yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور

MH Kazmi December 4, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ڈھاکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے ملاقات کی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملاقات کے بعد سفارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی جانب سے تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے باہمی میکانزم کو بحال کرنے کا امکان ہے۔

یہ پاکستان کے مندوب اور بنگلہ دیشی وزیر اعظم کے درمیان ایک غیر معمولی ملاقات تھی کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کے بعد رواں سال اس میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ہائی کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ ‘دونوں فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا’۔

پاکستان اور بنگلہ دیش میں متعدد باہمی میکانزم موجود ہیں تاہم بیشتر برسوں سے معطل ہیں۔

توقع کی جارہی ہے کہ ان ممالک کے سیکریٹری خارجہ کے درمیان ایک ڈائیلاگ، جو قریب 12 سال سے نہیں ہوا، مستقبل قریب میں دوبارہ شروع ہوسکتا ہے۔

ذرائع، جسے اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی گئی تھی، نے کہا کہ شیخ حسینہ واجد نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا، اس کے علاوہ انہوں نے پاکستانی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اپنے سرکاری فرائض ادا کرنے میں ہائی کمشنر کو ان کے ‘مکمل تعاون’ کی یقین دہانی کرائیواضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے جولائی میں اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب سے فون پر بات کی تھی اور ‘باہمی اعتماد، باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر برادرانہ تعلقات کو گہرا کرنے کے لیے اپنی حکومت کی خواہش کا اظہار کیا’۔

بیان کے مطابق ہائی کمشنر نے ملاقات کے دوران عمران خان کی جانب سے شیخ حسینہ واجد کو خیر سگالی اور دوستی کا پیغام پہنچایا جس پر انہوں نے پاکستان کی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ‘ہائی کمشنر نے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو آگاہ کیا کہ حکومت اور پاکستانی عوام کے دل میں بنگلہ دیشی قیادت اور لوگوں کے لیے عزت اور پیار ہے، وزیر اعظم نے پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا’۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ہائے ٹک ٹاک، میرا نام ملالہ یوسفزئی ہے، کم عمر ترین پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اپنا ٹک ٹاک اکائونٹ بنالیا
Next Post انگیج افریقہ پروگرام کے تحت پاکستان سوڈان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کیلئے کام کریگا، وزیرخارجہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.