yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

’’میں بے اولاد ہوں مگر شہر کی بیٹیاں میری بیٹیاں ہیں‘‘ تقریب کے دوران شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکیوں نے گھیر لیا، سبھی ہکا بکا رہ گئے

MH Kazmi March 13, 2020March 13, 2020 1 min read
Share this:

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو پارٹی خود واپس بلا رہی ہے اس پر شہباز شریف کو شرم کر نی چاہیے ، شہباز شریف واپس نہ آئے تو (ن) لیگ میں مزید گروپنگ ہوگی ، ذوالفقار علی خان ایوب خان کو دیڈی کہتا تھا ،وہ سیلیکٹ وزیر اعظم تھا ،
نواز شریف اور آصف زداری کی پارٹی کا کوئی مستقبل نہیں ، آدھا مارچ گزر گیا مولانا فضل الرحمن نے کال نہیں دی ، دال چال گھی ہمارے مسئلہ ہیں اسکا حل کیا جارہا ہے ، گیس اور پٹرول پر عمران خان خوش خبری دینگے ۔ جمعرات کو وومن یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ راولپنڈی کے پنجاب ہاؤس میں تیسری یونیورسٹی بھی بنانے جا رہے ہیں، دوسری یونیورسٹی کو جلد بنانے میں عمران خان اور عثمان بزدار کا اہم کردار ہے کیونکہ وہ میرے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب فاطمہ جناح یونیورسٹی بنائی تو مجھے وزارت سے ہی استعفیٰ دینا پڑا، جلد تیسری آئی ٹی یونیورسٹی بھی بنائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہاں لوگ باتیں زیادہ اور کام کم کرتے ہیں، انشا اللہ آپ کی یونیورسٹی کو تین بلین بھی ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی ریلوے اسٹیشن روڈ پر نرسنگ کالج بنانے جا رہے ہیں، ماں بچہ ہسپتال چودہ آپریشن تھیٹرز کے ساتھ اسی سال شروع ہو گا۔‎ انہوں نے کہا کہ میں بے اولاد ہوں مگر شہر کی بیٹیاں میری بیٹیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے میں کچھ لوگ مفت کی تنخواہ لے رہے ہیں ، ایک ہی چھت کے نیچے ایک آفس سے دوسرے آفس تک فائل پہنچنے میں کئی ماہ لگ جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تین ہزار بچیاں اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں ، تعلیم پر خرچ کرنا سب سے بہتر انوسٹمنٹ ہے

،
کوشش ہے نرسنگ اسی ماہ شروع ہو جائے۔ شیخ رشید احمد نے کہاکہ راولپنڈی میں واقع پنجاب ہائوس کو خالی کروا رہے ہیں ،پنجاب ہائوس میں آئی ٹی یونیورسٹی بنے گی ، میں نے زیادہ کالجز پسماندہ علاقوں میں بنائے۔ انہوں نے کہا کہ رکشہ ڈرائیور کی بیٹی سی ایس ایس کرسکتی ہے کیونکہ اس کے گھر کے سامنے کالج ہے ۔انہوں نے کہا کہ اب میں دو نرسنگ ہسپتال بنانے جا رہا ہوں،آج کل نرسنگ ڈیپارٹمنٹ میں دنیا میں بہت مواقع ہیں تاکہ ہماری بیٹیاں پڑھ کر گھروں میں نہ بیٹھیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہبازشریف کو شرم کرنا چاہئے اس کی پارٹی خود واپس بلارہی ہے ،شہبازشریف واپس نہ آئے تو مزید ن لیگ میں گروپنگ ہوگی ۔ انہوںنے کہاکہ ساری دنیا کرونا کی وجہ سے معاشی بحران کا سامنا کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی خان ایوب خان کو دیڈی کہتا تھا وہ سیلیکٹ وزیر اعظم تھا ، پیپلز پارٹی میرے ساتھ مناظرہ کرلے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زداری کی پارٹی کا کوئی مستقبل نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آدھا مارچ گزر گیا مولانافضل الرحمن نے کال نہیں دی ۔ انہوں نے کہاکہ دال چال گھی ہمارے مسئلہ ہیں اسکا حل کیا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ گیس اور پٹرول پر عمران خان خوش خبری دینگے ۔ انہوں نے کہاکہ چینی چوروں کا احتساب کیا جارہا ہے ، پیپلزپارٹی اور نواز شریف کی تھکی ہوئی پارٹی ہے۔‎ فاطمہ جناح یونیورسٹی میں لڑکیوں نے شیخ رشید کو چاروں طرف سے گھیر لیا، شیخ رشید کے ساتھ سیلفیاں لیتی رہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ سے علیحدگی ، وجہ کیا بنی ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں
Next Post مریم یا شہباز !! پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کون کرے گا؟ شاہد خاقان عباسی کا جواب آگیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.