yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

مریم یا شہباز !! پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کون کرے گا؟ شاہد خاقان عباسی کا جواب آگیا

MH Kazmi March 13, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ (ن ) لیگ کی قیادت شہباز شریف کریں گے کیونکہ وہ پارٹی کے صدر ہیں ،کرونا وائرس کی صورت حال تشویشناک ہے حکومتی اقدامات غیر تسلی بخش ہیں ۔جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ،
جس میں ملکی سیاسی صورتحال ، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا (ن )لیگ نے حکومتی اقدامات کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا اور اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ کرونا کے مسئلے کو ایوان میں بھر پور انداز میں اٹھایا جائے گا ،اجلاس میں میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت کی گئی۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کرونا وائرس کا مسئلہ قومی مسئلہ ہے اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ،انہوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری قابل مذمت ہے اسے پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔اس موقع پر محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ حکومت کرونا کے خلاف اقدامات نہیں کر پائی ،انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت شہباز شریف ہی کریں گے۔مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عوامی ایشوز کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سینئر تجزیہ نگار ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی سیاست حکومت گرانے کی نہیں۔اگر بجلی سستی ہوتی ہے تو اس سے عام صارف کو بھی فائدہ ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم ٹیکس دینے کے لیے تیار نہیں ہیں تو پھر حکومت اپنے اخراجات کہاں سے پورے کرے گی۔انہوں نے کہا کہ میں نے بارہا کہا ہے کہ میڈیا میجمنٹ میں شریف خاندان کا کوئی ثانی نہیں۔ وہ خود خبر چلواتے تھے ہیں پھر اس پر تجزیے ہوتے ہیں،مریم نواز بھی اس لیے خاموش ہیں کیونکہ وہ باہر جانا چاہتی ہیں۔ارشاد عارف نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن کے اندر نئی قیادت کے لیے ٹسل چل رہی ہے۔کہا جا رہا ہے کہ ن لیگ کی قیادت خواجہ آصف یا پھر شاہد خاقان عباسی کریں گے۔جب کہ مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سے کوئی ناراضگی نہیں، ان سے اختلاف رائے ماضی میں بھی رہا اور رہتا ہے. پاکستان مسلم لیگ ن کے دو سینئر رہنماؤں خواجہ آصف اور شاہد خاقان عباسی کے درمیان اختلافات کی خبریں کافی دنوں سے زیر گردش ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ’’میں بے اولاد ہوں مگر شہر کی بیٹیاں میری بیٹیاں ہیں‘‘ تقریب کے دوران شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکیوں نے گھیر لیا، سبھی ہکا بکا رہ گئے
Next Post فحش فلمیں دیکھنے والے ہوشیار…!! شرمناک ہسٹری ساری دنیا کے سامنے آنے والی ہے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.