yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

چوہدری برادران سب سے زیادہ ذہین اور زیرک سیاستدان ہیں، وہ اس نظام کے اہم پلرز ہیں، چوہدری پرویز الہی کو عوام وزیراعلیٰ پنجاب دیکھنا چاہتی ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

Web Editor January 19, 2019January 19, 2019 1 min read
Raja Mazhar Zimawarya, director, himalaya, restaurant, france, and, senior, leader, pmlnq, france
Share this:

چوہدری برادران سب سے زیادہ ذہین اور زیرک سیاستدان ہیں، وہ اس نظام کے اہم پلرز ہیں، چوہدری پرویز الہی کو عوام وزیراعلیٰ پنجاب دیکھنا چاہتی ہے، راجہ مظہر ذمہ واریہ

پیرس (یس اردو ڈاٹ کام رپورٹ) مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما اور ڈائریکٹر ہمالیہ ریسٹورنٹ راجہ مظہر ذمہ واریہ نے کہا ہے کہ چودھری برادران کی سیاست اصولوں پر مبنی ہے ملکی سیاست چوہدری برادران کے بغیر نا مکمل ہے

پاکستان کی سیاست چوہدری برادران کے بغیر نامکمل ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا، انہوں نے کہا انشااللہ چوہدری پرویز الہی وزیراعلیٰ پنجاب بننے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ چوہدری برادران حکومت کے اہم پلرز ہیں جن پر حکومت کی پوری عمارت کھڑی ہے جبکہ پی ٹی آئی اپنے ٹٹو ٹیروں سے اہم ترین قومی اداروں کو تباہ کروا رہی ہے۔

ہم ان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں، چوہدری برادران نے عوامی مسائل حل کرنے کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے،ق لیگ کا دورآج بھی سنہرے ترین دور کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے۔ چوہدری برادران کی کامیابی ہماری کامیابی ہے،

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ق نے اپنے سابقہ دورمیں تاریخ ساز کام کیے جنہیں آج بھی لوگ یاد کرتے ہیں، خصوصاً ضلع گجرات میں یونیورسٹی کو صدیوں یاد رکھا جائے گا، اور یہاں  سے پڑھ لکھ کر نوجوان اعلیٰ اداروں میں اپنی خدمات سرانجام دے کر چوہدری برادران کے اس کارنامے کو فخر سے یاد کرتے ہیں، ہمیں اپنی لیگی قیادت پر فخر ہے جنہوں نے پاکستان کی ترقی کے لیے تاریخ ساز فیصلے کیے جن کے ثمرات سے آج بھی عوام مستفید ہو رہی ہے

چوہدری پرویزالٰہی وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر بہترین ہیں ان کی قیادت میں پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہیں ۔ خصوصا ضلع گجرات کی تعمیر و ترقی مشن رہی ہے ۔   انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین چوہدری پرویز الٰہی چوہدری وجاہت حسین کی بہترین حکمت عملی کی بدولت آج مسلم لیگ ق کا گراف بڑھ رہا ہے۔ چوہدری مونس الٰہی چوہدری سالک حسین چوہدری حسین الٰہی نئی نسل کے نوجوان لیڈر ہیں ۔ جو حقیقی معنوں میں قابل اور ملک و قوم کیلئے کچھ کر گزرنے کا جذبہ رکھتے ہیں

Raja Mazhar Zimawarya, director, himalaya, restaurant, france, and, senior, leader, pmlnq, france

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shakeel ahmed qureshi, General Secretary, PPP, Lalamusa
Previous Post چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ ندیم اصغر کائرہ کی گرانقدر خدمات کی وجہ سےبہت جلد انشااللہ لالہ موسیٰ تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں سرفہرست ہوگا، شکیل احمد قریشی
Next Post اقوام متحدہ کی رپورٹ امید افزا مگر سفارشات پر عملدرآمد کروانے کیلئے کشمیری کمیونٹی کو مظاہروں میں تیزی لانی ہوگی، چوہدری ذوالفقار نگیال
Ch zulfiqar nagial, kashmiri, leader, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.