yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کیریبیئن لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز

MH Kazmi August 15, 2017 1 min read
Series long failures of Kamran Akmal's in the Caribbean League
Share this:

گروس آئیلٹ: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا۔

Series long failures of Kamran Akmal's in the Caribbean League
Series long failures of Kamran Akmal’s in the Caribbean League

رواں برس کے آغاز پر پاکستان سپر لیگ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت مین آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز پانے والے کامران اکمل کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بری طرح ناکام ثابت ہو رہے ہیں، ان کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔ گذشتہ روز گیانا ایمازون واریئرز کے خلاف میچ میں بھی سینٹ لوشیا اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے وہ فقط دو رنزہی بناپائے، راشد خان کی گیند کو باہر نکل کرنے کھیلنے کی کوشش میں وہ اسٹمپڈ ہوئے، اب تک پانچ میچز میں انھوں نے 5.80 کی مایوس کن اوسط سے 29 رنز بنائے ہیں۔ ان کی ٹیم نے اس مقابلے میں 8 وکٹ پر 152 رنز جوڑے جس میں جانسن چارلس کے 53 اورشین واٹسن نے 32 رنز بھی شامل تھے۔ ریاد ایمرٹ نے 4 جبکہ راشد خان نے اپنے 4 اوورز میں صرف 9 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں گیانا ایمازون واریئرز نے 4 وکٹ پر ایک گیند قبل ہی ہدف حاصل کرلیا، جیسن محمد 38، گجنند سنگھ 35 اور والٹن 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کامران اکمل کے کزن بابر اعظم صرف 12 رنز پر آؤٹ ہوئے، وہ بھی اب تک چار میچز میں کچھ خاص کارکردگی نہیں دکھا پائے، انھوں نے 14 کی ایوریج سے 56 رنز بنائے ہیں۔ یہ ایمازون واریئرز کی 4 میچز میں پہلی کامیابی ہے جبکہ اسٹارز اپنے پانچویں مقابلے میں بھی خالی ہاتھ رہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
China banned on iron, food imports from North Korea
Previous Post چین نے شمالی کوریا سے لوہے، غذا کی درآمد پر پابندی لگا دی
Next Post انٹرنیشنل کرکٹ میں سلمان بٹ کی واپسی کیلیے راہ ہموارہونے لگی
Salman Butt turned smoothly to return in international cricket

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.