yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ ندیم اصغر کائرہ کی گرانقدر خدمات کی وجہ سےبہت جلد انشااللہ لالہ موسیٰ تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں سرفہرست ہوگا، شکیل احمد قریشی

Web Editor January 19, 2019January 19, 2019 1 min read
Shakeel ahmed qureshi, General Secretary, PPP, Lalamusa
Share this:

چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ ندیم اصغر کائرہ کی گرانقدر خدمات کی وجہ سےبہت جلد انشااللہ لالہ موسیٰ تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں سرفہرست ہوگا، شکیل احمد قریشی

لالہ موسیٰ (یس اردو ڈاٹ کام رپورٹ) شکیل احمد قریشی جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ  چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ ندیم اصغر کائرہ ایک ویژنری سیاستدان اور بہت اچھے منتظم ہیں ان کی کوششوں سے لالہ موسیٰ میں صحتمندانہ سرگرمیوں کو فروغ مل چکا ہے۔ جی ٹی روڈ کو خوبصورت اور شہر کو صاف سھترا رکھنے کیلئے ان کی کوششوں کا ہر خاص و عام معترف ہے۔

ندیم اشرف کائرہ نے شہر میں ہسپتالوں اور تفریح گاہوں کے قیام کیلئے جو گرانقدر خدمات انجام دی ہیں۔ اس لئے آج لالہ موسیٰ میں ترقی کا عمل تیز ترین ہے۔  انہوں نے جس ایمانداری اور جانفشانی سے کام کیا اس سے شہریوں کی مسائل میں بڑی حد تک کمی آئی ہے

انشااللہ چیئرمینن بلدیہ لالہ موسیٰ کی کوششوں سے لالہ موسیٰ تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں سرفہرست ہوگا۔ چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ نے تفریحی پارکوں کو ماڈل بنانے کے لیے خوبصورت بنانے پر تیزی سے عمل درآمد   کروایا ہے اس سلسلہ میں شہر میں موجود فیملی پارک اور پبلک پارک میں ازسر نو سہولتوں کی فراہمی،جھولوں کی تنصیب،گراس اور پھولدار پودے لگوانے کیلئے گرانقدر خدمات انجام دی ہیں

Shakeel ahmed qureshi, General Secretary, PPP, Lalamusa

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
sahiwal, ctd, operation, in, sahiwal, including, women, four, died, by, firing, of, ctd, police
Previous Post ساہیوال، سی ٹی ڈی کےآپریشن میں،خاتون سمیت چارکارسوارہلاک ویڈیو یس اردو نیوز کو موصول
Next Post چوہدری برادران سب سے زیادہ ذہین اور زیرک سیاستدان ہیں، وہ اس نظام کے اہم پلرز ہیں، چوہدری پرویز الہی کو عوام وزیراعلیٰ پنجاب دیکھنا چاہتی ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ
Raja Mazhar Zimawarya, director, himalaya, restaurant, france, and, senior, leader, pmlnq, france

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.