yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

افغان لویا جرگہ پر کورونا کا حملہ، 3600 سے زائد شرکا میں سے تاحال 17 کیسز نکل آئے

MH Kazmi August 8, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغان روایتی لویہ جرگہ میں بھی کورونا وائرس پھیل گیا۔ تفصیلت کے مطابق افغان لویہ جرگہ جس میں ملک کی اعلیٰ قیادت کے علاوہ ملک بھر سے افغان عمائدین نے شرکت کی ہے۔ شرکا میں سے 17 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تاہم یہ فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ جرگے سے قبل شرکا کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا تھا یا نہیں، لیکن خدشہ ہے کہ اجتماع میں شامل 3600 سے زائد افراد میں یہ انفیکشن پھیل سکتا ہے۔ طالبان قیدیوں کی رہائی اور شورش زدہ ملک میں امن عمل کے آغاز کے حوالے سے ہونے والے افغان لویا جرگہ کے شرکا میں سے 17 کا کرونا (کورونا) وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ افغان حکومت کی طرف سے بلایا گیا یہ اجتماع، جو لویا جرگہ کے نام سے جانا جاتا ہے، جمعے کو سخت سکیورٹی میں شروع ہوا، جس میں 3600 سے زائد افراد شریک ہیں، تاکہ اس بحث میں ایک اہم رکاوٹ کو دور کیا جاسکے کہ آیا سخت گیر طالبان قیدیوں کو رہا کیا جانا چاہیے یا نہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزارت صحت کے ترجمان سعید جامی نے بتایا: ‘ہماری ٹیم نے تمام 3620 شرکا کے نمونے لیے تھے اور ان میں سے 17 کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔’ انہوں نے مزید بتایا کہ ‘جن 17 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، انہیں قرنطینہ اور علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اتوار کو ختم ہونے والے اس لویا جرگہ کا بنیادی مقصد حکومت کو غیر جانبدار مشورے دینا ہے۔ یہ فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ جرگے سے قبل شرکا کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا تھا یا نہیں، لیکن خدشہ ہے کہ اجتماع میں شامل افراد کی تعداد کے لحاظ سے یہ انفیکشن پھیل سکتا تھا۔ افغانستان میں سرکاری طور پر کرونا وائرس کے 37 ہزار 15 کیسز جبکہ 1307 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ لویا جرگہ کے نومنتخب سربراہ اور سابقہ ​​صدارتی امیدوار عبد اللہ عبد اللہ نے ہفتے کے روز کہا کہ اس جرگے کا نتیجہ افغانستان کے لیے ‘زندگی یا موت’ ہے اور اس کے حتمی مشورے کا اعلان اتوار کو کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا: ‘مجھے واقعتاً امید ہے کہ جرگے کی جانب سے حکومت کو دیے گئے مشورے امن عمل کو آگے بڑھانے میں مدد کریں گے۔’ امریکہ جس نے، رواں برس فرروی میں افغان طالبان کے ساتھ ایک امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں، لویا جرگہ کو قریب سے مانیٹر کر رہا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AFGHAN, WOMEN, OPPOSING, ASHRAF GHANI, IN, LOYA JIRGA, THROWN, OUT, FROM, JIRGA
Previous Post لویا جرگہ:وحشی طالبان کی رہائی ایک قومی غداری ہے، رہائی کی مخالفت کرنے پر خاتون باہر
Next Post لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا، رہائی کے تین روز کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات شروع ہوجائیں گے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.