yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان

Web Editor June 24, 2018 1 min read
Shahbaz Sharif: Tell us where Imran is putting electricity in the shopping bag, Imran Khan
Share this:

میانوالی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے۔

Shahbaz Sharif: Tell us where Imran is putting electricity in the shopping bag, Imran Khanمیانوالی میں  جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  انتخابی مہم کا آغاز آبائی علاقے میانوالی سے کررہاہوں ،یہ  ضلع اس وقت میرے ساتھ تھا جب میں اکیلا تھا اور لوگ مذاق اڑاتے تھے کہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی، جو پی ٹی آئی کا پودا میانوالی میں لگا تھا آج یہ ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، میں آپ کو خراج تحسین پیش کرنے  آیا ہوں ۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہم  وہ پاکستان بنائیں گے کہ لوگ بیرون ممالک سے یہاں نوکریاں لینے آئیں گے، ٹکٹوں کی تقسیم پر بہت زیادہ دباؤ تھا مگر پی ٹی آئی اور دیگر پارٹیوں میں فرق یہی ہے کہ تحریک انصاف میں میرٹ پر ٹکٹ دیے جب کہ دیگرپارٹیوں میں رشتے داروں کو ٹکٹ دیے۔

مسلم لیگ(ن) حکومت کی کارکردگی پرعمران خان نے کہا کہ کس نے کہا تھاکہ لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو میرا نام شہبازشریف نہیں اب بتائیں بجلی کہاں گئی، کیا شہبازشریف بجلی شاپنگ بیگ میں ڈال کرساتھ لے گئے، احسن اقبال کہتے تھے کہ ہم تجربہ کار ٹیم لارہے ہیں ملک کے مسئلے حل کریں گے، ان کے پاس واقعی ایک تجربہ کار ٹیم تھی جسے منی لانڈرنگ اور کرپشن کا پورا تجربہ تھا، گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان پر قرضہ تیرہ ہزار ارب سے ستائیس ہزار ارب تک پہنچ گیا، شریف بردارن اور ان کے بچے اربوں پتی ہوگئے اور قوم مقروض ہوگئی۔ 
عمران خان نے کہا کہ ملک چلانے کے لیے پیسہ نہیں ہے، سب سے پہلے چوری اوراخراجات کم کرکے خسارے کو نیچے لائیں گے اور اداروں کو مضبوط کرکے چوری روکیں گے، نیب اور ایف آئی اے کو مضبوط ادارہ بنائیں گے اور پولیس کو ٹھیک کریں گے۔ 
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ پاکستانی سب سے زیادہ خیرات کرتے ہیں مگر سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں کیونکہ گورننس کا نظام ٹھیک نہیں میں وعدہ کرتا ہوں کہ حکومت میں آنے کے بعد 8 ہزار ارب روپے ٹیکس جمع کرکے دکھاؤں گا جب کہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے کر نوجوانوں کوباعزت اور باوقار روز گار کے قابل بنائیں گے۔ 
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Floral disclosure of computer labs, purchased buses in Islamabad girls colleges
Previous Post ‏اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف
Next Post فارم اچھی نہیں، اظہر علی نے سلیکٹرز کا فیصلہ قبول کر لیا
Formerly good, Azhar Ali accepted the decision of selectors

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.