yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

یوم یکجہتی کشمیر

Yes 2 Webmaster February 4, 2016 1 min read
Solidarity Day Kashmir
Share this:
Solidarity Day Kashmir
Solidarity Day Kashmir

تحریر : جویریہ ثنا
لہلاتی سبزہ زار وادیاں دلنشیں نظارے پرفضا بہاریں ہمارا اٹوٹ انگ وادی کشمیر جس کا تنازعہ پاکستان اور بھارت کے مابین قیام پاکستان کے وقت سے چلا آ رھا ہے قیام پاکستان کے وقت کشمیر کی تقریبا اسی فیصد آبادی مسلمان تھی جن میں سے اکثریت مسلمانوں کی خواش اس بات پر مبنی تھی کہ کشمیر کو پاکستان کے ساتھ ملایا جائے لیکن ریاست کشمیر کے راجا ڈوگری ہری سنگھ نے انتہائی عیاری سے کام لیتے ہو?ئے کشمیر کا الحاق بھارت کے ساتھ کر دیا جس کی بنا پر بھارت نے اپنے فوجیوں کو بھیج کر اپنا تسلط قائم کر لیا اس پر کشمیر کے مسلمانوں نے کلمہ جہاد بلند کیا اور وادی کی قریبا ایک تہائی حصہ کو آزاد کرا لیا جب بھارتی فوجیں کشمیری مجاہدین سے علاقہ چھیننے میں ناکام رہیں تو مزید ناکامی سے بچنے کے لیے بھارت نے یہ موقف اختیار کیا کہ اسے سلامتی کونسل میں زیر بحث لایا جائے جب یہ مسلہ وہاں پیش کیا گیا تو بھارت کا بیان یہ تھاکہ کشمیر کا باقاعدہ الحاق ہو چکا ہے اور یہ بھارت کا علاقہ ہے۔

اس کے علاوہ بھارت کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان نے کشمیر پر حملہ کیا جس کا مطلب بھارت پہ حملہ ہیے پاکستان نے بھارت کا کشمیر کے ساتھ قانونی الحاق کو چیلنج کیا اور سلامتی کونسل کو آگاہ کرت ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کشمیر کے مسقبل کا فیصلہ اس کے ہندو راجا کو نہیں بلک عوام کو ملنا چاہیے یکم جنوری 1949کو جنگ بندی عمل میں آئی پاکستان کے اس موقف کو تسلیم کر لیا گیا کہ فیصلہ کشمیری عوام کی رائے پر ہو گا اس مقصد کے لیے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کرایا جائے سلامتی کونسل کی اس تجویز کو پاکستان اور بھارت نے منظور کر لیا جس کی بنا پر جنگ بندی ہو گی اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ نے اپنے مبصر مقرر کر دیے۔

ان ابتدائی مسائل کے طے ہو جانے کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ اقوام متحدہ اپنے زیر نگرانی کشمیر میں استصواب رائے کا بندوبست کرے گی اس کے لیے اقوام متحدہ نے کوشیشیں بھی کی لکین بھارت کا معتصابنہ رویہ تھا جو ازل سے چللا آ رہا تھا بھارت کشمیر میں آزادانہ استصواب رائے کی راہ میں روڑے اٹکانا شروع کر دیے بھارت کو علم تھا کشمیری پہلے سے ہی پاکستان کی حق میں اپنی دوغلی پالیسی کی بنا پر بھارت نے کثیر تعداد میں فوجیں تعینات کر دیںاور استصواب رائے سے صاف انکار کر دیا جس کی بنا پر مسلہ جوں کا توں موجود ہے ماضی کی طرح آج بھی بھارتیوں ظلم و بربریت کی داستان رقم کی ہوئی ہے آج بھی وہاں خون پانی کی طرح بکتا ہے ہزاروں مائیں اپنے لخت جگر بہنیں اپنے آنچل اور بیویایں اپنے سہاگ کی قربانی دے رہیں کتنے لاکھ کشمری اس کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔

آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران صغیر ہزاروں ماوں بہنوں کی نظر محمد بن قاسم جسے سپہ سالار قائدآعظم جیسے عظیم لیڈر کو ڈھونتی ہیں جو ان کہ اس الفاظ کو امر کردے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ سے زیادہ قریب ہے یہ کون سخی ہیں جن کے لہو کی اشرفیاں چھن چھن دھرتی کے پیہم پیاسے کشکول میں ڈھلتی جاتی ہیں یہ کون ہے اس ارض عجم پہ یہ لکھ لٹ جن کے جسموں کی بھرپور جوانی کا کندن یوں خاک میں ریزہ ریزہ ہے یوں کوچہ کوچہ بکھرا ہے اے ارض عجم اے ارض عجم کیوں نوچ کے ہنس ہنس پھینک دیے ان آنکھوں نے اپنے نیلم ان ہونٹوں نے اپنے مرجان ان ہاتھوں کی بے کل چاندیکس کام آئی کس ہاتھ لکھیاے چوچھنے والے پردیسی یہ طفل و جواں اس نور کے نورس موتی ہیں اس آگ کی کچی کلیاں ہیں جس میٹھیے نور اور کڑوِی آگ سے ظلم کی آندھی رات میں پھوٹاصبح بغاوت کا گلشن اور صبح ہوئں من من تن تن ان صبحوں کا چاندی سونا سونا ان چہروں کے نیلم مرجان جگمگ جگمگ رخشاں رخشاںجو دیکھنا چاہے پردیسی پاس آیے جی بھر کے دیکھے یہ زیست کی رانی کا جھومر یہ امن کی دیوی کا کنگنجو دیکھنا چاہے۔

پردیسی پاس آیے جی بھر کے دیکھے یہ زیست کی رانی کا جھومر یہ امن کی دیوی کا کنگن،بھارتی حکوت نے حریت پسندوں کو کچلنے کے لیے 8,لاکھ سے زائد فوج بھیج رکھی جنہوں نے آے روز وہاں ظلم کا بازار گرم کیا ہوا ہے آے روز ہڑتالوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے ،بھارت نے ہر طرح کا طریقہ اپنا کر اذیت سے دوچار کیا لیکن کشمیری عوام پرعزم ے کیونکہ یاران جہان کہتے ہیں کشمیر جنت ہے جو نہ کسی کافر کو ملے گی نہ ملی تھی ہمیں یکجا ہونا ہوگا ایک بار پھر ہمیں انقلاب لانا ہے ایک بار پھر وہی 23ماارچ لانا ہے ایک بار پھر وہی چودہ اگست لانا ہے جب کشمیر کی سرزمین آزادی اور لا الہ کے نعروں سے گونج اٹھے اور انشا اللہ ایسا ضرور ہوگا۔

میں شاعروں سے رموز فطرت کے ساحروں سے قلم کے سارے شناوروں سے یہ کہوں گی مسرتوں کے باب لکھیں محبتوں کے اخوتوں کے مروتوں کے نصاب لکھیں وطن کے خشبووں کے گلاب لکھیں اندھیر نگری میں روشنی کو رواج لکھیں وہ کل جو لکھنا ہے آج لکہیں میں شاعروں سے رموز فطرت کے ساحروں سے یہی کہوں گی
امن کی داستان لکھیں ملک وملت کی شان لکھیں
جو ہو سکے تو تمام عالم کو ایک ہی خاندان لکھیں

Javeria Sana
Javeria Sana

تحریر : جویریہ ثنا

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Raja Mukhtar Sony Meeting
Previous Post راجہ مختار سونی اور عبدالرزاق صادق کی چوہدری امانت ، چوہدری اقبال، چوہدری امتیاز سے ملاقات
Next Post مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر
Kashmir Protest

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.