کرنے پر پابندی

September 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.