yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

1992-93 میں شریف خاندان کے اثاثوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا

MH Kazmi July 17, 2017 1 min read
Sharif family assets got unusual increased in 1992-93
Share this:

اسلام آباد: پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 1992-93کے دوران شریف فیملی کے ارکان کے اثاثوں میں غیرمعمولی اضافے کا پتہ چلایا ہے۔

چھ رکنی ٹیم نے رپورٹ کی 9 ویں جلد میں کہا ہے کہ وزیراعظم کے والد میاں محمد شریف مرحوم کی دولت میں سال 1992-93 کے دوران 4.3 گنا اضافہ ہوا اور یہ 7.53ملین سے بڑھ کر32.

Sharif family assets got unusual increased in 1992-93
Sharif family assets got unusual increased in 1992-93

15 ملین ہوگی لیکن اثاثوں میں اضافہ ان کے ذرائع آمدن سے مطابقت نہیں رکھتا ہے جبکہ قانونی ماہرین بھی حیران ہیں کہ اثاثوں میں اتنا اضافہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے۔ وزیراعظم کی بیٹی مریم نوازجوخاندانی کے 1991-92میں اثاثے 1.47ملین روپے تھے،وہ اب بظاہرکوئی ذریعہ آمدن نہ ہونے کے باوجودکئی ملین کے اثاثوںکی مالک ہیں۔1992-93میںمریم نوازکے اثاثوںمیںبھی کئی گنااضافہ ہوا اور کوئی آمدنی ڈکلیئرنہ کرنے کے باوجودان کے اثاثے 30.5 ملین روپے ہوگئے۔

سال 1992-93 میں وزیراعظم کے بیٹے حسین نوازکی دولت بھی 3.3 ملین سے بڑھ کر33.63 ملین روپے ہوگئی لیکن اس سال ان کابھی کوئی ذریعہ آمدنی نہیں تھا۔اس وقت بھی طالب علم تھے اورکمپنیوں کے شیئرزکے مالک تھے۔ رپورٹ کے مطابق حسن نوازکے اثاثے 1991-92ء میں2.4 ملین روپے تھے جو1992-93میں بڑھ کر31.55ملین روپے ہوگئے لیکن ان کابھی کوئی واضح ذریعہ آمدنی نہیں تھا۔وزیراعظم کی دوسری بیٹی اسما نوازکے اثاثوں میں بھی اسی مدت کے دوران 21.7 گنااضافہ ہوا اور یہ بڑھ کر31.55 ملین روپے ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نوازکے اثاثوں میں 17.5 گنا اضافہ ہوا اور یہ 1.66ملین سے بڑھ کر1992-93 میں 28.62 ملین روپے ہوگئے لیکن ان کی ظاہرکردہ آمدنی صرف279,400 روپے تھی جبکہ وزیراعظم نوازشریف کی 1991-92 میں دولت 8.33 ملین روپے سے بڑھ کر68.027 ملین روپے ہوگئی لیکن انھوں نے کوئی ٹھوس ذریعہ آمدن ظاہرنہیں کیا۔ وزیراعظم کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں ان کے اثاثے 5.328 ملین روپے ظاہرکیے گئے لیکن انھوں نے 68.027 ملین روپے ویلتھ ٹیکس ریٹرن میں ظاہرکئے جبکہ وزیرخزانہ اسحق ڈارسے متعلق جے آئی ٹی نے کہا کہ انھوں نے تمام ویلتھ اسٹیٹسمنٹ فراہم نہیں کی۔ 2008-09 میں ان کی ویلتھ سٹیٹمنٹ میں اثاثوں میں 91 گنا اضافہ دکھایا گیا جو9.11 ملین سے بڑھ کر 831.70 ملین روپے ہوگئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Establishment is neutral, Prime Minister will have to resign at any cost, Khursheed Shah
Previous Post اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار ہے، وزیراعظم کو ہر صورت استعفیٰ دینا پڑے گا، خورشید شاہ
Next Post نواز شریف نے 98 قومی اثاثے فروخت کرکے مال بنایا، جے آئی ٹی
Nawaz Sharif made the wealth by selling 98 national assets, JIT

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.