yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف کے لیے نیا این آراو تیار ۔۔۔ جیل میں ہونے والی خفیہ ملاقات میں کیا ڈیل طے کی گئی ہے ؟ اڈیالہ جیل سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

Web Editor July 24, 2018July 24, 2018 1 min read
Nawaz Sharif ready for new nurse ... What deal has been made in a secret meeting in prison? News broke out from Adela Prison
Share this:

لاہور ; سابق وزیراعظم نوازشریف نے پنجاب اور کے پی کے کے گورنرسے گزشتہ روز جیل میں خفیہ ملاقاتیں کی ہیں جس میں انہوں نے ایک اور این آر او کا مطالبہ کر دیاہے ۔نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیاہے کہ ،

پنجاب اور کے پی کے کے گورنر سے خفیہ ملاقات میں نوازشریف نے یقین دہانی کروائی ہے کہ جیل سے نکالیں ہم ملک سے باہر چلے جائیں گے ۔ شہباز شریف سمیت قیادت کے ایئرپورٹ نہ پہنچنے پر نوازشریف دلبرداشتہ ہیں اور انہوں نے ریلیف مانگ لیاہے ۔نوازشریف کی جانب سے این آر او کا مطالبہ دراصل پاکستان آنے پر مایوس کن استقبال بھی ہے ۔اس حوالے سے صابر شاکر کا کہنا تھا کہ گورنر کے پی کے کا نگراں وزیر اعلیٰ دوست محمد کے ساتھ قریبی تعلق ہے ۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو احتساب عدالت نے ایون فیلڈ میں سزاسنائی ہے اور اس فیصلے کے خلاف ن لیگ کی جانب سے ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی ہے جو کہ تیس جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif will succeed in making the government in Punjab and KP but Imran Khan ... Hamid Mir said something to be scolded
Previous Post شہباز شریف پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن عمران خان ۔۔۔ حامد میر نے دنگ کر ڈالنے والی بات کہہ دی
Next Post این اے 60 میں انتخابات ہوں گے یا نہیں ؟ عدالت سے بڑی بریکنگ نیوز آگئی
Will NA-60 be election or not? News broke out from the court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.