yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیر اعظم عمران خان ہے تو ڈر کیسا: فرانس نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے اب تک کا سب سے بڑا اور شاندار اعلان کر دیا

Web Editor October 20, 2018 1 min read
So far the biggest and wonderful announcement
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اس وقت جب بہت سے ممالک واضح طور پر یا دبے لفظوں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) منصوبے کی مخالفت کررہے ہیں جس کا مقصد قدیم شاہراہِ ریشم کے ذریعے ایشیا، یورپ اور افریقہ کو منسلک کرنا ہے، فرانس نے اس پروگرام میں چین کی حمایت کا اعلان کردیا۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم سے گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی سفیر ’مارک بیرٹی‘ کا کہنا تھا کہ ’فرانس چین کے بی آر آئی منصوبے کی حمایت کرتا ہے اورشفافیت کی ضمانت پر اسکے تحت پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہے۔ فرانس کی جانب سے اس بیان سے پہلے اس طرح کی اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ امریکا، آسٹریلیا، جاپان اور بھارت مل کر بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے جیسی ایک ایسی مشترکہ اسکیم تشکیل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں جس سے بیجنگ کےا ثر رسوخ کو کم کیا جاسکے۔ اس کے علاوہ فرانسیسی سفیر نے دفاعی شعبے میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا اور اس بات پر مایوسی کا اظہار کیا کہ فرانسیسی کمپنیاں ریڈار، سب میرین کی مرمت اور موبائل پلوں کے تینوں ٹینڈرز حاصل کرنے میں ناکام رہیں، مذکورہ ٹینڈرز امریکا، چین اور ترکی کی کمپنیوں نے حاصل کیے تھے۔ انہوں نے یہ بات بھی بتائی کہ جس سب میرین کی مرمت کے لیے ٹینڈر جاری کیا گیا وہ فرانس نے ہی فراہم کی تھی۔ جس پر کمیٹی چیئرمین نے فرانسیسی سفیر کو یقین دلایا کہ ٹینڈر تفویض کرنے کا عمل شفاف طریقے
سے طے پایا جس میں فرانسیسی کمپنیوں کو بھی برابر موقع دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان چاہتا ہے فرانس صحت، تعلیم ، توانائی ، مواصلات اور خاص کر ریلوے کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے۔ فرانسیسی سفیر نے بتایا کہ ان کے ملک کی جانب سے پاکستان میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تقریباً 40 فرانسیسی کمپنیاں پاکستان میں کامیابی سے کاروبار کررہی ہیں، فرانس دو طرفہ تجارت کا فروغ چاہتا ہے جو کی مالیت اس وقت ایک ارب 40 کروڑ یورو کے لگ بھگ ہے۔ سفیر کا مزید کہنا تھا کہ فرانس اور جرمنی مل کر اسلام آباد، لاہور، کراچی اور پشاور میں مشترکہ ثقافتی تقریبات کے انعقاد کا ارادہ رکھتے ہیں اس کے علاوہ انہوں نے ملکی سیکیورٹی کی بہتر صورتحال کو بھی سراہاان کا کہنا تھا کہ پشاور فیصل آباد اور کراچی میں فرنچ زبان سکھانے کے ادارے بھی کھولے جائیں گے۔ کمیٹی چیئرمین نے فرانس کی جانب سے سرمایہ کاری بڑھانے کے ارادے کو خوش آئند قرار دیا اور گوادر میں ہونے والی ایشیئن پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کا خیر مقدم کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
By knowing you will be disappointed too
Previous Post اسپیکر قومی اسمبلی نے تصدیق کر دی، حکومت اور اپوزیشن نے مل جل کر نیب کے بارے میں کیا سوچ لیا ہے ؟ جان کر آپ کو بھی مایوسی ہو گی
Next Post چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی کامیابیوں اور کامرانیوں میں دربار سیہون شریف کا کردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ نوجوانی کے دنوں میں پیش آنے والے ایک واقعے کا احوال آپ کو حیران کر ڈالے گا
One of the events presented in the novice days will surprise you

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.