yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فارم اچھی نہیں، اظہر علی نے سلیکٹرز کا فیصلہ قبول کر لیا

Web Editor June 24, 2018 1 min read
Formerly good, Azhar Ali accepted the decision of selectors
Share this:

لاہور: اظہر علی نے دورئہ زمبابوے کیلیے ڈراپ کرنے کا فیصلہ قبول کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ برطانوی ٹور میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکے۔ قومی کرکٹر اظہر علی نے اعتراف کیاکہ دورئہ انگلینڈ میں ان کی کارکردگی اچھی نہیں رہی،انھوں نے کہا کہ میں اپنی فٹنس بہتر بنانے پر توجہ دے رہا ہوں، خامیاں دور کرنے کیلیے سمر کیمپ میں بھی شرکت کروں Formerly good, Azhar Ali accepted the decision of selectorsگا۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کپتان نے مزید کہا کہ زمبابوے میں میچز آسان نہیں ہونگے، میزبان ٹیم  ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹف ٹائم دے سکتی ہے، پاکستان کو بھرپور منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اترتے ہوئے جیت کیلیے محنت کرنا ہوگی،انھوں نے کہا کہ گرین شرٹس اچھی فارم میں ہیں، امید ہے کہ سہ ملکی ٹورنامنٹ کے بعد زمبابوے کیخلاف سیریزبھی جیتیں گے۔ایک سوال پر اظہر علی نے کہا کہ سلیکٹرز نے ٹیم کا انتخاب سیریز کی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کیا ہوگا،میں اسکواڈ میں شامل نہ کیے جانے پر مایوس نہیں اور واپسی کیلیے کوشش جاری رکھوں گا، امید ہے کہ ٹیم کامیاب رہے گی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان نے ہی مجھے سب کچھ دیا، میں ملک کی خدمت کرنا چاہتا ہوں، کوشش کروں گا جو بھی وقت بچا اسے کارآمد بناؤں، بہت جلد گراؤنڈ میں دوبارہ ایکشن میں نظرآؤں گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif: Tell us where Imran is putting electricity in the shopping bag, Imran Khan
Previous Post شہبازشریف بتائیں بجلی کہاں ہے کیا وہ شاپنگ بیگ میں ڈال کرلے گئے، عمران خان
Next Post چوہدری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن جیتیں گے، شیخ رشید
Chaudhry Nisar will win the election as Azad, Sheikh Rasheed

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.