yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

پولیس کا ہے فرض لوٹ مار آپکی۔۔۔

Yes 1 Webmaster March 11, 2016 1 min read
Sindh police
Share this:
Sindh police
Sindh police

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
سندھ پولیس کے بارے میں یہ بات شہادتوں کے ساتھ موجود ہے کہ یہ ادارہ گذشتہ ادوارمیں مخوص سیای گروہوں کی بندر بانٹ اوراپنے حلف برداروں کی وجہ سے عوامی سے زیادہ سیاسی ادارہ بنا دیا گیا تھا۔ جس میں سیاسی قیادتوں کا اپنا مفاد تھا جس کی بنیاد پر پریزمشرف اور گذ شتہ پیپلز پارٹی کے ادوار میں بھر پور انداز میں اپنے اپنے سیاسی مفادات کے پیشِ نظر دونوں جانب سےہزاروں کارکنوں کو پولیس کی سیاسی نوکریاں دے دی گیئں تھیں۔اور انکے سیاسی پولیس ونگز نے جو کھیل کھلے وہ بھی پوری قوم کو ازبر ہیں۔

جن کی وجہ سے ہم پے در پے قیمتی جانیں گنواتے رہے اور اپک سیاسی کھیل جاری رکھتے رہے۔اس کھیلمیں گذشتہ دور کے تماماسٹیکہولڈرز شاملرہے۔جس کیبنائ پر سیاسی کھیل ان دورانیوں میں بلا کسیرکاوٹ جاری رہا ہزاروں لوگ موت کی نیند سلا دیئے گئے اور ان کے قاتلوں کا کہیں دور دور تک سے سراغ دلانے کی کوششیں نہکی گیئں۔لاکھوں لوگوں کا سرمایہ چھین لیا گیا۔سینکڑوں گھر ویران کر دیئے گئے مگر ان تمام معاملات کا کوئی بھی تو پُرسانِ حال نہ تھا۔سیاسی حکومت کی کروٹ تبدیل تو ہوئی مگر ملک میں کوئی تبدیلی نہیں لائی گئی اور حکومت کے لوگ اقتدار کے نشے کو مضبوط رکھنے کے لئے کریمنلز کے خلاف کوئی اقدام اٹھانے سے خوف ذدہ رہے ہیں۔

ملک کے حالات نے پلٹا کھایا اور اور اب وہ فوجی ہی جو ملک میں اقتدار کے لالچ کی وجہ سے بعض نا عاقبت اندیش جنرلزکے ساتھ مل کر ادارےکوبد نامی کے گڑھے پر لا چھوڑاتھا۔ انہی میں سے ایکمردِمیدان نے ضرِ عضب شروع کر کے اپنی اور اپنے ادارے کی ایسی ساکھ بحال کی جس کو پاکستان کی نسلیں یاد رکھیں گی۔مگرہماری پولیس کے مزاج میں پھر بھی ذرہ برابرکوئی تبدیلی نہ آئی اورمعاملات آج بھی جوں کے توں الجھائو کا شکارچل رہے ہیں۔کراچی بد امنی کیس کے حوالے سے سُپریم کورٹ کی کاروائی میں پولیس مسلسل اپنی بری کار کردگی کے حوالے سے خود ہی بد نامی مول لینے پر اُتر آئی ہے۔اس کے ایسے ایسے گناہ کھل کر قوم کے سامنے آرہے ہیں جس سے ہر باغیرت اور با ضمیرشہری کا سر شرم سے جُھک جاتاہے۔تفصیلات کے تحت چیف جسٹس سُپریم کورٹ انور ظہیر جمالی،جسٹس امیرہانی مسلم،جسٹس شیخ عظمت سعید،جسٹس فیصل عرب اورجسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل لاجر بینچ نےکراچی رجسٹری کیس میں پیر کو کراچی بد امنی کیس کی سماعت کی۔جس میں پولیس کی کار کرد گی کی شکل میں ایک حیرت انگیز اصطلاح سامنے آئی ہے”شورٹ ٹرم اغوا برائے تاوان”اغوا برائے تاوان کے کیسزا میں دن دونی رات چوگنی ترقی ہو رہی ہے۔یہ کھیل کوئی عام شہری نہیں کھیل رہا ہے۔

بلکہ سندھ پولیس کا ایک خاصہ بڑا ٹولہ اورونگ یہ کھیل کیل رہا ہے۔ ایس پی عامرفاروقی کی انکوئری رپورٹ جو انہوں نے سُپریم کورٹ میں پیش کی ہے۔جس کے تحت 47 پولیس آفیسرز واہلکا رکاراس کھنائونے کھیل کا حصہ ہیں اوریہسب کچھ موجودہآئی جی کے سامنے ہو رہا ہے۔جو معصوماناطور پر اس کی ۤگاہی سے ناوقفیت کا دعویٰ سپریمکورٹ کے لاجر بینچ کے رو برو کرتے ہوے بھی نہیں شرمائے ہیں۔ پولیس اہکاروں کا ایک عام طریقہ کاریہ ہے کہ عام شریف اور صاحبِ حیثیت شہریوں کومختصر عرصہ کے لئے(شورٹ ٹرم اغوا برائے تاوان) جس میں پولیس خود برئے راست ملوث ہے۔جس کی وجہ سے اغوا برائے تاوان کے مقدمات سامنے نہیں آرہے ہیں۔

پولیس نے یہ کام اب خود کرنا شروع کر دیا ہے کہ اس کام میں خاصی رقم بغیر کسی بڑی جدو جہد کے ملجاتی ہے۔اس مقصد کے لئے پولیس شریف لوگوں کے ذریعے ہر روز اُٹھا کر لے جایا جاتارہا ہے۔اور مختصر مد ت میں دھمکیوں کے ذریعے رقم لے ان لوگوں کو چھوڑ دیا جاتا رہا ہے۔جس کی سُپریم کورٹ میں مسلسل شکایات بھی موصول ہو رہی ہیں۔جسٹس امیر ہانی مسلم نےآئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سے کہا کہ آپکے علم میں نہیں کہ پولیس یہ وارداتیں کر رہی ہے؟ایس ایس پی عامرفاروقی کی رپورٹ آپ کے پاس نہیں ہے؟جس پرآئی جی سندھ نے نفی میں جواب دیا تو جسٹس امیر ہانی مسلم کا کہنا تھا کہ آپ کو سب معلوم ہے۔آپ نے پولیس اہلکاروں کے خلاف اغوا برائے تاوان کی ایف آئی آر درج کی؟ایک شخص کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر لے جایا گیااور رقم وصول کی گئی بعد میں ڈی آئی جی نے رقم واپس کی۔ لیکن ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ مذکورہ پولیس اہلکار آئی جی کے بندے ہیں۔

ایک اور اہم انکشاف ہمارے ایک جاننے والے سی آئی ڈی پولس کے اہلکارنے راقم کے سامنے کیا۔جس کی کراچی میں اینٹی کار لفٹنگ میں ڈیوٹی رہی ہے۔ نے بڑے واضح الفاظ میں کہا کہ کراچی میں جسقدر بھی کار لفٹنگ ہوتی ہے اُس میں 90فیصد وارد اتیں پولس کے بنائے ہوے گینگ کرتے ہیں۔جس میں اگر فرض کریں پانچ یا6 کاریں چھینی گئی ہیں تو دوکی بازیابی دکھا کے پریس کے سامنے پیش کر کے واہ واہ کرانے کے بعدانعام بھی بٹور لیا جاتا ہے۔جس سے پریس اور میڈیا پر بھی ان کی واہ واہ ہوجاتی ہےاور باقی مال بھی ہضم کر لیاجاتا ہے۔ یہ رپورٹیں عوام کی آنکھیں کھولد ینے کے لئے کافی ہیں۔کیونکہ یہاں کی پولس پولیٹی سائزڈ ہے۔جو ہز ماسٹرز وائس کی غلام ہے۔جس کیلئےیہ نعرہ بہت مناسبت رکھتا ہے “پولیس کا ہے فرض لُوٹ مار آپ کی

Dr. Shabir Ahmed Khurshid
Dr. Shabir Ahmed Khurshid

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Justice
Previous Post عدل و انصاف اور ہمارا معاشرہ
Next Post جذبہ ایمان کو سلام
Traffic Warden

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.