yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انٹرنیشنل کرکٹ میں سلمان بٹ کی واپسی کیلیے راہ ہموارہونے لگی

MH Kazmi August 15, 2017 1 min read
Salman Butt turned smoothly to return in international cricket
Share this:

لاہور: سلمان بٹ کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کیلیے راہ ہموار ہونے لگی، ہائی پرفارمنس کیمپ میں فارم اور فٹنس سے سلیکٹرز کو متاثر کیا۔

Salman Butt turned smoothly to return in international cricket
Salman Butt turned smoothly to return in international cricket

اسپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کی سزا مکمل کرنے کے بعد محمد عامرکی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی، پیسر تینوں فارمیٹ کی قومی ٹیموں میں جگہ پکی کرچکے ہیں، سلمان بٹ کیلیے بھی راستہ بنتا نظرآرہا ہے، پی سی بی نے مستقبل کی کھیپ تیار کرنے کیلیے ہائی پرفارمنس کیمپ کا انعقاد کیا تو سلمان بٹ کو دیگر پلیئرز کیساتھ پریکٹس کی اجازت دی گئی۔ اوپنر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کے دوران اپنی فارم اور فٹنس سے سلیکٹرزکومتاثر کیا، انھوں نے 5پریکٹس میچز میں 59.60کی اوسط کیساتھ سب سے زیادہ 298 رنز بنائے، سمیع اسلم 45.60کی ایوریج سے 228رنز جوڑ کر دوسرے نمبر پر رہے، دونوں نے ایک ایک سنچری بھی اسکور کی، دیگر بیٹسمینوں میں صاحبزادہ فرمان 171، محمد رضوان165 اور محمد نواز 31.80رنز کیساتھ نمایاں رہے۔

ذرائع کے مطابق ہائی پرفارمنس کیمپ کے آخری روز لیے جانے والے ٹیسٹ میں ان کی فٹنس بھی بہترین قرار دی گئی، پریکٹس سیشنز میں سلمان بٹ ہیڈ کوچ مکی آرتھ کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے،اوپنر کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلیے منتخب لاہور وائٹس ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، ملتان اور لاہور میں ہونے والے اس ایونٹ میں اچھی کارکردگی سلمان بٹ کی واپسی کا سفر مزید آسان بناسکتی ہے، انھیں سری لنکا کیخلاف سیریز کیلیے تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند ہونے سے قبل سلمان بٹ نے 33ٹیسٹ میں 30.46کی اوسط سے 1889اور 78ون ڈے میچز میں 36.82کی ایوریج سے 2725رنز بنائے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Series long failures of Kamran Akmal's in the Caribbean League
Previous Post کیریبیئن لیگ میں کامران اکمل کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز
Next Post انگلش کرکٹ کے 54 سالہ کومب کے آخری اوور میں 40 رنز
England's 54-year-old combo scored 40 runs in the last over

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.