counter easy hit

میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

نیویارک(ویب ڈیسک) میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ مداح ہنس ہنس کر بے حال ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک “میم” وائرل ہو رہی ہے، جس کا نام ”

Gonna Tell My Kids”

ہے۔ اس میم میں لوگ ایسے مزاحیہ اور طنزیہ فقرے پوسٹ کر رہے ہیں

وہ وقت جب ایک خوبرولڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ ایسا واقعہ جسے پڑھ کر آپ کا دل بےساختہ ہو کراستغفارکاورد جاری کر دے

جو وہ اپنے بچوں کو بتانا چاہتے ہیں۔ فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بھی گزشتہ دنوں اس میم کو اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کیا، لیکن انہوں نے غیرمتوقع طور پر ایک بار پھر اس پوسٹ میں ملالہ یوسفزئی کو تحقیر کا نشانہ بنا ڈالا۔ میاخلیفہ نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی اور کیپشن میں لکھا کہ ”میں اپنے بچوں کو بتاﺅں گی کہ یہ ملالہ یوسفزئی تھی۔“ یوں میا خلیفہ کا اپنا موازنہ ملالہ یوسف زئی کے ساتھ کرنے اور اس کا مذاق اڑانے پر انٹرنیٹ صارفین دنگ رہ گئے۔ اس سے قبل 2017 ءمیں بھی میا خلیفہ نے اپنی اسکارف پہنے ایک تصویر پوسٹ کی تھی اور اس کے ذریعے ملالہ یوسفزئی کے ساتھ اپنا موازنہ کرنے کی کوشش کی تھی۔

Mia Khalifa, criticized, malala yousafzai, by, posting, on, Instagram

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website