yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہباز شریف پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن عمران خان ۔۔۔ حامد میر نے دنگ کر ڈالنے والی بات کہہ دی

Web Editor July 24, 2018 1 min read
Shahbaz Sharif will succeed in making the government in Punjab and KP but Imran Khan ... Hamid Mir said something to be scolded
Share this:

اسلام آباد ; سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف خیبر پختونخوا میں جیت کیلئے پر اعتماد ہیں جبکہ عمران خان اتنے مطمئن نظر نہیں آرہے، شہباز شریف کو یقین ہے کہ وہ مرکز، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنالیں گے ۔نجی ٹی وی کی الیکشن ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے ،

حامد میر نے کہا کہ شہباز شریف اپنی دانست میں وزیر اعظم بنے بیٹھے ہیں وہ کہتے ہیں کہ مشکلات موجود ہیں لیکن انہیں الیکشن مہم میں جو جواب ملا ہے اس کے بعد وہ لکھ کر دینے کو تیار ہیں کہ مرکز، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے۔حامد میر نے کہا کہ شہباز شریف ضرورت سے زیادہ پر اعتماد ہیں جبکہ عمران خان اتنے پر اعتماد نظر نہیں آرہے ۔ شہباز شریف کے اعتماد اور دعوے کی بنیاد ان کے جلسے میں آنے والے سپورٹرز ہیں۔ ’خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بارے میں جو سروے آرہے ہیں میں خود بھی ان سے اتفاق نہیں کرتا ، خیبر پختونخوا کی جو صورتحال ہے اس میں تحریک انصاف اتنی آسانی سے نہیں جیت رہی کیونکہ 13 جولائی کو نواز شریف کے استقبال کیلئے سب سے بڑا جلوس بھی خیبر پختونخوا سے آیا تھا‘۔حامد میر نے مزید کہا کہ شہباز شریف خود بھی خیبر پختونخوا سے الیکشن لڑ رہے ہیں جبکہ ان کا سوات والی سیٹ پر ایم ایم اے کے ساتھ اتحاد ہوچکا ہے اور ہوسکتا ہے کہ ان کی اے این پی کے ساتھ بھی ایڈجسٹمنٹ ہوجائے جس کے بعد خیبر پختونخوا میں ان کی حکومت بن سکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Spicy treatment of stomach diseases
Previous Post امراض پیٹ کا چسکے دار علاج
Next Post نواز شریف کے لیے نیا این آراو تیار ۔۔۔ جیل میں ہونے والی خفیہ ملاقات میں کیا ڈیل طے کی گئی ہے ؟ اڈیالہ جیل سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی
Nawaz Sharif ready for new nurse ... What deal has been made in a secret meeting in prison? News broke out from Adela Prison

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.