yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر

Yes 2 Webmaster February 4, 2016 1 min read
Kashmir Protest
Share this:
Kashmir Protest
Kashmir Protest

تحریر : آر۔ ایس۔ مصطفی
قاضی حسین احمد نے 5جنوری 1989کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور بڑے پیمانے پر پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگرکرنے کیلئے5 فروری کو ہڑتال کی اپیل کرکے یوم کشمیر منانے کا فیصلہ کیااس طرح 5 فروری 1989کو پوری پاکستانی قوم نے پہلی دفعہ یوم کشمیر منایا ۔5 فروری تحریک آزادی کشمیر میں سنگ میل کی حیثیت اختیار کر گیا اور آج بھی ہم 5 فروری کو یوم کشمیر کے طور پہ مناتے ہیں۔مسئلہ کشمیر پاکستان کے لیے زندگی موت کا مسئلہ ہے اسی لیے قائد اعظم محمد علی جنا ح بانی پاکستان نے اس کی اہمیت پاکستانی قوم پر اْجاگر کرنے کے لیے شروع ہی میں فر ما دیا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ ر گ ہے ۔ کوئی بھی انسان اپنی شہ رگ کے بغیر کیسے ز ندہ رہ سکتا۔

دنیا کی سب سے بڑی طاقت عوام ہوتی ہے اور دنیا میں سچ وہی ہوتا ہے جسے عوام تسلیم کرتی ہے ۔کشمیر ی عوام نے آزادی کی جو جنگ شروع کی تھی وہ آج بھی اسی جذبے سے جاری ہے اور بھارت کی سات لاکھ فوج بھی اس عزم میں لچک پیدا نہیں کر سکی۔بھارتی فوج نے کشمیری بستیوں کی بستیاں اور شہر کے شہر تباہ کئے مگر کشمیری عوام کی سچ کی آواز کو دبانے میں ناکام رہی۔جوا ن ، بوڑھے بچے اور خواتین اپنی جان کی بازی لگا رہے ہیں ان بے گناہ کشمیریوں کا خون جو بھارتی درندوں کے ہاتھوں پر ہے۔ چشموں اور ندیوں میں میٹھا پانی بہتا تھا۔

مگر اب ان ندیوں میں پانی کی بجائے خون بہتا نظر آتا ہے۔ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صرف 2015میں 156نہتے کشمیریوں کو بھارتی فوج نے شہید کیا۔ڈیڑھ لاکھ بے گناہ کشمیری گرفتار ہیں جبکہ کشمیری بیواؤں کی تعداد22000تک پہنچ چکی ہے۔یتیم کشمیری بچوں کی تعداد ایک لاکھ ہے اور کشمیری ماؤں بہنوں کے گینگ ریپ سے متاثرہ تعداد لگ بھگ ہے اور 50 ہزارسے زائد افراد گمشدہ ہیں جبکہ تقریباًچھ لاکھ کے قریب ہنر مند افراد بے روز گاری کی زندگی گزاررہے ہیں۔2 نومبر 1947 کو نہرو نے دنیا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے۔

“We have declared that the fate of Kashmir is ultimately to be decided by the people. That pledge
we have given, and the Maharaja has supported it not only to the people of Kashmir but the world.
We will not, and cannot back out of it. We are prepared when peace and law and order have been
established to have a referendum held under international auspices like the United Nations. We want it to be a fair and just reference to the people, and we shall accept their verdict. I can imagine no fairer and juster offer.”

اقوام متحدہ کئی دفعہ حق خوداداریت کی قراردادیں پاس کر چکی ہے اور بھارتی حکمران بھی اپنا وعدہ دوھراتے رہے مگر بھارت آہستہ آہستہ کشمیریوں اور اقوام متحدہ سے کیے گئے سے وعدوں سے مکر گیااور اقوام متحدہ اپنی قرار داد پر عمل کروانے میں ناکام نظر آتی ہے۔پاکستان اپنے موقف ڈٹا ہوا ہے اور کشمیر کا حل کشمیر کی عوام کے امنگوں کے مطابق چاہتا ہے۔

ہر سال 5 فروری کو پاکستانی عوام یوم کشمیر منا کر دنیا کو بتاتی ہے کہ ہمارے دل کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیںپاکستان میں ان کی آواز بلند کرنے کے لیے ہر سال ٥ فروری کویوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے اور منایا جاتا رہے گا۔خطے میں امن مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں۔مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان برسوں پرانی دشمنی کی برف پگھلے گی اور دونوں ممالک میں تعلقات بڑھے گے۔مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امنممکن نہیں۔

R.S.MUSTAFA
R.S.MUSTAFA

تحریر : آر۔ ایس۔ مصطفی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Solidarity Day Kashmir
Previous Post یوم یکجہتی کشمیر
Next Post کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جائے، ایم اے جوزف فرانسس
Joseph Francis

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.