yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسپیکر قومی اسمبلی نے تصدیق کر دی، حکومت اور اپوزیشن نے مل جل کر نیب کے بارے میں کیا سوچ لیا ہے ؟ جان کر آپ کو بھی مایوسی ہو گی

Web Editor October 20, 2018 1 min read
By knowing you will be disappointed too
Share this:
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن نیب قانون میں تبدیلی کیلئے تیار ہوگئے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی احتساب بیورو کے قانون میں تبدیلی کے حوالے سے اپوزیشن اور حکومت کے درمیان اتفاق طے پا جانے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے

کہا ہے کہ احتساب بلا تفریق اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے، کسی کے خلاف انتقامی کاروائی نہ ہو۔شہباز شریف کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں نیب خود مختار ادارہ اور کام کرنے میں آزاد ہے۔ عہدہ بڑا نہیں ہوتا مخلوق کیلئے کام کرنا بڑا ہوتا ہے مسائل پر قومی اسمبلی میں کھل کر بحث ہونی چاہیے۔ حکومت یا اپوزیشن کو پیار و محبت سے چلانا چاہتا ہوں، اس مقصد کیلئے وزیراعظم عمران خان کی پوری ضمانت حاصل ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مزید کہتے ہیں کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے وہ قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیب کسی کو گرفتار کرتا ہے تو میں مداخلت نہیں کرسکتا۔
احتساب بلا تفریق سب کا ہونا چاہیے کسی کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہونی چاہیے۔ جب اسمبلی کے اندر اگر کسی کو گرفتار کیا جاتا ہے تو سپیکر سے اجازت لی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں تبدیلی کیلئے وزارت قانون نے کام کیا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں نیب قوانین پر اسمبلی میں بحث کیلئے متفق ہیں۔
اسد قیصر کہتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں نعرے نہیں سنجیدہ بات ہونی چاہیے۔ ہم چاہتے ہیں کہ معیشت پر ایک مکمل بحث ہو۔ اچھی بات یہ ہے کہ وزیر اعظم اور اسد عمر بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے مسائل خارجہ پالیسی ، پانی اور دیگر امور پر پارلیمنٹ کے اندر سیر حاصل بحث ہو۔ ہمیں گورننس ، ڈیلیوری اور پر فارمنس پر توجہ دینی ہے۔ ہم نے اسمبلی بھی چلانی ہے اور حکومت بھی چلانی ہے۔ عزت اور ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
You will be surprised by knowing
Previous Post اللہ بچائے ایسی تبدیلی سے: حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنے روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟جان کر آپ چکرا جائیں گے
Next Post وزیر اعظم عمران خان ہے تو ڈر کیسا: فرانس نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے اب تک کا سب سے بڑا اور شاندار اعلان کر دیا
So far the biggest and wonderful announcement

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.