yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مذاکرات کے کئی دور ناکام، فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا جاری

Web Editor November 21, 2017 1 min read
Several times of negotiations failed,, contineous protests on Faizabad Interchange
Share this:

اسلام آباد: حکومت کا وزیر قانون کے استعفے سےانکار، دھرنے والے بھی ڈٹ گئے، بیٹھک آج پھر ہوگی۔

Several times of negotiations failed,, contineous protests on Faizabad Interchangeحکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے کئی دور بے نتیجہ رہے، فیض آباد انٹر چینج پر 15 روز سے دھرنا جاری ہے۔ گزشتہ روز دھرنا ختم کرانے کیلئے حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان پنجاب ہاؤس میں ڈھائی گھنٹے تک بات چیت کا سلسلہ جاری رہا، تاہم کوئی مثبت نتیجہ نہ نکلا، پنجاب ہاؤس میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات میں راجا ظفرالحق، خواجہ سعد رفیق ، وزیر قانون زاہد حامد، کیپٹن (ر) صفدر، رانا ثنا اﷲ، انوشہ رحمان، چیف سیکریٹری پنجاب، آئی جی پنجاب اور کمشنر نے شرکت کی جبکہ تحریک لبیک کے نمائندہ وفد میں ڈاکٹر شفیق امینی، پیراعجاز اشرفی، عنایت الحق شاہ اور مولانا ظہیر نور شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار رہا، حکومت نے استعفے کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی زیر صدارت دھرنا ختم کرانے کیلئے تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں مذاکراتی کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا گیاجس میں تمام مسالک کے علما شامل ہونگے، کمیٹی کی صدارت پیر حسین الدین کرینگے، مذاکراتی کمیٹی معاملہ کا درمیانی راستہ نکالے گی۔ ذرائع کے مطابق دھرنا قائدین کے مطالبے پر حکومت ذمے دار کے خلاف کارروائی پر بھی رضامند ہو گئی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ ہمارے دین کی اساس ہے ،ختمِ نبوت ﷺ کے حوالے سے کسی قسم کی غلطی یا لغزش کی گنجائش نہیں ،اپیل کرتے ہیں کہ راجہ ظفر الحق کی سربراہی میں کمیٹی کی تحقیقات سامنے لائی جائیں، اجلاس اطمینان کا اظہار کرتا ہے کہ 2002 میں پیدا ہونے والا سقم دور کر لیا گیا ہے، تحریک لبیک یا رسول اللہ سے اپیل کرتے ہیں کہ مسئلے کو افہام وتفہیم سے حل کیا جائے کیونکہ ربیع الاول کے مہینے میں سازگار ماحول ہم سب کی ذمہ داری ہے ،اجلاس میں زور دیا گیا کہ حکومت حتیٰ الامکان آپریشن سے گریز کرے اور دھرنے سے متعلق معاملہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے، علمائے کرام نے کہا کہ 24 گھنٹے میں قوم کو خوشخبری سنائیں گے۔ حکومت اور دھرنا کمیٹی کی آج پھر بیٹھک ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Special parts and their ancient names of Khana e Ka'bah
Previous Post خانہِ کعبہ کے خاص حصے اور ان کے قدیم نام
Next Post نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا، اپوزیشن آج بل منظور کرانے کیلئے تیار
Disqualified person cannot become a party head, the opposition ready to approve the bill today

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.