yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لاہور سے لندن روانہ

Web Editor September 5, 2017 1 min read
Shahbaz Sharif departed from Lahore to London for clerics of Begum Kalsoom Nawaz
Share this:

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز 757 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے، شہباز شریف کے ہمراہ ان کے پرسنل سیکرٹری بھی موجود تھے۔

Shahbaz Sharif departed from Lahore to London for clerics of Begum Kalsoom Nawaz
Shahbaz Sharif departed from Lahore to London for clerics of Begum Kalsoom Nawaz

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف منگل کی صبح اولڈ ائرپورٹ کے راستے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پہنچے تو وہاں موجود چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو الوداع کہا۔ شہبازشریف لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز 757 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ان کے پرسنل سیکرٹری بھی موجود تھے۔ شہبازشریف لندن میں اپنی بھابھی کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور مسلم لیگ ن لندن کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ خیال رہے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی لندن کیلئے پرواز کر گئے، نوازشریف اور حمزہ شہباز پہلے ہی لندن میں موجود ہیں جبکہ عمران خان نے بھی 9 ستمبر کی ٹکٹ کٹوا لی، پارٹی رہنما نعیم الحق اور فواد چوہدری کپتان سے پہلے ہی لندن پہنچ چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PPP announced the rallies in different cities as soon as the Eid ends
Previous Post عید ختم ہوتے ہی پیپلزپارٹی نے مختلف شہروں میں جلسوں کا اعلان کر دیا
Next Post عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا
Released Pakistani movies on Eid ul azha hit the ground

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.