yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

استعفیٰ دیں گھر جائیں۔۔۔ شہریار آفریدی کا استعفیٰ پکا۔۔۔۔؟ وزیرمملکت کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟ حکومتی صفوں میں ہلچل

MH Kazmi December 25, 2019December 25, 2019 1 min read
SHEHRIYAR AFRIDI, RESIGN, AND, GO, HOME, WHAT, IS, GOING, TO, BE, HAPPEN, NEXT, WITH, SHEHRYAR AFRIDI, MINISTER, SAFRON
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینیئر تجزیہ کار چودھری غلام حُسین اور صابر شاکر سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو منشیات کیس میں ضمانت مِلنے پر پھٹ پڑے۔ صحافی صابر شاکر نے کہا کہ شہریار آفریدی دستیاب نہیں ہیں اُن کا فون پاور آف جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ

پوری دنیا سے فحش فلموں کی اداکارائیں سال میں ایک بار ایک خاص جگہ پر اکٹھی ہوتی ہیں ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف

اے این فورس کی جانب سے بھی موقف نہیں دِیا جا رہا ۔چودھری غلام حُسین نے کہا کہ انہیں چاہیے کہ یہ استعفیٰ دے کر گھر جائیں۔و زیر مملکت شہر یار میدان چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں، تو اس کا مطلب تو یہی ہے کہ یہ رانا ثناء اللہ سے منشیات کی برآمدگی کا کیس ثابت کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ صابر شاکر کا کہنا تھا کہ یہ اے این ایف کے لیے بھی ٹیسٹ کیس ہے۔ اگر اُن کے پاس اس کیس سے متعلق کوئی انفارمیشن ہے تو وہ سامنے لانی چاہیے۔چودھری غلام حُسین نے کہا کہ یہ لوگ یہی کہے جا رہے ہیں کہ جب کوئی ٹرائل ہو گا تو پھر ہم ثبوت پیش کریں گے۔ ہم پہلے کوئی ثبوت دے کر کمپرومائز کیوں کریں۔ میں اُن کے اس موقف سے اتفاق نہیں کرتا۔ ان کو چاہیے کہ یہ دھندا ہی بند کر دیں۔ حکومت والے سب مجرموں کو چُوم چاٹ کر خصوصی جہازوں میں بٹھا کر باہر کے مُلک بھیج رہے ہیں۔ اب حکومت کی کیا وقعت اور ساکھ رہ گئی ہے، اب ان پر اعتبار کون کرتا ہے۔وزیر مملکت شہریار آفریدی نے پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

انکا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے کیس کے حوالے سے کل پریس کانفرنس کرونگا اور حقائق کو سامنے رکھونگا۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے آج پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت منظورکر لی تھی جس کے بعد کئی سوالات بھی کھڑے ہو گئے تھے خاص طور پر پاکستان تحریک انصاف لے رہنما شہریار آفریدی پر تنقید کی جا رہی تھی جنہوں نے کئی بار راناثناء سے برآمد ہونے والی منشیات کے ثبوت ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ اسی پر اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ شہریار آفریدی کو اب مستعفی ہو جانا چاہئیے۔یہ ایک بہت اہم سوال ہے کہ اگر عدالت کی نظر میں یہ کیس جھوٹا ہے اور راناثناء اللہ کو ضمانت دی گئی تو پھر وہ منشیات کہاں گئی؟ وہ منشیات رکھی کس نے تھی؟ اس کے ثبوت کہاں ہیں؟۔شہریار آفریدی نے قسمیں کھا کھا کر سابق وزیر قانون پر منشیات برآمدگی کا الزام لگایا تو انہی پر اہم ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ اس کا ثابت کریں۔اس لیے میری نظر میں انہیں مستفعی ہو جانا چاہئیے،سیاستدانوں پر اس طرح کے کیسز بنا کر جمہوریت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے جب کہ ادارے بھی کمزور ہو رہے ہیں۔ خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا تھا. صوبائی دارالحکومت کی عدالت عالیہ میں جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے رانا ثنااللہ کی منشایات برآمدگی کیس میں ضمانت کی درخواست محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا تھا‘عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے منشیات برآمدگی کیس میں 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے کے عوض رانا ثنااللہ کی کی درخواست ضمانت منظور کرلی تھی. واضح رہے کہ گزشتہ روز رانا ثنا اللہ کے وکلا اور انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے پراسیکیوٹر نے مذکورہ درخواست پر پر دلائل دیے تھے، جس کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا.پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کو انسداد منشیات فورس نے یکم جولائی 2019 کو گرفتار کیا تھا‘اے این ایف نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو پنجاب کے علاقے سیکھکی کے نزدیک اسلام آباد لاہور موٹروے سے گرفتار کیا تھا.

SHEHRIYAR AFRIDI, RESIGN, AND, GO, HOME, WHAT, IS, GOING, TO, BE, HAPPEN, NEXT, WITH, SHEHRYAR AFRIDI, MINISTER, SAFRON

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IMRAN KHAN, DESISION, FOR, NAWAZ SHARIEF, LONG, STAY, ABROAD
Previous Post میاں جی کے بیرون ملک قیام میں توسیع کے حوالے سے حکومت نے کونسا بڑا قدم اُٹھا دیا؟ لیگی اراکین میں بے چینی بڑھ گئی
Next Post لندن سے واپسی۔۔۔؟؟؟ شہباز شریف اور نواز شریف کی واپسی کے بارے بڑی خبر آ گئی
RETURN, FROM, LONDON, NAWAZ AND SHEHBAZ, ANNOUNCED, ABOUT, THEIR, RETURN, FROM, LONDON

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.