yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ایس ایل 11;افتتاحی تقریب منسوخ,میچز دو شہروں میں,شائقین کے بغیر 26 مارچ سے شروع

MH Kazmi March 22, 2026March 22, 2026 1 min read
Share this:

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا گیارہواں سیزن  2026 شائقین کے بغیر 26 مارچ سے منعقد ہو رہا ہے،جبکہ افتتاحی تقریب کو منسوخ کردی ئی ہے جس کا پہلا میچ 26 مارچ 2026 کو لاہور قلندرز اور نئی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کے درمیان شائقین کے بغیر قذافی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہےاس سیزن میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں دو نئی ٹیمیں حیدرآباد کنگزمین اور راولپنڈیز شامل کی گئی ہیں۔ابتدائی طور پر میچز چار شہر لاہور، کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں شیڈول تھے، تاہم تمام میچز لاہور اور کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز اسٹیو اسمتھ پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بننے کے لیے پاکستان روانہ ہو چکے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے ریزا ہینڈرکس بھی کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے انعقاد سے متعلق مشاورت جاری تھی اور فیصلہ کیا ہے کہ لیگ شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل ایک انٹرنیشنل برانڈ ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں، اس لیے ایونٹ کو ملتوی کرنا ممکن نہیں تھا کیونکہ آگے کوئی ونڈو دستیاب نہیں۔ وزیراعظم اورسیکورٹی اداروں سے مشاورت ہوئی،خطے کی صورت حال بہترہونے تک کراؤڈ کو اجازت نہیں ہوگی,سیکورٹی کا کوئی ایشو نہیں ہے ،ہمارے ادارے الرٹ ہیں،ہمیں اپنی ایجنسیز پر پورا یقین ہے،ایجنسیز نے کئی چیزوں کو ہونے سے پہلے ہی روک دیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پی ایس ایل کے میچز صرف دو شہروں کراچی اور لاہور میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے نیا شیڈول دیں گے جس میں ٹیموں کی موومنٹ کم سےکم ہوگی افتتاحی تقریب کو منسوخ کردیاہے، اخراجات زیادہ نہیں ہوں گے جبکہ فرنچائزز کو گیٹ منی پاکستان کرکٹ بورڈ ادا کرے گا۔ موجودہ صورتحال میں میچز بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فینز ٹکٹ کے پیسے واپس لے سکیں گے،فینز سے معذرت خواہ ہیں

ابتدائی میچوں کا شیڈول (مارچ 2026):
تاریخ مقابلہ مقام وقت (PKT)
26 مارچ لاہور قلندرز بمقابلہ حیدرآباد کنگزمین قذافی سٹیڈیم، لاہور رات 8:00 بجے
27 مارچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز قذافی سٹیڈیم، لاہور رات 8:00 بجے
28 مارچ پشاور زلمی بمقابلہ راولپنڈیز عمران خان سٹیڈیم دوپہر 2:30 بجے
28 مارچ ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ قذافی سٹیڈیم، لاہور رات 8:00 بجے،
29 مارچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ حیدرآباد کنگزمین قذافی سٹیڈیم، لاہور دوپہر 2:30 بجے،
29 مارچ لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز قذافی سٹیڈیم، لاہور رات 8:00 بجے شیڈول ہےعلاوہ ازیں ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ورلڈ لیگز کی رینکنگ جاری کر دی ہےجس کے مطابق پہلے نمبرپر انگلینڈ کی دی ہنڈرڈ جبکہ ساؤتھ افریقہ کی ایس اے ٹی ٹوئنٹی دوسرے نمبر پر ہے۔ ٹاپ 10 لیگز میں آئی پی ایل کو رینکنگ میں تیسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ رینکنگ میں بی بی ایل 62.5 کے ساتھ چوتھے اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 48 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ چھٹے پر ایم ایل سی ساتویں پر آئی ایل ٹی ٹوئنٹی آٹھویں پر سی پی ایل نویں پر ابوظہبی ٹی 10 اور دسویں نمبر پر بی پی ایل ہے۔

Share this:
Tags:
26 canceled ceremony cities fans from in March matches Opening PSL 11 starting two without

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان پر امریکی حملے کی صورت میں پاکستان کو دہلی اور ممبئی پر فوری حملہ سے پہلے دوسری بار سوچنا نہیں چاہیے، سابق سفیر عبدالباسط کا متنازع بیان
Next Post شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.