yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا

Web Editor September 5, 2017 1 min read
Released Pakistani movies on Eid ul azha hit the ground
Share this:

کراچی: فلم “نامعلوم افراد 2 ” کا تین روز میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس، سینما گھروں میں پاکستانی پرانی فلموں کی بھی نمائش کی گئی۔ عیدالاضحی پر ریلیزہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا۔ باکس آفس ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق فلم نا معلوم افراد 2 نے تین روز میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے کئی ملکی و غیر ملکی فلموں کے باکس آفس کے ریکارڈز توڑ دیئے، ان میں ہالی ووڈ مووی فاسٹ اینڈ فیوریس 8 اور بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فلم جب ہیری میٹ سیجل شامل ہیں جن کا دو کروڑ 33 لاکھ بزنس کا ریکارڈ بھی شامل ہے۔

Released Pakistani movies on  Eid ul azha hit the ground
Released Pakistani movies on Eid ul azha hit the ground

2017 میں اب تک سب سے زیادہ ابتدائی شوز میں بزنس کرنیوالی فلم کا ریکارڈ بھی نامعلوم افراد 2 کے حصے میں آگیا، فلم نے اب تک 5 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ فلم ٹریڈ سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ مذکورہ فلم ہفتے بھر میں 7 کروڑ سے زائد کا ہندسہ عبور کرجائیگی، نامعلوم افراد 2 کا بزنس دونوں فلموں سے کم رہا ملکی سطح پر فلم پنجاب نہیں جائونگی کا بزنس بھی بہت بہتر رہا تین دنوں میں مذکورہ فلم کا بزنس 5 کروڑ تک پہنچ چکا ہے۔ ان فلموں کی بنا پر بھارتی فلم بادشاہو اب تک ملکی سطح پر سینما گھروں کی زینت نہیں بن سکی۔

علاوہ ازیں فلم دادا پوتا کی نمائش ہوئی جسکے ہدایتکار شہزاد حیدر،فلمسازمحمداعظم خان ، مصنف سلیم مراد اور موسیقار اشفاق علی ہیں، یہ چھوٹے بجٹ کی فلم تھی جسکی نمائش اوڈین سینما سمیت پنجاب بھرمیں ہوئی تاہم کامیابی سے ہمکنارنہ ہوسکی۔ پشتوفلموں میں ہدایتکار اربازخان کی فلم جر م و سزا نے پہلی، ہدایتکارعثمان شاہد کی فلم لمبے نے دوسری اور ارشدخان کی فلم شڈل زلمئے نے تیسری پوزیشن حاصل کی اسکے علاوہ تین پرانی فلموں کی نمائش بھی ہوئی جن میں اردوفلم بھائی لوگ جو 2011 میں نمائش پذیرہوئی تھی جسکے ہدایتکارسید فیصل بخاری، فلمساز چودھری اعجاز کامران اور مصنف محمد پرویز کلیم ہیں جبکہ پنجابی فلموں میں ہدایتکار مسعودبٹ کی گجر بادشاہ کی نمائش ہوئی اسی طرح چن چودھری کی بھی دوبارہ نمائش ہوئی جسکے ہدایتکارشاہد رانا ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif departed from Lahore to London for clerics of Begum Kalsoom Nawaz
Previous Post شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لاہور سے لندن روانہ
Next Post مداحوں کیلئے خوشخبری، محمد عامر جلد ہی باپ بن جائیں گے
Good news for the fans, Muhammad Amir will become a father soon

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.